Laiba's Profile Banner
Laiba's Profile
Laiba's

@Laibass_

Followers
28,318
Following
14
Media
4,742
Statuses
28,242

#NA71 #PP46 Staunch Insafian| Personal Views| Imran Khan for Life| Fan Account| ACCA| Naya Pakistan InshaAllah

Sialkot, Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Laibass_
Laiba's
1 month
او شیرا اٹھ زرا تے، فیر اوہی جلوہ دکھا اپنا۔۔۔ بڑی بیتاب ہے دنیا، تیری پرواز ویکھنڑ نوں۔۔ وے سر تے تاج ویکھنڑ نوں!! #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے #کپتان_کا_دیدار
21
794
1K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨🚨 این اے 127 عطاتارڑ کو بڑا جھٹکا تحریک لبیک کا امیدوار فارم 45 لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گیا۔۔ ہمارے فارم 45 اور پی ٹی ائی کے فارم 45 ایک جیسے ہیں اور یہاں سے پی ٹی ائی کا ظہیر عباس جیت گیا ہے۔۔ شکریہ تحریک لبیک۔۔
71
8K
30K
@Laibass_
Laiba's
4 months
افسوس صد افسوس۔۔💔💔 میں اور میری فیملی عمران خان اور پاکستان کے لیے دن رات آواز اٹھا رہے ہیں لیکن اپ لوگوں نے پابند سلاسل میرے بابا عمر فاروق کے لیے آواز اٹھانا بند کر دی ہے۔ شاید اپ لوگ بھول چکے ہیں کہ ہم سب پاکستانی ایک ہی فیملی کا حصہ ہیں۔۔
Tweet media one
541
14K
28K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ناحق قید کا 60 واں دن۔۔!! میرے بابا عمر ڈار کی یہ مسکراہٹ تمام ظلم اور جبر پر بھاری ہے، یہ وقت بھی گزر جائے گا، انشاء اللہ۔
Tweet media one
227
7K
27K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمداللہ، مجھے فخر ہے کہ میں ڈار فیملی کی بیٹی ہوں، جس فیملی نے اس ظلم اور فستائیت کے دور میں وفا کی ایک نئی مثال قائم کی ہے۔۔
Tweet media one
511
4K
23K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمداللہ۔۔ عمران خان صاحب نے میرے چاچو عثمان ڈار کو پی ٹی آئی میں واپس شمولیت کی اجازت دے دی ہے، ڈار فیملی انشاءاللہ ہر طرح کے حالات میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی رہے گی۔۔ آپ سب دوستوں کی سپورٹ اور محبت کا بہت شکریہ۔۔
Tweet media one
335
3K
19K
@Laibass_
Laiba's
4 months
سیاسی اختلاف اپنی جگہ۔۔ پی ٹی آئی کے علاوہ پاکستان کی ساری سیاسی جماعتوں میں سے صرف ڈار فیملی کی خواتین پر کیے جانے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر ہم حافظ سعد رضوی کے شکر گزار ہیں۔۔
Tweet media one
184
3K
18K
@Laibass_
Laiba's
4 months
پاکستانیوں۔۔!! الحمداللہ ایک بہت اچھی خبر ائی ہے، انشاءاللہ پورا ملک خوش ہو جائے گا بس تھوڑی دیر میں کنفرم کرتے ہی شیئر کرتی ہوں۔ آپ سب دوست دعا جاری رکھیں۔۔
340
3K
17K
@Laibass_
Laiba's
4 months
عمران ریاض خان کو اس دفعہ توہین مریم نواز میں گرفتار کیا گیا ہے۔۔!!
119
5K
14K
@Laibass_
Laiba's
6 months
دل سے آپ کا شکریہ۔۔!!
369
2K
13K
@Laibass_
Laiba's
5 months
کیا آپ پی ٹی آئی کی طرف سے میری دادو ریحانہ امتیاز ڈار کو ٹکٹ ملنے پر خوش اور مطمئن ہیں ؟
Tweet media one
995
2K
12K
@Laibass_
Laiba's
5 months
سیالکوٹ کی عوام سے میری التجا ہے کہ عمران خان اور میرے بابا اور باقی سب لوگوں کی قربانیوں کا بدلہ اپ نے اپنے ووٹ سے ضرور دینا ہے۔۔
76
3K
11K
@Laibass_
Laiba's
3 months
مجھے صرف کوئی اتنا بتا دے کہ پنجاب میں سینیٹ کے ٹکٹ کے لئے عمر سرفراز چیمہ سے زیادہ کوئی دوسرا کیسے حقدار ہے ؟
Tweet media one
213
3K
10K
@Laibass_
Laiba's
3 months
باپ سراں دے تاج۔۔!! ❤️ ماشاءاللہ ضرور لکھیں۔۔
Tweet media one
437
1K
10K
@Laibass_
Laiba's
4 months
مایوس ہونے سے پہلے ایک دفعہ ہماری ماؤں کی ہمت اور حوصلے کو ضرور دیکھ لینا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
29
2K
10K
@Laibass_
Laiba's
4 months
جب نام پکارے جائیں گے اہل وفا کے تب یاروں میں بھی تو پکارا جاؤنگا۔۔
Tweet media one
168
2K
9K
@Laibass_
Laiba's
8 months
📢📢📢 میرے پاپا فرحت اللہ بابر نے پاکستان پیپلز پارٹی سے مستفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔۔ میں اور میری فیملی حق اور سچ کی جاگتے عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔
931
2K
9K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ میرے بہادر بابا عمر ڈار آج 10 ماہ بعد گھر واپس لوٹ آئے۔ ہمارے گھر کی رونق واپس لوٹنے پر میں اپنے اللہ کا جتنا شُکر ادا کروں وہ کم ہے۔ میڈیا کے اُن لوگوں کا بھی شکریہ جو میرے لئے آواز بلند کرتے رہے۔ عمر ڈار نے آتے ہی پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا
571
3K
8K
@Laibass_
Laiba's
4 months
صدر پاکستان کے منصب کے لیے عمر سرفراز چیمہ صاحب کا نام لیا جا رہا ہے۔۔۔ آپکی کیا رائے ہے؟
Tweet media one
373
1K
8K
@Laibass_
Laiba's
4 months
بیرسٹر گوہر کو کون سا سانپ سونگ گیا ہے۔۔؟؟ بیرسٹر گوہر یا تو اپنا منہ کھولو یا پھر استعفی دے دو۔۔
169
2K
8K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ایک بیٹی کے لیئے اپنے تشدد زدہ باپ کو دیکھنے سے برا منظر اور کیا ہو سکتا ہے۔۔؟ میں بحیثیت قوم کی بیٹی آپ سے اپیل کرتی ہوں کہ ظلم کا بدلہ اٹھ فروری کو اپنے ووٹ سے ضرور دیجئے گا۔۔ #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
244
3K
8K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨🚨 عثمان ڈار نے پی ٹی آئی کور کمیٹی سے رابطہ کر لیا ہے، انشاءاللہ عمران خان صاحب کی منظوری کے بعد باقاعدہ سیاست اور پی ٹی آئی میں واپسی کا اعلان کریں گے۔
Tweet media one
115
2K
7K
@Laibass_
Laiba's
5 months
میں جسٹس باقر علی نقوی، وکلاء اور تمام PTI ورکرز کی شکر گزار ہو جن کی محنت کی وجہ سے میرے بابا کی حراست کو لاہور پولیس نے تسلیم کر لیا۔۔!!
136
1K
7K
@Laibass_
Laiba's
5 months
وہ بشریٰ عمران تھی۔۔ بشریٰ عمران ہے۔۔ بشریٰ عمران رہے گی، انشاء اللہ
Tweet media one
159
1K
6K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمدللہ خواجہ اصف کی زمانت تقریبا ضبط ہو چکی ہے، تمام پولنگ اسٹیشن پر ریحانہ امتیاز ڈار بھاری اکثریت کے ساتھ اگے۔۔
116
2K
6K
@Laibass_
Laiba's
4 months
انتہائی اہم خبر 🚨🚨🚨 سیالکوٹ ہمارے این اے 71 کے بیلٹ پیپر چھپنے کے بھی ثبوت مل گئے ہیں۔۔ انشاءاللہ بہت جلد عوام کے سامنے لے کر آئیں گے اور ووٹ چور خواجہ آصف کا منہ کالا کریں گے۔۔
35
2K
6K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ہمارے پاس 340 پولنگ اسٹیشن کے فارم 45 موجود ہیں، ہم ہر حد تک قانونی جنگ لڑنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔۔
48
2K
6K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ریحانہ امتیاز ڈار جیت سے بس ایک قدم دوری پر، انشاءاللہ 🤲
Tweet media one
152
1K
5K
@Laibass_
Laiba's
5 months
انشاءاللہ، اللہ پاک عمران خان، میری دادو اور والدہ کی انتھک محنت کا پھل ضرور دیں گے، ہر روز کی طرح اج بھی بھرپور کیمپین جاری ہے۔۔ سیالکوٹ والو اپ کو ہمارا انتخابی نشان یاد ہے ناں۔۔؟ #NA71 #PP46
71
2K
5K
@Laibass_
Laiba's
4 months
خیبر پختونخواہ کو ڈار فیملی کی طرف سے حقیقی آزادی کی ڈھیروں مبارکباد۔۔
57
926
5K
@Laibass_
Laiba's
5 months
مجھے عمران خان کی اس نئی تصویر پر جو اڈیالہ جیل کمیونٹی ہال کی ہے اس پر ایک ہزار "ماشاءاللہ" کہنے والے کمنٹ چاہیے، سب ریٹویٹ کر کے کمنٹ میں ماشاءاللہ لکھیں۔۔
Tweet media one
731
1K
5K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ملائکہ بخاری بھی واپس آگئی، عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کو اعلان کردیا۔۔ بہترین فیصلہ۔۔
57
850
5K
@Laibass_
Laiba's
3 months
ماشاءاللہ، میں فخر سے کہتی ہوں کہ ہماری پی ٹی ائی کی خواتین کی ہمت اور بہادری کئی مردوں پر بھاری ہے۔۔ @tayyabaraja_
Tweet media one
26
615
5K
@Laibass_
Laiba's
4 months
میری دادو ریحانہ امتیاز ڈار بھرپور پریشر اور دھمکیوں کے باوجود شیرنی کی طرح ڈٹ کر عوام کے مینڈیٹ اور عمران خان کی جیتی ہوئی سیٹ کے لیے لڑ رہی ہیں۔۔ انشاءاللہ ہم آخری دم تک لڑیں گے۔۔
Tweet media one
80
779
5K
@Laibass_
Laiba's
5 months
الحمداللہ میری والدہ اور دادو دن رات محنت کر کے عمران خان کا پیغام گھر گھر تک پہنچا رہی ہیں، یاد رکھیے گا ا�� نے ظلم کا بدلہ اٹھ فروری کو اپنے ووٹ سے ضرور دینا ہے۔۔ آپ سب کا وہ ٹھیک عمران خان عمر ڈار اور ہمارے کارکنان اور شہیدوں کو انصاف دلوائے گا۔۔
41
2K
5K
@Laibass_
Laiba's
3 months
ہیرو آف دے ڈے ✌❤
Tweet media one
19
1K
5K
@Laibass_
Laiba's
4 months
یا اللّٰہ ہمارے لیڈر عمران خان اور میرے بابا عمر ڈار کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا، آمین 🤲
Tweet media one
261
913
4K
@Laibass_
Laiba's
5 months
جب بھی کبھی وفا کا ذکر ہوگا۔ ڈار خاندان سر فہرست ہوگا۔۔!!
65
1K
4K
@Laibass_
Laiba's
5 months
میری والدہ کی انتخابی مہم کیلئے پارٹی کارکنان نے یہ زبردست ترانہ تیار کیا ہے۔ ہم شکر گزار ہیں سوشل میڈیا کے ان جنونی کارکنوں کی جنہوں نے میرے قید لیڈر عمران خان اقر زندان میں جکڑے میرے بابا عمر ڈار کو خصوصی ٹربیوٹ پیش کیا۔
40
2K
4K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ہمارا آج ریحانہ امتیاز ڈار (دادو) کے لیے ریلیز کیے جانے والا نیا پی ٹی ائی کا ترانہ کیسا لگا آپ لوگوں کو۔۔؟؟
210
993
4K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اصلی اور نسلی لوگ۔۔!!
Tweet media one
36
584
4K
@Laibass_
Laiba's
5 months
🚨🚨 ہنگامی اعلان! پی پی 46 سیالکوٹ سے مجھے اور میری والدہ روبا عمر ڈار کو انتخابی مہم سے روکنے کیلئے پھر سے پولیس اہلکاروں نے زور زبردستی شروع کر رکھی ہے، مجھے مہم سے روکنے کیلئے قیدیوں کی گاڑیاں اور اہلکار تک منگوا لئے گئے ہیں۔۔
36
2K
4K
@Laibass_
Laiba's
5 months
آج پورا دن اپنے حلقے کی یونین کونسل کوٹلی بہرام کی عوام کے ساتھ گزارا۔ عوام کے بے پناہ احترام اور محبت کے جذبے نے ہمیں احساس ہی نہیں ہونے دیا کہ میں کوئی روایتی الیکشن مہم کر رہی ہیں ایسا لگا یہ ہمارے اپنے خاندان کے لوگ ہیں جو ہر خوشی غمی میں ایک ساتھ ہیں
52
1K
4K
@Laibass_
Laiba's
3 months
خواجہ آصف کی بدترین شکست کی بڑی وجہ عمر ڈار کی اپنے حلقہ کے لوگوں میں موجود۔۔!! عوام کا پیار خواجہ آصف کی ہار کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔
Tweet media one
10
589
4K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمداللہ، آج ہماری فیملی تقریبا 10 مہینوں بعد پوری ہوئی ہے، اس ظلم اور فستائیت کے دور میں ہم نے بہت زیادہ کاروباری اور مالی نقصان بھی برداشت کیا ہے۔۔ لیکن یہ کاروباری نقصان پاکستان اور عمران خان کی سالمیت کے سامنے ہماری نظر میں کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔۔
Tweet media one
129
900
4K
@Laibass_
Laiba's
4 months
سچ تو یہ ہے ہماری بہادر مائیں اس کرپٹ ترین سسٹم کو بدترین شکست دے چکی ہیں۔۔
Tweet media one
Tweet media two
18
822
4K
@Laibass_
Laiba's
4 months
دیر آئے، درست آئے۔۔!! ہم امید کرتے ہیں کہ حافظ صاحب پیسوں کی بوری ملنے پر آواز اٹھانا بند نہیں کریں گے۔۔
322
1K
3K
@Laibass_
Laiba's
3 months
یقین مانیں بیٹیوں کے لیے بہت مشکل وقت ہوتا ہے اپنے باپ کو اس طرح ہتھکڑیوں میں جکڑا دیکھنا۔۔۔ 💔💔💔
30
757
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اے میری زمین افسوس نہیں جو تیرے لیے سو درد سہے۔۔💔 انشاءاللہ، حق کو سچ کی جیت کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
30
563
3K
@Laibass_
Laiba's
2 months
الحمدللہ مجھے فخر ہے کہ میں بہادر ڈار فیملی کی بیٹی ہوں۔۔
Tweet media one
107
249
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
باپ سرا دے تاج۔۔ میرے بابا کی یہ مسکراہٹ ہر ظلم پر بھاری ہے۔۔ انشاءاللہ، ظلم کی یہ رات بہت جلد اپنے اختتام کو پہنچے گی، تمام یزیدوں اور فرعونوں کو انشاءاللہ سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے۔۔
Tweet media one
65
808
3K
@Laibass_
Laiba's
3 months
ہر جگہ پھیلا دیں کیونکہ اس آیت سے بھی منافقین غصہ ہوتے ہیں۔۔
Tweet media one
23
1K
3K
@Laibass_
Laiba's
3 months
عمران خان کی ہمشیرہ کی طرف سے فوراً شوکت خانم میں عمران خان کے ٹیسٹ کرانے کی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے..
21
1K
3K
@Laibass_
Laiba's
3 months
ڈار فیملی انشاءاللہ ہر طرح کی مشکل حالات میں عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی رہے گی۔۔۔
Tweet media one
15
303
3K
@Laibass_
Laiba's
3 months
باپ سرا دے تاج 👑 اللہ تعالی یہ سایہ رہتی دنیا تک سلامت رکھیں، آمین۔۔
Tweet media one
145
325
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اہم خبر۔۔!! 🚨🚨 الحمداللہ، پاکستان تحریک انصاف چاروں صوبوں اور وفاق میں ایک ایسا سرپرائز دینے جا رہی ہے جس کے لیے لا تو مخالفین اور نہ ہی نگران حکومت تیار ہے۔۔ کل شام یا پرسوں صبح تک اعلان متوقع۔۔
156
864
3K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ریحانہ امتیاز ڈار کو سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری، دادو جان کو بہت بہت مبارک شکر الحمدللہ ♥️
Tweet media one
81
364
3K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ہماری قربانیاں ایک عظیم مقصد کے لیے ہیں، دعا ہے اللہ پاک ہماری فیملی کی قربانیاں قبول فرمائیں۔۔ آمین
Tweet media one
102
483
3K
@Laibass_
Laiba's
5 months
📢📢 الحمداللہ، ریحانہ امتیاز ڈار کو سیالکوٹ سے تحریک انصاف کا ٹکٹ جاری۔۔!!
Tweet media one
99
482
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ڈار فیملی ان مشکل حالات میں شیر افضل مروت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔۔!!
Tweet media one
21
406
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمدللہ، حق اور سچ کی جیت ہوئی، مہربانو قریشی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔۔ انشاءاللہ اسی طرح ہم اپنی باقی سیٹیں بھی واپس حاصل کر لیں گے۔۔ @MeherBanoQ
Tweet media one
72
762
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
عمران خان کی تسبیح جو انہوں نے نادیہ خٹک کو گفٹ کی۔۔ اگر اج اس تسبیح کی بولی لگائے تو خدا کی قسم یہ کروڑوں نہیں بلکہ اربوں روپے میں بکے گی۔۔
Tweet media one
32
596
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
فخر بس اس بات کا ہے کے پی ٹی آئی کی خواتین، لوٹوں اور ضمیر فروش مردوں سے زیادہ غیرت مند اور بہادر ہیں، الحمدللہ
Tweet media one
Tweet media two
18
730
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
زین قریشی بھائی کی تکلیف کا بخوبی اندازہ لگا سکتی ہوں، ہماری فیملی نے بھی تقریبا 10 مہینے اسی تکلیف سے گزارے ہیں۔۔ اللہ تعالی شاہ محمود قریشی صاحب کو جلد ان کی فیملی کے پاس واپس بھیج دیں، آمین۔۔
Tweet media one
53
665
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ٹویٹر بند ہونے کی اصل وجہ تلہ گنگ میں جاری پی ٹی آئی رہنما اور ورکرز کے ساتھ غیر انسانی سلوک ہے۔۔!! انشااللّٰہ وقت آنے پر ہر ایک ظلم کا حساب ہوگا۔۔
32
2K
3K
@Laibass_
Laiba's
5 months
🚨📢🚨 ہماری آواز کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، اب کوئی شخص میرا اور دادو کا اکاؤنٹ لاگ ان کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور ہمارے اکاؤنٹ متواتر رپورٹ ہو رہے ہیں۔۔ میرے اور دادو کے اکاؤنٹ کو اپ لوگوں کی سپورٹ کی بھرپور ضرورت ہے۔۔ #NA71
208
916
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
جہنوں نے بھروسہ کر کے ووٹ دیا ان کے ووٹ کی خاطر آخری دم تک لڑیں گے، انشاء اللہ
Tweet media one
25
300
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
📢📢 اڈیالہ کے باہر دھرنا ہُوا تو میں پہلی صف میں ڈار فیملی موجود رہے گی انشااللّٰہ۔۔
29
459
3K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ماشاءاللہ جناح ہاؤس سیالکوٹ میں جشن جاری۔۔
34
781
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمدللہ حالات بدل رہے ہیں۔۔ اگر قوم ایسے ہی ڈٹی رہی تو انشاءاللہ میرے بابا بھی بہت جلد واپس آ جائیں گے۔۔
Tweet media one
66
472
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨🚨 اب سے کچھ دیر بعد ایک اہم پریس کانفرنس ہوگی قوم کو بڑا سرپرائز ملنے والا ہے۔۔
38
613
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
علی امین کنڈا پور صاحب کا بہترین جواب۔۔ مریم تمہارے باپ پر غداری کا پرچہ ہے باز آجاؤ ورنہ بدمعاشی کا جواب بدمعاشی سے دینا آتا ہے۔۔
11
833
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
تیرے خوف کا بُت اب ٹوٹ چکا✌🏻 اللّٰہ پاک دادو کو ہمت اور استقامت عطا کریں۔۔
52
874
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
جس طرح الحمداللہ میرے بابا عمر ڈار واپس آئے ہیں، اب انشاءاللہ باقی سیاسی قیدی اور عمران خان بھی جلد رہا ہو جائیں گے۔۔
Tweet media one
50
429
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ماشاءاللہ، صنم جاوید کی یہ مسکراہٹ بہت سے لوگوں کی ہار ہے۔۔
23
662
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨 میرے چاچو عثمان ڈار کی پریس کانفرس جاری۔۔!!
23
802
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ہر گزرتے لمحے کے ساتھ ہماری لیڈرشپ کا کردار سوالیہ اور مشکوک بنتا جا رہا ہے۔۔ @PTIofficial
Tweet media one
99
1K
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
ماشاءاللہ، لاہور سے PTI پولنگ سٹیشن کی تازہ ویڈیو۔۔!! 🔥🔥🔥
31
778
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
ماشاءاللہ، حقیقی آزادی کی جنگ کے چار غازی ایک فریم میں✌️
Tweet media one
32
318
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
چیف جسٹس کی قادیانیوں والی حرکت پر حافظ سعد رضوی اور باقی TLP کی قیادت کیوں خاموش ہے۔۔؟؟
309
732
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اہم خبر 🚨 آج انشاءاللہ دو بہت اہم شخصیات رہا ہو جائیں گی۔۔
47
366
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
آج عمران خان نے پوری دنیا کو پیغام دیا۔۔ "علی ابن طالب بھی ہمارا , عمر بن خطاب بھی ہمارا"
4
459
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
عمران خان نے عام معافی کا اعلان کردیا۔۔!! خان صاحب اپ کا ہر حکم سر انکھوں پر لیکن ہماری خواتین کے ساتھ کی گئی زیادتی کا بدلہ ضرور لیجئے گا۔۔!! 🙏
52
576
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
ماں جی ہماری ہر نسل مقروض ہے آپ کی اور آپ کے بیٹے کی۔۔!! اللّٰہ پاک عمران خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔۔
Tweet media one
48
386
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨🚨 الحمداللہ، جیسا کہ اپ سب جانتے ہیں کہ میرے بابا دس ماہ بعد آج ہمارے پاس اپنے گھر واپس آگئے ہیں، میں اللہ کا جتنا شکر ادا کروں اتنا کم ہے۔۔ بابا کے واپس آنے کی اتنی خوشی ہے کہ بیان نہیں کر سکتی لیکن بابا کو سخت کمزور اور بیمار دیکھ کر دل بہت ہی زیادہ پریشان ہے۔۔ آپ سب
160
373
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
میری والدہ روبہ عمر ڈار کا پیغام۔۔ میرے سیالکوٹ کے عظیم شہریو۔ میں کپتان کی کھلاڑی ہوں اور سیالکوٹ کپتان کا شہر ہے، ہماری پہچان اور نشان صرف عمران خان ہے۔ 8 فروری کے انتخابات میں ہمیں بلے کے نشان سے محروم کر کے کوکونٹ 🥥کا نشان دیا گیا ہے۔۔
14
766
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
الحمداللہ، ایک خوشخبری ہے مریم نواز CM نہیں بن رہی مریم ختم شُد !!
83
421
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
جِن ورکرز کے گھروں میں پنجاب پولیس نے رات کی تاریکی میں چھاپے مارے آج دِن کے اُجالے میں اُن کا حوصلہ بڑھانے دادو خود اُن کے گھر پہنچی ہوں۔ خواجہ آصف تُم کِس کِس کو ڈراؤ گے؟ ہر گھر تک خان کا عزم اور حوصلہ پہنچ چکا ہے، تُم یہ الیکشن ہار چُکے ہو۔ قوم کھڑی ہو چکی ہے۔ #RehanaDarNA71
57
773
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
یہاں سے جدوجہد کی شروعات ہوئی۔۔!! خان ستائیس سال بعد بھی نہیں تھکا ہار نہیں مان رہا، تو کیا ہم ابھی سے ہار مان جائیں۔۔؟؟
22
607
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
اتنے ظلم اور جبر کے باوجود میرے بابا کے چہرے کی یہ ہنسی ان کی وفا کی علامت ہے۔۔!! ظلم اور جبر ہار گیا، عمران خان کے ساتھ وفا جیت گئی۔
57
490
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اہم ملاقات۔۔!! قوم تیار رہیں۔ انشاءاللہ، جلد سرپرائز اور اچھی خبر ملے گی۔۔
Tweet media one
35
442
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
اپنی دادو کی الیکشن کیمپین میں خود سوشل میڈیا پر چلاؤں گی۔۔ اپ لوگوں کے بھرپور ساتھ کی ضرورت ہے، کون کون ہمارے ساتھ کھڑا ہے؟؟
122
441
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
وہ واپس آ رہا ہے، انشاءاللہ۔۔
Tweet media one
34
188
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
آج پورا دن اپنے حلقے اور آبائی علاقے میں وقت گزارا،خواجہ آصف کی ایماء پر ڈی پی او سیالکوٹ اور پنجاب پولیس کی بربریت کا نشانہ ��ننے والے ورکرز کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کی۔ ہم ڈٹ کر کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے۔۔
21
621
2K
@Laibass_
Laiba's
3 months
اسی طرح ڈٹے رہو انصافیوں۔۔!! وہ بہت جلد واپس ا رہا ہے، انشاءاللہ 🤲
Tweet media one
39
362
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨🚨 کچھ اطلاعت کے مطابق بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو اغوا کر لیا گیا ہے۔۔ کیا کوئی کنفرم کر کے بتا سکتا ہے۔۔؟؟
38
725
2K
@Laibass_
Laiba's
2 months
عمر ڈار لاہور جلسہ میں شرکت کیلئے بڑے قافلے کے ہمراہ رواں دواں
13
372
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
جب نام پکارے جائیں گے اہل وفا کے اے یاروں۔۔ میں بھی تو پکارا جاؤنگا۔۔
27
386
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ اللّٰہ ہم تیری مدد کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
Tweet media one
34
246
2K
@Laibass_
Laiba's
5 months
نانی امی ایک دفعہ پھر پکڑی گئی۔۔ ان کی خوبصورت تصویروں کا راز اپ لوگوں کے سامنے، جب 10د فوٹوگرافر اپ کی فوٹو لے رہے ہوں تو ایک دو تصویریں اچھی ا ہی جاتی ہیں۔۔
152
908
2K
@Laibass_
Laiba's
4 months
🚨 انتہائی اہم پریس کانفرنس۔۔ ہم میرٹ ہوٹل اسلام اباد پہنچ چکے ہیں، انشاءاللہ اب سے کچھ دیر بعد انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے سلمان اکرم راجہ اور ریحانہ امتیاز ڈار انتخابات میں کیے جانے والی دھاندلی کے ثبوت پیش کریں گی۔۔
8
461
2K