جمالی Profile Banner
جمالی Profile
جمالی

@JmaIi__

Followers
1,249
Following
362
Media
605
Statuses
28,726

جگ تے اللہ سوا کوئی کسے دا وی نئیں 🙂

یادوں کے قبرستان میں
Joined May 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@JmaIi__
جمالی
1 year
ہم آج ہیں ۔۔۔۔ کل ہماری یادیں ہوں گی ،،،
6
11
37
@JmaIi__
جمالی
1 year
اپنا وعدہ نبھانا ہے چار لوگ سلیکٹ ہوئے اب ان میں سے پہلے نمبر والے کو @tahirmaken_ اور دوسرے پر آنے والے کو @JmaIi__ والا اکاؤنٹ دیا جائے گا @Jutt0412 @thevirgo28 @Nade_em9 @HaiderSamsam
عظیم جٹ
77
سلمیٰ
139
ندیم
118
صمصام حیدر
10
71
43
83
@JmaIi__
جمالی
2 years
ن لیگ کا سپورٹر ہونے کے لیے غیرت اور عقل سے پیدل ہونا شرط ہے ۔۔۔۔۔ ویسے آج آگ برابر لگی ہوئی ن لیگ والوں کو 🔥🔥🔥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2
31
52
@JmaIi__
جمالی
1 year
مجھے الحمداللہ ٹویٹر پر کچھ ایسے خاندانی دوست ملے جن کے کردار نے بتایا کہ اگر ناراض بھی ہوں تو عزت پر وار نہیں کرتے #آستانہ
16
9
54
@JmaIi__
جمالی
2 years
جو سانپ غیر ضروری تھے، مار ڈالے ہیں اب آستیں بھی سلامت ہے، آستانہ بھی #آستانہ
10
7
41
@JmaIi__
جمالی
1 year
کتنا خوبصورت احساس ہے کہ جب ہم اللہ سے اپنے دل کی بات 🤲🏻 کہتے ہیں ، وہ پہلے سے باخبر ہوتا مگر پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐 ہفتہ مبارک 😉🤩
3
10
41
@JmaIi__
جمالی
4 years
اسلامُ علیکم🌹 جو دوست آن لائن ہیں اور لسٹ لگانے کے بعد تیس منٹ تک آن لائن رہیں گے ریٹویٹ کر کے اپنا ہینڈل مینشن کریں آج کچھ الگ کرتے ہیں ایک سپیشل لسٹ بنے کی جو فوراً فالو بیک دینے والوں کی ہوگی لسٹ آدھے گھنٹے بعد لگاؤں گا شکریہ🙏❤️ #مارخورز @M_T_H9
25
20
27
@JmaIi__
جمالی
2 years
آپ کے پاس بیٹھنے والا آپ سے باتیں کرنے والا آپ کا دوست نہیں ہوتا دوست وہ جس پر آپ اندھا اعتماد کر سکیں جس سے آپ اپنی ہر بات شئیر کر سکیں اچھی یا بری میں نے بھی سوشل میڈیاپر کچھ ایسے دوست بنائے اور میں کبھی اُن مخلص دوستوں کو کھونا نہیں چاہتا آپ میرا سوشل میڈیا کا کُل سرمایہ ہیں
4
6
32
@JmaIi__
جمالی
1 year
میں آج بطور عیدی اپنا اکاؤنٹ @tahirmaken_ گفٹ کروں گا بلو ٹک کیساتھ سب اپنا اپنا ہینڈل مینشن کریں دیکھتے کس کی لاٹری نکلتی 😉
22
7
27
@JmaIi__
جمالی
2 years
آج کسی نے پوچھا اس ڈیجیٹل دور میں رانجھے کی طرح کا عاشق ڈھونڈنا ہو تو کیا نشانی ہو گی ۔۔ تو اسے بتایا کہ جو بندہ پانچ چھ گھنٹے سپیس بنا کر سو لوگوں کے لیکچر صرف اس لیے سن رہا کہ وہ یہاں بیٹھی ہے تو یہ قربانی جو رانجھے نے بھینسیں چرا کر دی اس سے بہت بڑی ہے 😉🤣😅
13
4
27
@JmaIi__
جمالی
1 year
کوشش کیجیئے کہ !! کسی کی نظروں میں اپنی اُس اہمیت کو قائم رکھیں جو آپ بنا چُکے ہیں کسی انسان کے لیے آپ اہم ہیں تو خود کو اُس کے لیے ہمیشہ اہم رہنے دیں ، بہت تکلیف دہ ہوتا کسی ایسے انسان کی نظروں میں گِر جانا جس نے سچ میں آپ کی بہت عزت اور قدر کی ہو آپ کو مان دیا ہو ،،،
1
8
23
@JmaIi__
جمالی
8 months
السلام علیکم ❤️ صبح بخیر 🌻
18
3
25
@JmaIi__
جمالی
2 years
کئی دفعہ آپ کے مخالف یہ سوچ کر چال چلتے ہیں کہ گِرا لیں گے اور سمجھتے بھی ہیں کہ آپ گر گئے ، جب آپ کی نیت صاف ہو اور دوست مخلص ہوں تو مخالفین کی چالیں آپ کو اور مضبوط بنا دیتی ہیں اللہ ہر ایک کو مخلص اور بے لوث دوستوں سے نوازے آمین السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💐 صبح النور
8
7
23
@JmaIi__
جمالی
1 year
جمالی آج اپنے کپتان اپنے مرشد کے شہر میانوالی میں پروفیسر بھائی @osinit_4 کے دیدار کو پہنچا ✌️
7
5
23
@JmaIi__
جمالی
2 years
السلام علیکم 🌹 ٹویٹر کے تمام دوستوں کا مشکور ہوں جنہوں اس پُر مسرت دن کو مزید چار چاند 🌙لگائے اور عید کی خوشیاں دوبالا کیں ،یقین کریں یہاں ایسا ہی لگتا جیسے ہم سب فیملی میمبرز ہیں وہی عزت، احترام اور خلوص ملتا ، آپ سب کے لیے ڈھیروں دعائیں❤️ @Nahid_A1 @GirlAcidic @angryBird_042
5
4
21
@JmaIi__
جمالی
1 year
الفاظ چابی کی مانند ہوتے ہیں !!! اگر آپ ان کا انتخاب درست کر لیتے ہیں تو آپ کسی بھی دل میں اپنی جگہ بنا سکتے ہیں ،،، اور کسی کا بھی منہ بند کرا سکتے ۔۔۔۔۔۔۔
8
8
21
@JmaIi__
جمالی
2 years
عجیب عجیب لوگ پائے جاتے ٹویٹر پہ ۔۔۔ سپیس میں آئیں گے اپنا لیکچر چھاڑیں گے اور جب کوئی دوسرا بات کرنے لگے تو بدتمیزی کا سرٹیفیکیٹ دے کر چلے جاؤ 🙄 جب آپ کی بات سُنی تو دوسرے کا پوائنٹ آف ویو بھی سُنو ۔۔۔ ہمت کیا کرو بیٹھا کرو پھر
10
3
19
@JmaIi__
جمالی
1 year
ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گِر گیا محسن زمین پر ہم رشکِ آسماں تھے ابھی کل کی بات ہے محسن نقوی @_kharal_ @NusCa2042 @jadoon_hu @osinit_4
3
8
23
@JmaIi__
جمالی
2 years
کنجروں لائٹ بارہ گھنٹے تے بل ڈبل ۔۔۔۔۔۔ لعنت تواڈے سہولت کاراں تے 🙌
4
10
18
@JmaIi__
جمالی
2 years
کسی بہتر کے جانے پر غم نہ کریں ، وہ بہترین عطا کرتا ہے 💞💐 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐 صبح بخیر 💞
9
4
21
@JmaIi__
جمالی
2 years
کامیابی کوئی حادثہ نہیں ہوتی ، کامیابی محنت ، مستقل مزاجی ،سیکھنے ، پڑھنے ، قربانی اور سب سے بڑھ کر جو کام آپ کر رہے ہو اس سے پیار کرنے کا نام ہے 💞 اللہ پاک آپ سب کو زندگی میں بہت ساری کامیابیوں عطا فرمائے آمین ❤️ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐 صبح الخیر 🌺
7
9
22
@JmaIi__
جمالی
2 years
السلام علیکم 🌹 صبح الخیر 🌺
12
1
21
@JmaIi__
جمالی
1 year
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی کبھی یہ حال کہ دونوں میں یک دلی تھی بہت کبھی یہ مرحلہ جیسے کہ آشنائی نہ تھی۔۔۔۔۔۔۔۔ 😔🥀 #انتظارینگ
4
3
15
@JmaIi__
جمالی
1 year
آج ایسا سکون محسوس ہو رہا جیسے ۔۔۔۔۔ صحرا میں لگے درخت 🌲 پر بارش پڑی ہو ۔۔۔۔ کسی بھنور میں بھینسے ہوئے کو کنارہ مل گیا ہو کسی بھٹکے ہوئے کو منزل مل گئی ہو ۔۔۔۔
1
4
17
@JmaIi__
جمالی
2 years
اگر آپ کی وجہ سے کسی کے چہرے پہ خوشی آئے تو یقین جانے یہ اللہ کی خاص عطا ہے آپ پر ۔۔۔ 💞 السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐 صبح الخیر 🌺❤️
6
9
20
@JmaIi__
جمالی
2 years
انہوں نے ساری زندگی لوگوں کو بلیک میل کیا اور پیسہ لیا ۔۔۔۔ اب خود بلیک میل ہو رہے پیسہ بھی دے رہے لیکن بات بن نہیں رہی ۔۔۔۔۔ جب سے خان آیا سیاست میں ان کے لیے ہر روز کوئی نہ کوئی مصیبت کھڑی ہو جاتی ۔۔ اس آڈیو ویڈیو سیزن کو آج کے جلسے میں ہم انجوائے کریں گے 😅✌️
2
6
20
@JmaIi__
جمالی
2 years
توجہ فرمائیں ❗🚨 وسیم بھائی @jadoon_hu سے جس کا بھی ڈی ایم میں رابطہ ہوتا ہے وہ اس ٹویٹ پر اپنا نمبر شئیر کریں تاکہ وسیم بھائی واٹس ایپ گروپ بنا سکیں 😉 روز روز کی لمٹ نے اُن کو کافی پریشان کیا ہوا 🤣🤣
11
1
15
@JmaIi__
جمالی
2 years
آج اُس ہستی کی کال موصول ہوئی جس کیساتھ آج کل کشیدگی چل رہی ، نہایت ہی خوش گوار اور محبت بھری گفتگو کے بعد ملاقات کی جگہ اور وقت کا تعین ہونے ہی والا تھا کہ موبائل کی ringtone سے آنکھ کھول گئی 🥺😐 پچھلے ایک گھنٹے سے Recents list میں نمبر ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا 🙆🏻😥
7
1
19
@JmaIi__
جمالی
1 year
تعلق یہ نہیں کہ تمہارے ساتھ کوئی ہے تو دعائیں دو ۔۔۔۔۔ مزہ تو تب ہے جانے کے بعد اُسے دعا دو کہ اللہ تمہیں من چاہی خوشیاں عطا فرمائے آمین 🤲🏻 اللہ ہر ایک پریشانی سے ہر دکھ تکلیف سے محفوظ رکھے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو 💞
8
10
20
@JmaIi__
جمالی
2 years
دوسروں کو اپنی نظروں سے گِرتے تو بہت بار دیکھا ۔۔۔ آج خود کو اپنی ہی نظروں سے گِرتا دیکھ کر جو اذیت محسوس کی وہ الفاظ میں بیان بھی نہ کر پاوں شاید ۔۔۔۔ آپ تو معاف کر دو گے ۔۔۔۔ اپنے آپ کو کبھی معاف نہیں کر سکوں گا میں ☹️😥🤐
11
2
19
@JmaIi__
جمالی
1 year
تجھے کھونے کا ڈر بھلا ہمیں کیوں کر ہو میرے خیالوں میں سانسوں میں بستے ہو آپ کس نے کہا مجھ سے دور رہتے ہو جاناں ۔۔۔۔ میرے تو دل کی دھڑکن میں بستے ہو آپ ۔۔
4
6
19
@JmaIi__
جمالی
2 years
السلام علیکم 🌹 صبح الخیر 🌺 انسان اپنے حلقہ احباب سے بھی پہچانا جاتا ۔۔۔۔ اپنے ساتھ بیٹھنے اور چلنے والوں کو اچھی طرح پہچان لیں، کہیں کل کو آپ کے لیے شرمندگی کا باعث نہ بنیں ۔۔۔۔۔
6
2
19
@JmaIi__
جمالی
2 years
یا اللہ تو بڑا رحیم و کریم ایں تو ہی چیز تے قادر ایں میرے مولا ساڈے ویر @NusCa2042 دا مسلہ حل فرما آمین سارے آمین کہو @osinit_4 @_kharal_ @Jutt0412 @jadoon_hu @assi_javed @a4rfamily @Had_me_Raho_ @lts_hussain @Maan_janjua555 @MoniaKhera @SanaJav43331775 @HaiderSamsam
15
2
17
@JmaIi__
جمالی
2 years
بہت غرور تھا چھت کو چھت ہونے پر ، ایک اور منزل بنی اور چھت فرش ہو گئی !!!! 😔
3
4
19
@JmaIi__
جمالی
1 year
تیری ویکھ کے ہسدی صورت نوں، ویندے کل کائنات نوں بھل آں، اسی کانڑن تاں تیریاں راہواں تے، گئیں وانگ شدائیاں رل آں، لے جند نزراناں تلیاں تے، کھلے حاضر سائیں بلکل آں، کنڈے کاوش دنیا کانڑں ہوساں، تیرے پیراں کانڑں تاں پھل آں،
5
7
17
@JmaIi__
جمالی
1 year
بادشاہت کا اعتبار ہے کیا ۔۔۔ احتیاطاً فقیر رہتا ہوں 😇
6
5
18
@JmaIi__
جمالی
2 years
دُنیا کیساتھ جیسا بھی تھا ۔۔۔۔۔ مخلص تھا آپ کے لیے 🤐 💔😢
7
3
16
@JmaIi__
جمالی
2 years
کاپی ہمیشہ برینڈ کی ہوتی بے فکر رہیں آپ کا #آستانہ برینڈ ہے نوٹ : ہماری کوئی برانچ نہیں نقالوں سے ہوشیار رہیں 🙏
5
3
18
@JmaIi__
جمالی
1 year
ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی ۔۔۔۔ آنکھوں سے میری اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی 😔
4
9
18
@JmaIi__
جمالی
2 years
جلنے والوں کی نگاہوں سے چھپایا ہوا شخص مجھ میں رہتا ہے زمانے کا ستایا ہوا شخص یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص 😔😒💔
6
4
17
@JmaIi__
جمالی
2 years
راز پوچھا تھا کامیابی کا ۔۔۔ جواب آیا نماز پڑھا کرو ۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 💐 صبح الخیر 💞
6
5
14
@JmaIi__
جمالی
2 years
کچھ تکلیفیں ہمارا امتحان لینے نہیں ، بلکہ اپنے ساتھ جُڑے لوگوں کی پہچان کروانے آتی ہیں 🤞🏻
7
0
18
@JmaIi__
جمالی
1 year
اکثر کہتے ہیں !!! اک ذرا سی بات پر تعلق ٹوٹ گیا ،،، اُس زرا سی بات کے پیچھے بہت بڑی باتیں ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ ذرا سی بات درحقیقت برداشت کی آخری حد ہوتی ہے
4
5
16
@JmaIi__
جمالی
2 years
مانا کہ سوہنی کا کچے کھڑے پر تیرنا عشق کی خاطر بہت بڑی قربانی تھی ۔۔۔۔ پر مائنس 9 ڈگری سینٹی گریڈ میں سویڈن کی سڑکوں پر صرف اس لیے گھومنا کہ بات کرنی کال پر یہ قربانی بھی کوئی کم نہیں 🤧 دور بدلہ ہے عاشقوں کے کرتوت نہیں 😉
7
3
17
@JmaIi__
جمالی
2 years
جو تعلق عزت اور احترام سے بنا ہو جب تک عزت اور احترام قائم رہے کوئی جتنا مرضی زور لگا لگے وہ ٹوٹتا نہیں 💞💐
8
6
16
@JmaIi__
جمالی
2 years
کون طاقوں پہ رہا کون سر راہ گزر شہر کے سارے چراغوں کو ہوا جانتی ہے @NusCa2042 @jadoon_hu
4
5
18
@JmaIi__
جمالی
2 years
ٹیچر بچے سے مخاطب ہوئی اور کہا آپ کی عمر میں ہمیں ریاضی کے ٹیسٹ پر 100 /100 نمبر ملتے تھے ۔۔۔ بچے نے بڑی معصومیت سے جواب دیا آپ کو ٹیچر بھی اچھی ملی ہو گی 🤭 کیا آپ جانتے ہیں اس بچے کی ٹیچر کو ؟؟؟😂
12
4
15
@JmaIi__
جمالی
2 years
وہ راستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے تو بھنور میں ڈوب جاتا ہوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ہوں مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں
4
2
16
@JmaIi__
جمالی
2 years
ٹائم لائن پہ ایکٹو ہونے کے لیے کیا کرنا پڑے گا تاکہ میرے ٹویٹس پر بھی زیادہ لوگ آئیں ؟؟🤔
6
2
17
@JmaIi__
جمالی
1 year
موٹر وے تے بس آ گئی ۔۔۔۔ تیرے نال پیار دی سجناں چس آ گئی 🤩🤗
6
2
15
@JmaIi__
جمالی
2 years
تو نے میرا مان ، بھرم ، بھروسہ ، اور اعتماد نہیں توڑا ۔۔۔۔۔ سمجھو مجھے توڑ گئے ہو اور اب شاید یہ سب رشتے کسی سے نہ بن پائیں دوبارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 💔
3
4
16
@JmaIi__
جمالی
1 year
جس شخص کے ساتھ آپ دل و جان سے مخلص ہوں، اور اس کا جانا آپ اپنی زندگی کا سب سے بڑا خسارہ سمجھیں وہ اگر تعلق ختم ہونے پر اس وجہ سے خوفزدہ ہو کہ آپ تعلق کا بھرم نہیں رکھیں گے ۔۔۔ تو میرے خیال میں اس سے بڑی کوئی بدنصیبی اور اذیت ہو نہیں سکتی ،🙁
2
5
15