snipeir1 Profile Banner
Paras jehanzeb fan Profile
Paras jehanzeb fan

@snipeir1

Followers
8K
Following
6K
Media
1K
Statuses
18K

It's a fan page of an anchor person Paras jahanzeb, tweets are my personal views! you can follow her official account Parasjahanzaib1 for her views.

washi
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
38 minutes
پوری دنیا میں اس وقت شہبازشریف اور نیتن یاہو ہی ہیں جنہوں نے عالمی دہشتگرد ٹرمپ کو نوبل پرائز کے لیے نامزد کیا ہے،.اور دونوں نے یہ گھٹیا حرکت اپنے ذاتی مفادات کے لیے کی ہے۔.
0
5
19
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
10 hours
موجودہ سیٹ اپ کو لپیٹنے کا فیصلہ ہو گیا ہے .پہلے زرداری پھر شہباز شریف جائے گا۔.
4
5
37
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
17 hours
آپ نے پہچانا یہ کون ہے؟
Tweet media one
75
26
94
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
17 hours
کیا آپ جانتے ہیں محرم کے دس روز میں 20 کروڑ کی اپنی تشہیر کرنے والی فارم 47 کی جعلی وزیر اعلیٰ کون ہے.
13
14
87
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
21 hours
آپ اپنی بیٹی کو کس جیسا بنانا چاہیں گے؟. کیپٹن ایمان درانی صنم جاوید خان
Tweet media one
Tweet media two
497
112
457
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
22 hours
نواز شریف اگر اڈیالہ جائیں گے تو بے عزت ہو کر واپس آئیں گے . نصرت جاوید .
13
36
94
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
1 day
السلام علیکم پاکستان ۔۔۔۔.
7
3
27
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
1 day
ابھی تک کیوں جاگ رہے ہیں آپ ؟.
19
6
46
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
2 days
ہر دور کے یزید پر لعنت بے شمار.
8
4
48
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
2 days
کیپٹن ایمان کے لیے کوئی ایک جملہ؟
Tweet media one
237
34
121
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
2 days
اج کی حدیث مبارکہ.رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا :. "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللّٰه تعالیٰ اس سے محبت رکھتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے۔". (سنن ترمذی، حدیث:3775).
2
13
50
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
2 days
یہ پبلک انٹرسٹ نہیں غصہ اور انتقام ہے۔
Tweet media one
181
514
1K
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
3 days
بے شرمی کی بھی حد ہوتی ہے بریانی کے ڈبوں پر بھی وزیر اعلیٰ پنجاب لکھا گیا ہے
23
48
77
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
3 days
دور حاضر کی جنرل رانی کون ہے؟.
182
51
274
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
3 days
کیا آپ مریم نواز کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟؟. ہاں.نہیں
Tweet media one
476
33
177
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
3 days
عمران خان کو جیل قید 700 دن ہو گئے۔.عمران خان کی رہائی کیسے ممکن ہو گی؟. مفاہمت .یا .مزاحمت.
187
109
388
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
3 days
جیل میں میرے بیٹے کو کیمیکل کھلاتے رہے جس کی وجہ سے وہ بیمار ہو کر فوت ہوا۔ جیل جانے سے پہلے وہ بلکل تندرست تھا . پی ٹی آئی کے شہید کارکن افتخار جٹ کے والد کی گفتگو .
2
85
176
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
4 days
آصف زرداری کو بھی مائنس کرنے پر کام شروع ہو چکا ہے .سیاست بڑی بے رحم چیز ہے، اب سوال یہ کے کیا مریم نواز کے بعد بلاول بھٹو بھی اپنے والد کو سیاست سے مائنس پر رضامند ہو جائیں گے.
7
12
54
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
4 days
نواز شریف سے کس نے بات کرنی ہے اسے تو اپنی فیملی نہیں پوچھ رہی . علیمہ خان کا چھکا.
4
9
60
@snipeir1
Paras jehanzeb fan
4 days
الیکشن ڈاکا بھی پبلک انٹرسٹ میں ڈالا؟
Tweet media one
20
101
156