ImranSh425976 Profile Banner
Imran Shah Profile
Imran Shah

@ImranSh425976

Followers
858
Following
442K
Media
2K
Statuses
16K

Catch me if you can.

Joined June 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HumanityChad
Restoring Your Faith in Humanity
21 hours
1 minute of humanity
124
2K
31K
@khokhr_pedia
SIR Ahmed Khokhar
21 hours
پتا نہیں مولانا صاحب کون ہیں، کہاں کے ہیں ؟ لیکن ایک ایک لفظ کی قیمت کروڑوں میں ہے بلکہ انمول ہے #ItsOver
32
970
2K
@ImranSh425976
Imran Shah
13 hours
بھوک وہ واحد مذہب ہے۔۔۔ جو شیعوں کی نیاز، سُنیوں کا عُرس، وہابیوں کی خیرات، ہندوؤں کا پرساد اور صُوفیوں کا لنگر سب کو حلال کر دیتا ہے۔
0
0
0
@ImranSh425976
Imran Shah
17 hours
وہ ایسے ذرائع سے وسیلے بناتا ہے کہ بندہ حیرت سے آسمان کو تکتا ہی رہ جاتا ہے۔ 🍂 🥀
0
0
0
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
19 hours
عمران خان کا حامی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو نہیں سکتا ڈسکہ میں مسجد انتظامیہ نے تعمیر نو کیلئے شہید کیا ہے اور اب دوبارہ اسی جگہ پر نئے سرے سے تعمیر جاری ہے لیکن چونکہ چنانچہ عمرانی جنریشن چ زومبیز کی طرح زندگی بسر کرتی ہے لہذا ٹیریان وائٹ طرح تخم حرام ہیں
@Waqarkhan123
Waqar khan
1 day
مریم نواز کی طرف سے پنجاب بھر میں مساجد کو شہید کرنے کا سلسلہ جاری ڈسکہ میں کالج روڈ پر نور مسجد کو بھی شہید کر دیا گیا
33
581
1K
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
18 hours
پنجاب میں علاج کے دوران دل کے مریضوں کے اوپن ہارٹ سرجری میں اب سینے چاک نہیں کیے جائیں گے۔ ٹانگ،بازو یا گردن کی خون کی نالی میں ایک بہت چھوٹا سا سوراخ کر کے ایک باریک لچکدار ٹیوب ڈال کر انٹراویسکولر سرجری ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں اوپن ہارٹ سرجریز کے بجائے
52
618
2K
@AbbasKhan251
Abbas Khan…!!!☕️
1 day
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : " ۔Bar B Q ... " ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ : " ۔Ice Cream ... " ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﮑﮧ ﻧﮑﺎﻻ : " ﮨﯿﮉ or ﭨﯿﻞ ...؟ " ﺍُﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : " ﭨﯿﻞ ... " ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮨﯿﮉ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺑﺎﺭﺑﯽ ﮐﯿﻮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ ...! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : "
36
57
332
@ImranSh425976
Imran Shah
20 hours
پی آئی اے کے مالک عارف حبیب کا عمرہ کی ٹکٹ 50 فیصد کم کرنے کا اعلان..!
0
0
0
@ImranSh425976
Imran Shah
1 day
جن سے کرنا تھی راز کی باتیں ان کو اونچا -- سنائی دیتا ہے 🥀🍂 Jis sy karna thi raaz ki baat unko uncha..sunai daita hai
0
0
0
@Qaaaaf786
ق س
1 day
آپ اس رائے کے زمہ دار نہیں جو لوگ آپ کے بارے میں قائم کرتے ہیں، مگر اس رویے کے ذمہ دار ضرور ہیں جس کی بناء پر یہ رائے قائم کی جاتی ہے۔
10
16
120
@teepusahab
Anas Tipu
2 years
police taking imran khan back to jail after islamabad court acquit him in cypher case:
14
39
214
@ImranSh425976
Imran Shah
2 days
اگر آپ کسی کی دوا نہ بھی بن سکیں تو کم از کم کسی کا مرض تو نہ بنیں...!!
0
0
1
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
3 days
وقت آئے گا جب مریم نواز کے گورنس ماڈل پر PHD ہوا کرے گی۔ 15 کروڑ کی آبادی کے صوبے کو وہ جس طرح بدل رہی ہے۔ اس IA ویڈیو کے Before & After کو ایک مثال کے طور پر زہن میں رکھیں۔ "ستھرا پنجاب" پروگرام برازیل سے لیکر برمنگھم تک سراہا گیا۔ صحت،تعلیم،ماحولیات، انفراسٹرکچر،قوانین کا
65
162
581
@ImranSh425976
Imran Shah
3 days
نیا سال… ایک نئی سانس، ایک نیا آغاز، ایک نیا در کھلنے جیسا ہوتا ہے۔ یہ ہمیں بتاتا ہے کہ رب نے ابھی ہمارے لئے بہت سی خوشیاں، بہت سی آسانیاں، اور بےشمار امکانات لکھے ہیں۔
0
0
0
@ImranSh425976
Imran Shah
3 days
کسی کے بچھڑنے سے کوئی مرتا نہیں، ہاں مگر جینے کا انداز ضرور بدل جاتا ہے۔ 💕🖤
0
0
0
@ImranSh425976
Imran Shah
3 days
"انسان کے آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب وہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کر کے نکلیں."
0
0
0
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁🤍
4 days
اس ویڈیو میں کچھ باتیں وہ جو 2025 مجھے بھی بہت اچھے سے سمجھا گیا ۔۔۔!! ☺️ #ByeBye2025
14
95
325
@MehwishQamas
Mehwish Qamas Khan
5 days
ایرانی آرٹسٹ فاطمہ جو معذور ہیں اور اپنے پاؤں سے پینٹنگ بناتی ہیں، انہوں نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار پورٹریٹ بنائی۔ جب رونالڈو ایران آئے تو انہوں نے فاطمہ کو خود جا کر سرپرائز دیا. یہ لمحہ واقعی دل کو چھو لینے والا تھا۔
68
3K
14K
@haniabatool9
Hania Batool
4 days
جن گھروں میں بے روزگاری کی وجہ سے خاموشی چھا چکی ہے . یا اللہ ان گھروں کو روزگار اور خوشیوں سے آباد فرمادے...
88
84
915
@ImranSh425976
Imran Shah
4 days
کچھ لاحاصل خیالات پہ ختم ہو گیا یہ سال ۔۔!! کچھ خواہشات سے شروع ہوگا نیا سال ۔۔!! #NewYear2026
0
0
0