
Jamiat Ulama -e- Islam Peshawar
@OfficialJUIPesh
Followers
4K
Following
577
Media
506
Statuses
2K
Official Twitter Account Of Team JUI Pakistan
Peshawar, Pakistan
Joined April 2020
اگر میں مشرف کے خلاف الاعلان میدان میں آسکتا ہوں، تو آج بھی میں میدان عمل میں سچی بات کر سکتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان #MuftiMehmoodLegacy
9
69
144
پارلیمنٹ کی حثیت ختم ہوچکی ہے قائد محترم کا مفتی محمود کانفرنس سے خطاب #MuftiMehmoodLegacy
40
136
259
ملک کامران خان کا جمعیت علماء اسلام میں شمولیت پر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سنیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب روایتی پگڑی پہنا رہی ہے #MuftiMehmoodLegacy
12
102
265
Thinker of Islam, Hazrat Maulana Mufti Mahmood (RA) — He challenged the dictatorship of Ayub Khan, became a symbol of truth during Bhutto’s era, and chose honor over the seat of power. #MuftiMehmoodLegacy
2
51
73
مفتی محمود رح کی اسمبلی فلور پر کارنامہ آج بھی یاد ہے تاریخ میں ایسا کارنامہ پھر نہیں آئے گا۔ #MuftiMehmoodLegacy
1
94
129
امیر جےیوآئی خیبرپختونخوا سینیٹر مولانا عطاءالرحمان کی قیادت میں کوہاٹ سے ا سـ ـرا ئیـل مردہ باد کارواں ڈی آئی خان کی طرف روانہ، #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
3
39
79
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر ملک بھر میں صمـود فلوٹـیلا کو حراست میں لینے کےخلاف اور اسـ ـرا ئیـلـی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرئے #JUISupportsPalestine
2
61
107
قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر جےیوآئی ضلع پشاور کا صمـود فلوٹـیلا کو حراست میں لینے کےخلاف اور اسـ ـرا ئیـلـی بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP
4
74
136
صمود فلوٹیلا میں جتنے بھی غیر مسلم غیر ملکی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جا رہے تھے، جس میں ہمارے مشتاق صاحب بھی ان رفقاء میں شامل تھے، اور وہ پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں، ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو سلامتی کے ساتھ رکھے، مولانا فضل الرحمن
1
61
125
گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنان کو اسرائیل کی غاصبانہ گرفتاری سے فوری طور پر رہا کیا جائے۔
1
45
81
"آج سندھ کے عوام کا ایک ہی نعرہ ہے: ہمیں امن دو، ہمیں سکون سے جینے دو۔ مگر افسوس، اس دھرتی کے باسیوں نے کبھی سکون کا سانس نہیں لیا۔ #MaulanaLeadsAmanMarch
6
124
239
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سندھ کے عوام کو اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کیا ہے، روزانہ کی ڈکیتیوں اور مختلف وارداتوں میں انہی کی قیادت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آتے رہتے ہیں اور سب سے زیادہ عوامی نعرے بھی پیپلز پارٹی لگارہے ہے #JUISindhPeaceMarch
1
83
94
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر سے ملاقات
8
97
296
"ہندوستان کو فتح کرنے کی سوچو، قوم آپ کے ساتھ ہے لیکن اپنی قوم کو فتح کرنے کی خواب دیکھنا چھوڑ دو۔ قوم آزاد ہے، قوم خود مختیار ہے۔" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن
2
35
59
لیاقت باغ روالپنڈی میں قائد جمعیت کی شاندار استقبال
2
53
113
ڈیرہ اسماعیل خان: سربراہ جےیوآئی مول��نا مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ اور برادر صغیر انجینئر ضیاء الرحمٰن کا ( ناصر ہاؤس ) نائیویلہ آمد ضلعی ڈپٹی سالار جےیوآئی محمد اکرم خان ناصر کے بھائی اور حاجی داروخان ناصر کے بیٹے مرحوم محمد نادر خان ناصر کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا .
3
47
132