
AsadKhan
@Khan____369
Followers
698
Following
4K
Media
751
Statuses
4K
If you want justice, you have to tell the truth . . . . . . Kingdom of Allah
لاپتہ
Joined May 2023
حیران ہوں کہ اس بغیرت کو سردار کس نے بنایا پیسوں نے یا لوگوں نے.
ایسا بیہمانہ قتل، اتنی سفاکیت اور درندگی اور پھر پورے ملک میں اور سوشل میڈیا پر اتنا شور لیکن بلوچستان پولیس نے قتل کے مرکزی ملزم شیرباز باتکزئی کا صرف ایک دن کا جسمانی ریمانڈ مانگ کر ثابت کر دیا کہ اس ملک میں طاقتور کے سامنے قانون کی حیثیت صرف ایک رکھیل کی ہے۔
0
0
0
اسلام ظلم نہیں سکھاتا،.جو ہو رہا ہے وہ اسلام نہیں،.قبائلی غیرت کا خون ہے — دین کا نہیں۔.اور آپ کافر نہیں، بس سچ کے لیے تکلیف میں ہیں.#IslamIsPeace #StopHonorKillings #Balochista.
0
0
0
RT @EnnKhann: جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے. اس جان کی کوئی بات نہیں , یہ جان تو آنی جانی ہے. فیض احمد فیض - htt….
0
1
0
What we are seeing will be written in history. It will definitely be written how cowardly all Muslim countries were. #FreePalestine
0
0
0
غرور اور ناانصافی کا انجام: ایک تلخ حقیقت. #غرور_کا_انجام.#ظلم_اور_ناانصافی.#حقوق_العباد.#اردو_ادب.#انصاف.
facebook.com
غرور، تکبر اور ناانصافی: جب انسان حد سے گزر جائےانسان کی فطرت میں جہاں عاجزی اور انکساری جیسی خوبیاں پائی جاتی ہیں، وہیں غرور اور تکبر جیسے منفی اوصاف بھی موجود ہیں۔ جب یہ اوصاف کسی شخص پر غالب آ...
0
0
0
Will this list be there but if it doesn't happen after the sale then it means it's a scam because I'm not getting my money back. @littlepepetoken @gork #BTC #Binance
17
1
5