MSuharwardy_ Profile Banner
Muzamal Suharwardy Profile
Muzamal Suharwardy

@MSuharwardy_

Followers
299
Following
12
Media
2K
Statuses
2K

Muzamal Suharwardy is a prominent Pakistani journalist with compelling on-screen presence. Recipient of Tamgha-e-Imtiaz.

Joined April 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
17 hours
S-400 تقریباً 20 سال پرانی ٹیکنالوجی پر مشتمل نظام ہے، جبکہ ہمارے دفاعی نظام میں زیادہ اینٹی جَیمنگ صلاحیتیں موجود ہیں۔ پاکستان نے HQ-9 دفاعی نظام کے ذریعے بھارتی طیارے کو کامیابی سے نشانہ بنایا،خالد چشتی @M_Suharwardy
0
3
12
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
17 hours
کیابھارت کا انٹیلی جنس جمع کرنے والا طیارہ پاکستان نے جَیم کیا؟یہ خبر صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے۔ پاک فضائیہ کی جانب سے مجھے ایسی کوئی اپڈیٹ موصول نہیں ہوئی کہ ہم نے کوئی ایڈونچر کیا ہو۔ یہ خبر میں نے بھی سوشل میڈیا پر ہی دیکھی ہے، خالد چشتی @M_Suharwardy
0
2
6
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
17 hours
30 اکتوبر سے 11 نومبر تک بھارتی فورسز نے پاکستانی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کا نوٹس جاری کیا۔ بھارتی آرمڈ فورسز کی یہ مشقیں معمول کا حصہ ہیں۔ جواب میںپاکستان نے مسرور، بھولاری اور شہباز ایئربیسز پر الرٹ جاری کر دیا ہے @M_Suharwardy
0
2
11
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
18 hours
ڈی جی آئی ایس آئی تبدیل ہوگا تو یہی کہے گا عمران خان کو اس طرح ہینڈل کرو نوازشریف کی خوش قسمتی تھی کہ وہ اتنا بڑا لیڈر تھا نواز شریف کی سیاست کو نقصان پہنچا ہے اور اس کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے، حفیظ اللہ نیازی @hafeezullah_k
0
1
7
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
18 hours
عمران خان کامعاملہ زیادہ لمبا نہیں چلے گا 2سے 4 مہینوں میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاہدہ نہ کیاتو میں خوفزدہ ہوجاتاہوں کیونکہ طاقت کا جو سوچنے کا عمل ہوتاہے وہ بہت ساری چیزیں میرے اور آپ کی طرح سامنے نہیں رکھتے ہیں،حفیظ اللہ نیازی @hafeezullah_k
0
0
3
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
19 hours
عمران خان ہر ٹوئٹ میں کہتے ہیں کہ ملک میں عاصم لاء ہے اور عاصم منیر یحٰیی خان ہیں جب آپ ہر ٹوئٹ میں یہ دوفکرے لکھیں گے تو ایسے میں معاہدہ نہیں ہوسکتاہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1
1
12
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
19 hours
عمران خان کو جنہوں نے گولی ماری انکے مقاصد ملک میں مارشل لاءلگانے کے تھےمارشل لاءتب لگتا جب لوگ گولی کے غم وغصے میں باہر سڑکوں پر نکل آتے لیکن وہ نہیں نکلے تھےعمران خان کے پاس ایک ہی آپشن ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کیساتھ معاملات کو طے کرلیں،حفیظ اللہ نیازی @hafeezullah_k
0
0
3
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
0
0
0
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
پی آئی اے کی انٹرنیشنل پروازیں بحال تو ہو رہی ہیں، لیکن مجھے لگتا ہے کہ عوام کا اعتماد ابھی PIA پر نہیں ہے۔ PIA کو زیادہ توجہ اپنی سروسز کو بہتر بنانے پر دینی چاہیے۔ @M_Suharwardy
2
3
10
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
0
0
1
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
0
0
1
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
0
0
0
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
پاک افغان مذاکرات کے دوسرے دور میں کوئی لو لیول کی لیڈرشپ گئی ہے پاکستان کی طرف سے بھی خواجہ آصف نہیں گئے اور افغانستان کی طرف سے بھی ملا یعقوب نہیں آئے۔ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ پاکستان میں سیز فائر کے بعد دہشتگردی کے واقعات نہیں ہوئے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1
1
6
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
عمران خان کے دور میں قیدیوں کو سیاسی بیان دینے کی اجازات نہیں تھی،میرے خیال میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے جوڈیشل آرڈر آئے گا، جس میں خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو سسپنڈ کرنے کا حکم ہو گا، مزمل سہروردی @M_Suharwardy
3
10
35
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
1 day
عمران خان نے الزام لگایا کہ امریکہ نے مجھے اقتدار سے نکالا،خان ٹرمپ کے سر پر اقتدار میں دوبارہ آنا چاہتے تھے،کپتان نے CIA،جمائمہ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کیا،جبکہ فیلڈ مارشل نے سارا امریکی دباؤ برداشت کرتے ہوئےخان کو امریکی اسٹیبلشمنٹ سےآؤٹ کیا،مزمل سہروردی @M_Suharwardy
1
2
17
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
2 days
’’ویکھ وے دن چڑھیا کہ نہیں‘‘ پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں میڈم نور جہاں کا گانا اونچی آواز میں سننے پر شہری کو گرفتار کر لیا گیا #songs #viralsong #noorjahan #noorjahansong
1
3
10
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
2 days
پنجاب میں پیپلزپارٹی کا کوئی بھی لیڈر اپنی پارٹی پالیسیوں کا وزن اٹھانے کو تیار نہیں ہے ان کے پاس لے دے ایک کر ندیم افضل چن صاحب ہی بچتے ہیں، رضوان رضی @realrazidada https://t.co/GzEb4WRNDt
0
1
7
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
2 days
پیپلزپارٹی کو الیکشن کے دنوں میں پنجاب یاد ہے آتا ہے ورنہ وہ اس سے پہلے یہاںدھیلے کا کام نہیں کرتے۔ بلاول نے لاہور سے جہاں سے الیکشن لڑا وہ پیپلزپارٹی کا جدی پشتی حلقہ تھا مگر پیپلزپارٹی ووٹ نہ لے سکی۔ پیپلزپارٹی کی عوامی رابطہ مہم نہیں۔ @realrazidada https://t.co/GzEb4WRNDt
0
2
6
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
2 days
پنجاب میں اینٹی ن لیگ اور اینٹی PTIووٹ بنک ہے پیپلزپارٹی اینٹی ن لیگ ووٹ اپنے گرد اکٹھا کرنا چاہتی ہے، مزمل سہروردی ن لیگ کا ووٹ توڑنے کیلئے پی ٹی آئی کو لایا گیا، پیپلزپارٹی کا ووٹر پی ٹی آئی کی جانب چلا گیا، رضوان رضی @M_Suharwardy @realrazidada https://t.co/GzEb4WRNDt
0
0
7
@MSuharwardy_
Muzamal Suharwardy
2 days
کسی کو ڈانڈا پکڑ کر " سر تن سے جدا" کا نعرہ لگانے کی اجازت نہیں ہونے چاہیے اپنا سیاسی بیانیہ عوام کے سامنے رکھیں، عوام ووٹ دے خود ہی فلٹر لگ جائے گا بس الیکشن ہونے دیں، مصنوعی طور پر سیاسی پارٹیوں کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ @realrazidada https://t.co/GzEb4WRNDt
0
1
6