Inaya643 Profile Banner
Dr Inaya Profile
Dr Inaya

@Inaya643

Followers
7K
Following
138
Media
40
Statuses
339

Alhamdulillah For Everything ✨

♥️
Joined January 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Inaya643
Dr Inaya
1 month
Follow Me Guys ♥️ I Follow Back Everyone ✨
3
2
5
@Inaya643
Dr Inaya
17 hours
پاکستانی طیارے دیکھتے ہی بھارتی طیارے کا پیشاب نکلنا شروع ہوگیا اسے کہتے ہیں اصل دھشت
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
2 days
روز مرنے سے ایک بار مرنا بہتر ہے۔
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
2 days
جنگ نہیں مانگنی چاہئے لیکن ہو تو اس کے قلب میں گھس کر لڑنا چاہئے۔ انڈیا اور افغانستان پاکستان کو مسلسل زخم لگا رہے ہیں۔ پاکستانی قوم کو اپنی عزت و غیرت عزیز ہے تو افغانستان اور انڈیا سے اتنی شدت سے لڑنا چاہئے کہ سیز فائر کی نوبت نہ آئے۔ یا ہم نہ رہیں یا وہ نا رہیں۔
1
0
0
@Sehar_Khan2
Sehar Khan
5 days
مکہ مکرمہ میں خانۂ کعبہ کے گرد فجر کے وقت موسلا دھار بارش کے مناظر ہیں۔ کل حرم میں بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا کی گئی تھی۔ ماشاءاللہ۔ ⛈️⛈️
0
1
2
@Sehar_Khan2
Sehar Khan
6 days
ایچ کیو 9 بی ای زمین سے فضا میں مار کرنے والا دفاعی نظام اس وقت آذربائیجان کی مسلح افواج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
0
1
3
@Inaya643
Dr Inaya
7 days
افواج پاکستان ہر محاذ پر اپنی جنگ بخوبی لڑ رہی ہیں اب یہ پاکستانی قوم کا فرض ہے کہ وہ بھی اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑی ہو۔۔۔۔۔۔🇵🇰✊ #UnitedWeShinePakistan
0
0
1
@Inaya643
Dr Inaya
7 days
جب دلوں میں پاکستان بس جائے، تو فرقہ، زبان یا نسل کی دیواریں خود بخود گر جاتی ہیں۔ ہم سب ایک ہیں... ایک پرچم، ایک قوم، ایک منزل۔ #UnitedWeShinePakistan
0
3
3
@Inaya643
Dr Inaya
9 days
میں ہوں " میں " کی قید میں میں خود میں سے نکلتی نہیں. Comfort LaFleur
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
10 days
سچا حب الوطنی یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کو اُٹھائیں، نہ کہ ایک دوسرے کو گِرائیں۔ #PakistanInHarmony
0
19
1
@Inaya643
Dr Inaya
10 days
Pakistan Stands with Turkiye & Azerbaijan 🇦🇿 🇹🇷 🇵🇰 #PakistanInHarmony
0
5
1
@Inaya643
Dr Inaya
13 days
ان سے نظریں کیا ملیں روشن فضائیں ہو گئیں #دہشتگردی_سےپاک_وطن #CelebrityTraitors #Taliban #GlobeTrotter
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
13 days
شب طویل بھی کاٹی خود کلامی میں!!!!! کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں۔
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
14 days
Every step forward becomes meaningful when we walk as one nation! Let's keep moving forward, together, towards a prosperous Pakistan. #TogetherForPakistan
0
0
1
@Inaya643
Dr Inaya
14 days
Diversity is our strength, unity is our power. When Pakistan moves as one, progress becomes unstoppable. 💚 #TogetherForPakistan
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
14 days
وہ تیرے حسن کی قیمت سے نہیں ھیں واقف پنکھڑی کو جو تیرے لب کا بدل کہتے ھیں
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
14 days
میری دنیا سب سے الگ ہے🌷 لوگوں کو محفلیں پسند ہیں اور مجھے یہ بے زبان 💟✨
0
0
0
@Sehar_Khan2
Sehar Khan
15 days
اتحاد صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ یہ پاکستان کی بقا اور ترقی کی بنیاد ہے۔ ایک ساتھ، ہم چیلنجوں سے آگے بڑھتے ہیں، یہ ثابت کرتے ہیں کہ مشترکہ مقصد اٹوٹ قومیں تخلیق کرتا ہے۔ #امن_کا_پاکستان #TogetherForPakistan #NationalUnity #UnitedWeStand
0
8
3
@Sehar_Khan2
Sehar Khan
15 days
ہم سب ایک ہیں! مختلف سوچ، علاقے اور نسلوں کے باوجود ہماری پہچان صرف پاکستان ہے۔ جب تک ہم متحد ہیں، ہر مشکل کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ آئیں، مل کر پاکستان کو ترقی کی نئی منازل پر لے جائیں #TogetherForPakistan
0
9
4
@Inaya643
Dr Inaya
15 days
پاکستان کی بقاء اور تحفظ کے لئے ہم سب ایک ساتھ ہیں... #TogetherForPakistan
0
0
0
@Inaya643
Dr Inaya
15 days
میری بے تابی کا عالم تو پاس ہوتا تو جان لیتا
0
0
0