
Israr Ahmed
@IsrarAhmedPK
Followers
4K
Following
6K
Media
2K
Statuses
19K
Multimedia Journalist at @UrduNewsCom | ex Sr Producer @humnewspakistan, DyEditor @AbbTakk Dgtl, SrSub Editor @brecordernews, personal acnt, RT not endorsement
Islamabad, Pakistan
Joined January 2011
کوئٹہ خودکش حملے میں مارے جانے والے راہ گیر باپ بیٹا کی لاشیں ورثاء کے حوالے کرنے کے 35 ہزار روپے مانگے گئے، ہسپتال میں غریب رشتہ داروں نے چندہ کر کے 16 ہزار روپے رشوت دیکر لاشیں وصول کیں۔ آئیں سب مل کر اس میں غیر ملکی سازش تلاش کریں۔۔۔ صحافی @zain91 کی کربناک رپورٹ
46
1K
3K
وہ مقدمہ جس کے دوران ملک بھر کا میڈیا لمحہ بہ لمحہ رپورٹ کرتا تھا آج خاموشی سے ختم کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کی اعلی عدالت کے سابق چیف جج رانا شمیم کے خلاف توہینِ عدالت کیس غیرموثر قرار دے کر نمٹا دیا۔ سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کی۔ اور رانا شمیم عدالت
1
102
548
Pakistan courts US with pitch for new Arabian sea port, FT reports
reuters.com
Advisers to Pakistani army chief Field Marshal Asim Munir have approached U.S. officials with an offer to build and run a port on the Arabian Sea, the Financial Times reported on Friday, citing a...
0
0
0
Punjabi nationalism is no substitute for legitimacy.
137
257
1K
طلال صاحب اگر سنیٹر ایمل ولی خان منسٹرز انکلیو میں رہنے کے لیے entitled نہیں تو پھر أپ کی حکومت نے اس رہائش گاہ کو ان کو الاٹ کیوں کیا ہے؟ یہ سوال ایمل ولی خان سے پہلے أپ سے اور أپ کی حکومت سے بنتا ہے کہ أپ نے سرکاری گھر ایک ایسے شخص کو کیوں دیا ہے جو اس کا استحقاق نہیں رکھتا؟
When it comes to principles, I have always stood my ground, even before Saqib Nisar’s Court, I refused to apologise. I welcome any debate, Before starting debate at least tell the public under what principle you continue to reside in a minister’s residence at Minister Enclave?
0
0
1
یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ پاکستان میں جب بھی کوئی شخص اپنے بنیادی شہری حقوق کا مطالبہ کرتا ہے تو ایک مخصوص طبقہ فوراً اسے “بھارتی ایجنٹ” قرار دے دیتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایسے بے بنیاد الزامات لگانے والوں کو بعد میں شرمندگی تک محسوس نہیں ہوتی۔۔۔ لحاظ علی
0
0
0
پڑھتا جا شرماتا جا۔۔۔ آزاد کشمیر ایکشن کمیٹی اور حکومت پاکستان کے معاہدے میں ایک شق یہ بھی ہے کہ آزاد کشمیر کے ہر ضلع میں سی ٹی سکین مشین اور ایم آر آئی مشینیں نصب کی جائیں گی جبکہ تحصیل ہسپتالوں میں آپریشن تھیٹرز کے لیے فنڈز دئیے جائیں گے۔۔۔ غیر ملکی سازش کا ڈھول بجانے والے
155
2K
7K
البانیہ کے وزیر اعظم، آذربائیجان کے صدر کے سامنے فرانس کے صدر میکرون سےمذاق کر رہے ہیں کہ آپ نے ہم کو وہ جنگ ختم کرنے پر مبارکباد نہیں دی جو صدر ٹرمپ کہتے ہیں انہوں نے بہت محنت سے ختم کروائی۔ (البانیہ و آزربائیجان کی نہ سرحد ملتی ہے نہ ان میں جنگ ہوئی لیکن ٹرمپ جو چاہے کہہ ڈالیں)
34
345
2K
چوہدری صاحب @faisal_fareed جگت کے 100 میں سے 110 نمبر ،،
گیٹ نمبر 4 پہ شہباز شریف کا قبضہ ہے ! عامرالیاس رانا ۔۔ گیٹ نمبر 4 جن کا ہے اس پر انہی کا قبضہ ہے بس انہوں نے آجکل شہباز شریف کو وہاں ٹھیلہ لگانے کی اجازت دی ہوئی ہے ! فیصل چوہدری
0
0
0
صدمہ بہت بڑا اور گہرا ہے کہ الفاظ نہیں مل رہے ہیں کہ آپ کو کیسے پرسہ دیں۔۔ بہرحال موت پر ہم سب کا ایمان ہے اور ہم سب نے اپنے رب کی طرف ایک نہ ایک دن لوٹ کر جانا ہے۔۔ بس اللہ تعالی آپ کو اس صدمے کو جھیلنے کی ہمت عطا کریں اور مصطفے کو روز مخشر آپ کے لیے شفاعت کا ذریعہ بنائے۔۔ آمین
ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ 9 مارچ 2021 جب مصطفے کی طبیعت ناساز ہوئی اور چند دن میں ہمیں پتہ چلا کہ یہ لیور کینسر ہے۔ ہماری زندگی اس وقت رک سی گئی ۔ وہ کینسر کا شکار ہوا اور ہم سب اس میں مبتلا ہو گئے ۔ پھر دنیا بھر میں رابطے اور پاکستان بھر میں کوششیں مگر complications
0
0
0
جب اہلِ خرد کی باتوں پر کچھ جاہل شور مچاتے ہوں جب بلبل ہو تصویرِ چمن اور کوے گیت سناتے ہوں جب چڑیوں کے ان گھونسلوں میں کچھ سانپ اتارے جاتے ہوں جب مالی اپنے ہاتھوں سے گلشن میں آگ لگاتے ہوں اس دور میں ہم دیوانوں سے۔۔۔ تم کہتے ہو۔۔۔ خاموش رہو مشتاق سبقت
3
38
175
Police intruded the Press Club in the capital, Islamabad and tortured journalists but the compromised journalist leadership of Pakistan failed to react the way their predecessors, who rendered great sacrifices for freedom of speech in the country would have. Such a sad state of
1
3
5
کیمرا اُٹھائے ایک کارکن صحافی کا گریبان نیشنل پریس کلب کے اندر اسلام آباد پولیس کے اہلکار کے ہاتھوں میں۔۔۔ @ICT_Police @MohsinnaqviC42 یہ پولیس اہکار ہے یا کوئی عنڈہ؟
0
0
0
غزہ جانے والی گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل پاکستانی کون ہیں؟
urdunews.com
غزہ کی محصور عوام کے لیے امدادی سامان لے جانے والے ’گلوبل صمود فلوٹیلا 2025‘ کو اسرائیلی بحریہ نے رات کی تاریکی میں گھیرے میں
0
0
1
اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر حملہ اور وہاں صحافیوں پر تشدد انتہائی شرم ناک، گھٹیا اور قابل مذمت حرکت ہے۔ اس کی ذمہ داری کس پر عائد کریں گے؟ اتنی بڑی حرکت پولیس خود سے تو نہیں کر سکتی۔ صحافیوں کے لیے بڑ امتحان ہے۔ #npc #IslamabadPolice #Pakistan
0
4
12
یہ این پی سی کے ممبر راجہ رخسار احمد ہیں اور پریس کلب کے کیفے ٹیریا میں کھانا کھا رہے تھے۔اس دوران پولیس پریس کلب میں گھس کر رخسار احمد سمیت کئی صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہ پولیس گردی نہیں ہے؟کیا پولیس اس طرح پریس کلب میں گھس سکتی ہے، صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنا سکتی ہے؟
0
4
2