KQazelbash Profile Banner
Kanwal Qazelbash Profile
Kanwal Qazelbash

@KQazelbash

Followers
7K
Following
20K
Media
4K
Statuses
7K

My Circle Is Small Ex President @IYW_officialpk Sehat Insaf Card Project Manager @Ehsaas_PK Info Sec @PTIOfficialRWP #Malangni❤ #5tani *Crypto* *Lioness* #PTI

isl
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
3 years
Today At Haqeeqi Azadi Worker Convention 😻 #HaqeeqiAzadiMovement #MarchAgainstlmportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور @RajaBasharatLAW @umertanveerPTI @QasimKhanSuri
16
122
598
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
8 hours
جس دن یہ واقعہ ہوا اسی دن سینیٹر مشال یوسفزئی اڈیالہ جیل ائی تھی 😱 علیمہ خان کونڈا کس نے مارا ؟ نادیہ🤔 خٹک نے ساری بات بتا مشال یوسفزئی اڈیالہ جیل یہ دکھانے ائی تھی کہ میں سینٹر بن گئی 😱 میرا کسی خاتون کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں
0
1
2
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
9 hours
صحافی طیب بلوچ پر تشدد واقع کا مقدمہ درج نعیم حیدر اور علیمہ خانم شامل 506، 147، 149، 382، 427 دفعات کے تحت مقدمہ۔
0
0
1
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
14 hours
اس نے پہلے گالی نکالی اور اشتعال دلایا، اور پھر دم دما کر بھاگ گیا، یہ ایجنڈے پر آیا تھا #فوکس_صرف_عمران_خان_پر
0
0
0
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
14 hours
اڈیالہ سے تازہ ترین 🚨 اڈیالہ جیل کے باہر بیغیرت ٹاوٹس نے علیمہ خان کی پریس کانفرنس کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، کارکنان نے انہیں پکڑ کر باہر نکال دیا آج کارکنان چھا گئے ہیں #فوکس_صرف_عمران_خان_پر
0
2
6
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
15 hours
اڈیالہ جیل کے باہر وکلا کی لڑائی #فوکس_صرف_عمران_خان_پر
0
1
1
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
15 hours
علیمہ خان نے آج بہت بڑا باونسر مارا ہے کہتی جو پچھلے دنوں ہماری مرغیاں آئی تھی جس نے یہاں انڈا دیا تھا وہ کہاں ہیں آج 🤣😜 #AleemaKhan
0
0
2
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
18 hours
بس پھر ثابت ہوا کوئی تیسرا جب درمیاں آجاے تو محبتوں کو بھی گرہن لگ جاتا ہے
Tweet media one
0
1
1
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
20 hours
خوشی کا سب سے بڑا راز یہ ہے کہ ہم اپنی تقدیر کو قبول کریں اور اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھال لیں۔🤍🌸
0
0
0
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
*🚨دو وجوہات کی وجہ سے کل کا دن بہت اہم ہے🔥💯🚨* *🚨ایک کل محمود خان اچکزئی اور دیگر لوگوں نے بلوچستان میں ہڑتال کی کال دی ہوئی ہے🔥💯🚨* *🚨اور دوسرا کل سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہونے جا رہا ہے🔥💯🚨*
0
0
0
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
کبھی الفاظ کا چناؤ بھی خوب مزا دیتے ہیں؛ مثلاً : ’’پھر میری اس سے شادی ہو گئی۔‘‘ کتنا سادہ جملہ ہے نا؟ کسی عرب ادیب نے اس جملے کو یوں لکھا تھا : ’’پھر اس کے قہقہے میرے گھر گونجنے لگے۔‘‘ 💖
Tweet media one
0
0
0
@Preeshy804
Preeshy✪
7 days
میں مینارٹی سے ہوں لیکن فخر سے کہتا ہوں عمران خان اسلام کا سچا سپاہی ہے @TeamiPians #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
4
513
424
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
اگر آپ کو درخت کا پھل بدلنا ہے تو آپ کو درخت کا بیج بدلنا ہوگا۔ اس سے بڑی حماقت کوئی نہیں کہ کوئی گندم کا بیج بوئے اور چاول کی امید رکھے۔" #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں
0
0
3
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
*_جب سے مریم نواز نے اپنے آپ کو فیلڈ مارشل کی بہن بولا ہے تب سے فیلڈ مارشل دوسروں کی بہنوں پر حملہ کر رہے ہیں جو کہ نہایت گھٹیا حرکت ہے_*🙄😒😜🤭🤣 *_منصور علی خان_*
0
1
2
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
نورین نیاز�� نے سو باتوں کی ایک بات کردی " ہمارا جن سے مقابلہ ہے وہ بہت کمزور اور بزدل ہیں "
1
0
7
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
میاں نواز شریف پر جوتا پھنکا گیا:صحافی کا سوال میں اسکی مذمت کرتا ہوں ، یہ غیر اخلاقی ہے ، میں تحریک انصاف اور عام لوگوں کو کہتا ہوں کہ یہ کوئی طریقہ نہیں ہے: عمران خان کا جواب
0
1
0
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
نوازشریف پہ جوتا پھینکا تحریک لبیک والے نے خواجہ آصف پہ سیاہی پھینکی لبیک والے نے وجہ ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی کوشش عمران خان نے تب ہی مذمت کر دی تھی ۔ #یوم_دفاع
1
0
1
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
2 days
*_🚨 تاریخ سے ثابت ہوگیا کہ ایوب خان نے فاطمہ جناح پر بھی انڈے پھنکوائے تھے۔_* *_فاطمہ جناح جب انتخابی مہم کے دوران کراچی، لاہور، ڈھاکہ اور دوسرے شہروں میں جلسوں سے خطاب کرنے جاتی تھیں۔ان جلسوں میں انڈے، ٹماٹر اور جوتے پھینکے جاتے تھے تاکہ انہیں ہراساں اور ذلیل کیا جا سکے۔_*
1
0
1
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
3 days
راشد شفیق کو 10 سال قید کی سزا ظلم ہے شیخ رشید نے ہمیشہ عمران خان سے وفاداری نبھائی اور یہ اسی وفاداری کی سزا ہے @SheikhRashid60 @SheikhRashid60
0
1
3
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
3 days
جو ملک و قوم کے دشمن ہیں، تو شاید یہ ملک بہت پہلے سنبھل چکا ہوتا۔ عوام اگر جلسوں میں، مجمعوں میں، ان چہروں کو آئینہ دکھائیں جو قوم کو لوٹتے رہے، تو ایک اجتماعی بیداری پیدا ہو سکتی ہے۔ کرپشن اور ناانصافی کے خلاف پرامن اور باعزت عوامی ردعمل ہی اس ملک کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
0
0
0
@KQazelbash
Kanwal Qazelbash
3 days
علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کا واقعہ افسوسناک ہے۔ اسلام نے عورت کو ماں، بہن اور بیٹی کے روپ میں عزت و مقام دیا ہے، اور ایسے کسی بھی عمل کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔ تاہم، اگر یہی ردعمل جو علیمہ خان کے ساتھ ہوا عوام اُن کرپٹ سیاستدانوں کے خلاف دکھائیں 1/2 #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
1
4
11