Imran Farhad
@IfImran75154
Followers
70
Following
59K
Media
53
Statuses
4K
Student of Bs computer science
Charsadda, Pakistan
Joined May 2023
باہر سے ڈوریاں کس کی چل رہی ہیں؟ جنہوں نے کشمیر پر اپنی پالیسی بدل لی؟ یا ان کے، جنہوں نے ایک سائفر پر رجیم چینج آپریشن کر دیا؟ یا پھر ان کی، جو غزہ میں فوج بھجوانے کی ارضی ڈال دیتے ہیں؟ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
4
347
730
سیٹھی صاحب کہہ رہے ہیں یہ کمپنی نہيں چلے گی۔ اب ایسی باتیں سیدھی تو نہيں کہہ سکتے نا۔
11
527
2K
DG ISPR کی پریس کانفرنس موضوعات، الفاظ کے چناؤ اور باڈی لینگویج سمیت کسی بھی لحاظ سے کسی پروفیشنل سولجر کی پریس کانفرنس نہیں تھی۔ یونیفارم نکال دیں تو پیچھے صرف ایک بغض سے بھرا سیاسی کارکن بچتا ہے۔ کیا کوئی بھی پروفیشنل ادارہ ایسی ترجمانی کا متحمل ہو سکتا ہے؟
255
3K
10K
صابر شاکر کا خوفناک انکشاف 🛑 احمد شریف کے والد کو جرنل مشرف نے امریکہ کے حوالے کیا تھا, کیوں کہ وہ دہشت گردوں کے لسٹ میں شامل تھا!! دوسروں پر دہشت گردی کا الزام لگانے والا خود اپنے والد کی ماضی کا سوچ لیتے تو بہتر ہوتا!
60
4K
11K
پورے ملک کو چلانے والا ڈکٹیٹر کہتا ہے 'وہ' اپنی جماعت کو ڈکٹیٹر کی طرح چلاتا ہے!🤣😂
39
1K
4K
کہتے ہیں عمران خان تاریخ ہوچکا done ہوچکا ۔۔۔لیکن آج پھر پوری کی پوری تقریر عمران خان سے شروع ہوکر عمران خان پر ختم ہوئی تمام سوالات تمام جوابات عمران خان سے متعلق۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے جناب اپوزیشن لیڈر احمد صاحب
35
753
3K
وزیراعظم ملک کے باپ کی طرح ہوتا ہے، قوم بچوں کی طرح ہوتی ہے، اگر بچے بھوکے ہیں تو کیا میں ایک بادشاہ کی طرح رہوں گا، اپنے خرچے نہیں کم کروں گا عمران خان کا بطور وزیراعظم ایک پرانا خطاب
45
3K
8K
وزیر دفاع خواجہ آصف کا اہم انکشاف 🚨 عمران خان طالبان کو خیبر پختونخوا میں واپس بسانے کے خلاف تھے اور ن لیگ اور پیپلز پارٹی جنرل باجوہ اور فیض کے ہمایتی تھے۔جب طالبان کو واپس بسانے کے لئے نیشنل اسمبلی میں جنرل باجوہ اور فیض نے بریفنگ دی تو عمران خان نے بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔
2021 میں افغان طالبان بین الاقوامی پارٹنر کے ساتھ بیٹھتا اور کہتا ہے کہ افغان زمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا لیکن معاہدے کے نکات پر عمل نہیں ہوا بلکہ پوری پوری دنیا کے دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا، ڈی جی ISPR
21
3K
4K
پریس کانفرنس جنگ پوری قوم کی ہے ۔۔ البتہ اقتدار، طاقت اور ریاستی وسائل صرف ہمارے ہیں
150
3K
11K
بریکینگ نیوز 🚨 سوشل میڈیا نے, پریس کانفرنس کے جواب میں, مراد سعید کی ویڈیو جاری کردی!! جس سے DG کا سارا بیانیہ تہس نہس ہو جاتا ہے!! https://t.co/hCR78dpJ2n
40
6K
14K
آج تو ریکارڈ جھوٹ بولے گئے۔ آرمی چیف قوم کا باپ ہے یہ عمران خان نے نہیں شہر یار آفریدی نے کہا تھا۔ ڈی جی صاحب کا جھوٹ نمبر 1
321
5K
16K
کہیں پر زمینی کارروائی کرنی پڑتی ہے ، کہیں پر سائفر سے ہی کام بن جاتا ہے!
218
2K
9K
پاکستان میں بھی عمران خان کو ہٹا کر ایسے ہی فارم 47 والے لیلے اور اردلی مسلط کیے گئے ہیں
15
649
2K
آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں آپ کتنے بھی طاقتور ہوں وہ آپکو اُٹھا کر لے جا سکتا ہے ! اور اُسکے سامنے ڈٹ جانے والا یاایران ہے یا عمران ہے بس
128
2K
8K
رجیم چینج حقیقت ہے، کہیں حملہ کر کے صدر گرفتار کرتے ہیں، کہیں صدام اور مُرسی کو پھانسی لگتی ہے، کہیں قذافی مارا جاتا ہے، کہیں عدم اعتماد لا کر اپنا بندہ بٹھا دیتے ہیں۔ امریکی رجیم چینج اور طاقت حقیقت ہے
43
2K
5K