Khalid Mustafa Soomro
@KhalidMustafaS5
Followers
6K
Following
4K
Media
422
Statuses
13K
جمعیت سوشل میڈیا ٹیم سندہ
Sukkur, Pakistan
Joined July 2021
لاہور قائد جمعیة مولانا فضل الرحمان کی جامعہ مدنیہ جدید آمد مولانا سید محمود میاںؒ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت و دعائے مغفرت مولانا عکاشہ میاں اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات، ہمدردی کا اظہار مرکزی کوآرڈینیٹر انجینئر ضیاءالرحمان بھی قائد جمعیة کے ہمراہ #مولاناسیدمحمودمیاں_رح
9
98
140
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام حرم مکی میں دنیائے اسلام کی عالمی نمائندہ کانفرنس سے مکمل خطاب
8
236
484
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا جی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو ۔ (16 feb 2024)
55
392
972
ملک و ملت کے لئے خوشحالی کے ھم جی یو آئی کے حسین و لاجواب نشان انتخابی نشان کتاب کے ساتھ ہیں #کتاب_پرمہرلگائیں
0
0
1
اللہ پاک اس الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کو کامیابی دی #کتاب_پرمہرلگائیں
0
0
0
قائد محترم الحمداللہ خیریت سے ہیں، ابھی میری فون پر بات ہوئی ہے ، قائد نے کارکنان سے دعائون کی درخواست کی ہے #مولانا_پر_قربان
21
181
475
اللہ تبارک وتعالیٰ قائد جمعیت کو ہر شر اور فتنے سے محفوظ فرمائے، #مولانا_پر_قربان
33
208
381
انکی حفاظت کیلئے فل پروف سیکورٹی کا انتظام کیا جائے مگر حکومت نے اس حوالے سے کوئی اقدام نہیں کیا حکومت صرف اطلاع دیتی ہے کہ آج دھشت گرد حملہ کرتے ہیں دہشتگردوں کا حلیہ اور نام بھی بتاتے ہے مگر تدارک نہیں کرتی ۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری #مولانا_پر_قربان
8
270
366
قائد محترم کے قافلہ پر حملہ بزدلانہ فعل ہے قائد کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی سازش ہے بھرپور مذمت کرتے ہیں #مولانا_پر_قربان
0
0
0
اللہ پاک قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ کے ساتھ تمام قائدین و کارکنوں کی حفاظت فرمائے۔امین #مولانا_پر_قربان
0
0
1
انتہائی اہم باتیں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنئیے آپ بھے ری پوسٹ کرین تاکہ دوسرے ابابیل جمیعت سنے۔ #جےیوآئی_چھائےگی
0
6
10
میرے نزدیک جمعیت علماء اسلام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کےعلاوہ کوئی پارٹی بھی وؤٹ کا حقدار نہیں ہے تمام مسلمان بھائیوں سے اور خاص کر جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں سے درخواست ہے کہ یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں #جےیوآئی_چھائےگی
1
105
161