LBK_44444 Profile Banner
LBK(5) پاکستانی Profile
LBK(5) پاکستانی

@LBK_44444

Followers
138
Following
385
Media
4
Statuses
207

ہم حضور کے دین کوتخت پر لا کے دم لیں گے

Scotland, United Kingdom
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@LBK_4344
LBK(6)پاکستانی
3 hours
‼️‼️ اِدھر تو ڈوگر بھائی کی باتیں نہیں برداشت نہیں ہو رہی💪🏻 جب ہمارا قائد آئے گا تب کیا عالم ہو گا🥳😊 #ملنگ_قبیلہ
1
11
34
@Sherni1430
Rizvia Sherni⚔️🥷
6 hours
آپ دونوں بھائی ہمارا فخر ہیں آج ان شاءاللہ آپ سے وفا کی جائیگی
1
25
68
@MJRiizviah1
M J RIZVIAH
15 hours
13 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والے اس جبر کے سلسلے کو آج پانچ ماہ اور سولہ دن بیت چکے ہیں۔ کل ٹویٹر ٹرینڈ میں شرکت کے لیے یہ خصوصی اکاؤنٹ بنایا ہے۔ یہاں سے کل ٹویٹس اور ری ٹویٹس کا سلسلہ جاری رہے گا ان شاءاللہ Follow kr lain https://t.co/oI9Uil7UFA
5
40
61
@ali471802
نفرت AI
12 hours
پاکستان کا مال کھا کر عوام کے ٹیکسوں سے ایاشیاں کر کے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانا اور ہے پاکستان میں ہی ظلم کا شکار ہونا گھر کی خواتین کا اغواہ ہونا کارکنان کا شہید ہونا گھروں کے مسمار ہونے کے بعد بھی جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ہے اسے حافظ سعد حسین رضوی کہتے ہیں
0
12
25
@Mujahida_8
Mujahida Rizvia
16 hours
بھائی کے اکاؤنٹ کو جلدی سے فالو کر لیجیے تاکہ یہ بھی ٹرینڈ میں حصہ لے سکیں...
@ladla_zada_
Malik Muzaffar
1 day
*اُمید دلنشیں سہی،دُنیا حسیں سہی* 🌸🥀 *تیرے بغیر کُچھ بھی نہ بھائے تو کیا کریں*🥹❤️‍🩹
3
10
15
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
19 hours
پیtiایک مفاد پرست جماعت ہے جو جہاں فائدہ دیکھے، ہاتھ ملا لیتی ہے۔ جبکہ تحریک لبیک ایک مضبوط نظریے کی حامل، ناقابلِ تسخیرجماعت ہے، جو اپنے نظریے کے لیے وقت کے یزید سے دست و گریباں ہے۔ باقی رہی ہمارے شہزادگان کی بات، تو اس کا اندازہ تمہارے بزدل قیادت اچھے سےلگا سکتی ہے کہ کہاں ہیں۔
@ThePowerOfPTI
The Power Of PTI
1 day
سر براہ تحریک لبیک کے سعد رضوی کہاں ہے کسی کو کچھ پتا نہیں اُن کے کارکنوں سے زیادہ پی ٹی آئی نے آواز اٹھائی۔ ویسے سب سے بزدل کارکن لبیک کے نکلے ہیں ۔
1
47
84
@St171171
Shamail Tarar
1 day
*میں تُجھے یاد کیا کرتا میں تُجھے بھُلا ہی نہیں😭* *مُرشِد کامل امیر المجاھدین🫀*
0
42
120
@DrJalaliTLY
Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali
14 hours
سعودی حکومت اجازت دے تو حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مزار مقدس کی عالیشان تعمیر کے لیے تیار ہیں۔ غلبہ اسلام کی خاطر سعودی حکومت جنت البقیع کے مزارات کو از سر نو تعمیر کرے یا ہمیں تعمیر کرنے کی اجازت دے۔
309
148
824
@rizvivision3
Rizvi Vision
24 hours
انشاءاللہ یہ دن جلد ہم دیکھیں گے انشاءاللہ انشاءاللہ انشاء اللہ
0
19
31
@U__Rizvi
عبید رضوی
21 hours
"حامد میر صاحب نے بھی تسلیم تو کیا کہ جب سے لبیک بنی ہے تب سے آج تک جب بھی لبیک والوں کا جلسہ ہوتا ہے ریلی ہوتی ہے یا دھرنا ہوتا ہے تو میڈیا کو دیکھانے کی اجازت نہیں ہوتی اور لبیک والے ایک حقیقت ہیں اس لئے نہ آپ ختم کرسکے ہیں نہ آپ کرسکتے ہیں۔۔۔! @HamidMirPAK
1
102
182
@muneeb_haf35855
Hafiz Muneeb
20 hours
حکومت وقت سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ان دونوں بھائیوں کو منظر عام پر لایا جائے اگر تو آپ حضور جانِ جاناںﷺ کے دین کے منکر ہیں تو ہم ان کے غلام ہیں اگر آپ نے بھی ایک ہی کلمہ پڑھا ہے تو پھر ان دونوں بھائیوں کو منظر عام پر لائیں ۔۔۔
1
10
19
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
20 hours
سوشل میڈیا محاز پر تحریک لبیک پاکستان کے موسٹ ایکٹو پرسن سسپین کے بعد واپس لوٹ چکے ہیں، تو آپ تمام احباب ان اکاؤنٹس کو لازم فالو کریں اور ممکن ہو تو پرموشن بھی کر دیں‼️شُکریہ @Raiha12678 @bintenadeem_1 @Mujahida_8 @LBK_4344
9
24
36
@javed00003
main javed
10 hours
ایک نام کو دبایا گیا… مگر نظریہ پھیل گیا ⚡ تم نے سمجھا آواز رک جائے گی، مگر ہر دل میں آگ جل گئی 🔥 علامہ سعد حسین رضوی کو خاموش کر کے تم نے خود سچ کو اور بلند کر دیا 💥 اب سوال سادہ ہے— کیا آپ بھی آواز بنیں گے؟ Follow کریں 💪 @javed00003 #VoiceOfTruth
0
24
32
@MRizvia_RSM
𝕄𝐚𝕣𝕪𝐚𝕞 𝐑𝕚𝐳𝐯𝕚𝐲𝐚𝐡✨
23 hours
جـس کا باپ وقت کا قلندر ہو💖 اور جس کی والدہ وقت کی رابعہ ہو🌸 اُس شخص کا نام سعد حسین رضوی ہے🔥👑
1
24
66
@ome786r
OMER__عمر
14 hours
بسم اللہ الرحمن الرحیم سعد رضوی سے نہ پہلے اختلاف تھا نہ بعد میں بلکہ اب تو عشق اور جان بن چکے ہیں۔ غداروں سے سعد رضوی اور انس رضوی کو چھڑانے کیلئے خود کچھ سوچنا ہو گا، کسی کی طرف دیکھنے سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ @AtharSb12 @ImranRiazKhan @Trump656 @Life_Star567
0
51
103
@lbk_4444
LBK(4)پاکستانی
17 hours
@ThePowerOfPTI 😂😂😂پی ٹی آئی کارکن یتیموں کی طرح لبیک والوں پے بھونکنے کے لیے کل سے پوری جدوجہد کر رہیں۔ بات تو ہمیں تب سُنائیں کے لنگڑا باہر نکلوا لیا ہو
0
2
7
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
7 hours
فرمان مبارک حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
3
24
35
@khayal4548
Khayal-e Rang
20 hours
یہ رونقیں بحال ہونے والی ہیں بہت جلد انشاء اللہ حق غالب آکر رہے گا اور باطل خاک ہو جائے گا
0
39
108
@KakaQalandrani
Kaka Qalandrani
19 hours
کے پی کے حکومت وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر آج بھی تحریک لبیک کے لوگوں پر کریک ڈاؤن کر رہی ہے لبیک کے پی کے امیر کو کے پی کے پولیس پکڑنے کے لیے چھاپے مار رہی ہے لبیک اسلامی جماعت ہے اور اس کے خلاف ساری دین دشمن طاقتیں ایک ساتھ ہیں نون لیگ PTI دین دشمنی میں ایک ساتھ ہیں۔
@ThePowerOfPTI
The Power Of PTI
1 day
سر براہ تحریک لبیک کے سعد رضوی کہاں ہے کسی کو کچھ پتا نہیں اُن کے کارکنوں سے زیادہ پی ٹی آئی نے آواز اٹھائی۔ ویسے سب سے بزدل کارکن لبیک کے نکلے ہیں ۔
1
68
133
@LLNewsX50
Labbaik Live News X
24 hours
اہلسنت یتیم ہو گئی ہے 🥺💔
0
42
106