جرآت، استقامت اور واضح نقطہ نظر کے ساتھ
@MahrangBaloch_
بلوچ لانگ مارچ کی قیادت کر رہی ہے، 76 سال بعد بھی ریاست سمجھ نا سکی کے تمام تر محرومیوں، بندشوں اور جبر کے باوجود نا وہ بلوچ عوام سے سیاسی شعور چھین سکتی ہے اور نا ان کے ہمت و حوصلے کو توڑ سکتی ہے۔ جان مال اور عزت نفس کا…
#PropagandaExposed
ڈیرہ غازی خان میں جن نوجوانوں کی گمشدگی کا ڈرامہ کیا جارہا تھا وہی نوجوان انہی مفاد پرستوں کے پاس تھے‼️
ڈیرہ غازی خان میں کچھ نوجوانوں کی گمشدگی کا ڈرامہ کر کہ ان مفاد پرستوں نے عام عوام کو
ورغلا کر فساد پھیلانے کی کوشش کی۔پہلے کی طرح اس بار بھی انکے جذبات کے…
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے آج پھر سے اپنی دہشت کی 🎥 وڈیو جاری کردی ہے‼️
آج اگر اس لڑائی میں یہی دہشتگرد مارے جاتے تو یہی بی ایل اے
#BLA
کے ہمدرد انکی لاشیں سوشل میڈیا پر ڈال کر سیکیورٹی اداروں پر نسل کشی کا الزام لگا کر ریاست کے خلاف ٹرینڈ چلاتے ۔ یا اگر آج سکیورٹی ادارے ان…
@MJibranNasir
@MahrangBaloch_
Unbearable pain Baloch sisters and mothers are suffering fro their children,brothers, husbands and fathers no justice no peace. I’ll mindset running the State of Pakistan
@MJibranNasir
@MahrangBaloch_
The fact that your birth to a certain demography can give (incase of Punjab) or take (Baluchistan) whilst residing in the same country sickens me.
@MJibranNasir
@HamidMirPAK
@MahrangBaloch_
اچھی بات یہ ہوئی ہے کہ اس ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے اب پاکستان کے طول و عرض میں وہی حرب استعمال کرنے شروع کر دیے ہیں جو یہ عرصہ دراز سے بلوچستان اور فاٹا میں کرتے رہے ہیں۔۔
اور اب پنجاب کے شہریوں کو بھی اندازہ ہوا ہے کہ یہ کتنے ظالم ہیں اب ان کے انجام کا وقت قریب ہے ہم اپنے بلوچ…