JamallKhattak Profile Banner
Jamal Khattak (Green Pakistan) Profile
Jamal Khattak (Green Pakistan)

@JamallKhattak

Followers
3K
Following
29K
Media
2K
Statuses
31K

Love Pakistan ,( Pakistan Air Force Second to none) Youtube Channel : https://t.co/loJYefuF84

Islamabad, Pakistan
Joined February 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HalimaS01
Halima
2 days
السلام وعلیکم 🤍 ۔۔۔صبح بخیر 🌞 پاکستان کی جانب سے امن کے لیے جاری کوششیں قابلِ قدر ہیں۔ اللہ کرے یہ کاوشیں کامیاب ہوں اور خطے کو جنگ کی تباہی سے بچا لیا جائے۔ میں دعاگو ہوں کہ حالات بہتر ہوں، انسانیت محفوظ رہے اور مذاکرات کے ذریعے پائیدار امن قائم ہو۔ 🤲🕊️
8
2
25
@HalimaS01
Halima
4 days
سورج جب سر پر ہوتا ہے تو جلتا ہے، مگر جب ڈھلتا ہے تو سنہرا ہو کر دل موہ لیتا ہے… انسان بھی ایسا ہی ہے، نرمی اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔
4
3
23
@HalimaS01
Halima
11 days
This is what I’m singing these days 🙁 Rain, rain, go away, It’s too cold on Eid day, Let us celebrate and play, Come again after Eid day. Rain,rain plz go away.....
4
3
28
@HalimaS01
Halima
12 days
رمضان المبارک کی آخری طاق رات اللہ تعالیٰ ہم سب کے گناہ کبیرہ اور صغیرہ معاف فرمائے اور صحت و سلامتی اور خیر و برکت کے ساتھ آئندہ رمضان المبارک نصیب فرمائے آمین ثم آمین
33
13
137
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
14 days
0
0
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
14 days
0
0
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
1
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
1
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
1
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
1
1
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
0
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
0
0
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
15 days
0
0
0
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
16 days
یہ بھارتی شہری سعودی عرب میں بیٹھ کر مسلمانوں کو ختم کرنے کی حمایت کررہا ہے! سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سعودی حکام کو ایسے لوگوں کا پتہ چلے۔ کل کو یہی بھارتی لوگ ملکر ایران کی طرح سعودی عرب کی بھی جاسوسیاں کرسکتے ہیں۔
103
2K
3K
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
3 months
جہاں پر دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی ویڈیوز ہر روز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وہاں پاکستان میں میجر جنرل جولین معظم جیمز پاکستان کے پہلے عیسائی میجر جنرل بن گئے ہیں۔ وہ ایس ایس جی کمانڈو افسر ہیں اور اس قوم کے ہیرو ہیں۔
69
680
3K
@JamallKhattak
Jamal Khattak (Green Pakistan)
3 months
یہ جو لگاتار عرب ممالک کے رہنما پاکستان کے دورے کر رہے ہیں، اللہ پاک رحم فرمائے، کہیں پاکستان کے خلاف کوئی بہت بڑی سازش تو نہیں ہو رہی۔ اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے، اور ہر قسم کے فتنوں، سازشوں اور شر سے پاکستان کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
0
0
0
@ZafarShirazi7
Zafar Shirazi 🇵🇰
3 months
فیلڈ مارشل لیبیا میں فوجی کمانڈر سے خطاب کر رہے ہیں یہ ہیں عزتیں جو پاکستان کو مل رہی ہیں پاکستان زندہ باد ۔۔۔۔
13
127
565
@gm_uaegm
میاں غلام مصطفٰی
3 months
بہاولپور کے ایک طالبعلم نے سوشل میڈیا پہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز سے صرف اتنا کہ اس بس کا صرف ایک سٹاپ آگے بڑھا دیں تاکہ میں کالج آسانی سے آ جا سکوں، تھوڑی دیر بعد اس بس سروس کا اسٹاپ بڑھانے کے احکامات جاری ہو جاتے ہیں۔ آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ شکریہ مریم نواز 🫡♥️
79
935
3K