Muhammad Kamran yaqoob
6 months
*توجہ سے خطبہ جمعہ سننا*
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
*’’جمعہ میں تین طرح کے افراد آتے ہیں*
ایک وہ شخص جو لغو کام کرتا ہے اس کا یہی حصہ ہے ۔
دوسرا دعا کے لیے آتا ہے یہ دعا کرتا ہے اللہ چاہے تو عطاکرے اور چاہے تو محروم رکھے۔
تیسرا وہ شخص جو خاموشی سے سنتا اور سکوت اختیار کرتا ہے ۔
1/2