Hidayat_ullah38 Profile Banner
Hidayat Ullah Profile
Hidayat Ullah

@Hidayat_ullah38

Followers
523
Following
89K
Media
2K
Statuses
22K

یا اللہ! اگر میں آپ سے دور ہونے لگوں تو مجھے اپنی طرف عمدہ انداز میں واپس لے آنا۔۔۔ آمیـــــــــــــن 🤲 💢⚘️🧩🧩⚘️💢

Punjab, Pakistan
Joined September 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
21 hours
#آج_کی_بات
0
2
4
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
21 hours
#آج_کی_حدیث #نبی_ﷺکافرمان
0
2
4
@sadiamalik778
سعدیہ ملک
21 hours
1
9
26
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
21 hours
🤲یا اللہ! تُو نے ہمیں ہر حال میں نوازا ہے اللّٰه کی محبت کا سب سے حسین پہلو یہ ہے کہ وہ ہمیں ہماری دعا سے بھی بہتر دے دیتا ہے آج بس شکر ہے اُس ذات کا جو ہمیشہ ہماری ضرورت کے وقت ہمارے ساتھ ہوتا ہے شکر زندگی کو جنت بنا دیتا ہے۔ آج آپ بھی گنیں کہ اللّٰه نے آپ کو کتنا نوازا ہے
22
28
90
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
21 hours
🤲 یا ربّ العالمینﷻ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے #آمین_یا_رب_العالمین Good morning X family ☕️🌞
26
24
72
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
23 hours
#آج_کی_حدیث #نبی_ﷺکافرمان
30
161
616
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
21 hours
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ⚘️ ⚘️صــــــبــــــح بــــخــــیــــر⚘️
2
2
6
@ji_maano
❤️Waبaal e جaan❤️
22 hours
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️ صبح بخیر ♥️❤️
78
19
145
@R_M_Malik
اک درویش
22 hours
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈرو فقط اس ذات سے جس کے قبضہ میں تمہاری جان، رزق، نظام کائنات ہے۔ لوگوں سے کیا ڈرنا یہ تو مکھی سے اپنی خوراک واپس لینے کی قدرت نہیں رکھتے۔ اور تم ہو کہ ان کی خوشنودی کے لئے ہلکان ہورہے ہو جبکہ یہ تو اس سے راضی نہیں جس نے ان کو کامل بنایا صبح بخیر
32
3
54
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
23 hours
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
135
103
333
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
2 days
⚘️اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ⚘️ ⚘️اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ⚘️
1
0
3
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
2 days
♦️خوبصورت بات♦️ ♦️انسان کا مزاج دیکھیں♦️جو اس کی♦️طبیعت♦️کو سمجھے وہ اسے اچھا لگتا ہے اور جو اس کی♦️نیت♦️کو سمجھے وہ اسے برا لگتا ہے♦️ ♦️اے پاک پروردگار♦️ہمیں بہت شکر کرنے والا♦️بہت ذکر کرنے والا بنا ♦️ہمیں ان ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جوصراط مستقیم پر ہیں۔آمین🤲♦️♦️♦️
0
0
1
@shini_zaki
ZAki 💫 🇵🇰
2 days
رسول الله ﷺ نے فرمایا: لوگوں نے اگلے پیغمبروں کے کلام جو پائے ان میں یہ بھی ہے کہ: جب تم میں "حیاء" نہ ہو، تو پھر جو جی چاہے کرو. صحیح بخاری 3483 (صحیح بخاری 3484؛ ابن ماجہ 4183؛ ابوداؤد 4797؛ مسند احمد 9653)
10
12
28
@ji_maano
❤️Waبaal e جaan❤️
2 days
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ صبح بخیر ♥️❤️
54
7
83
@SanayaButt1
Sanaya Butt ❤️❤️
2 days
اسلام علیکم صبح بخیر زندگی Good Morning Pakistan 🇵🇰🇵🇰
3
1
9
@Hidayat_ullah38
Hidayat Ullah
2 days
#آج_کی_بات
0
0
0
@ZafarIqbal58
ZafarIqbal58
2 days
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر وہ دن بھی گزارے ہیں جو گزرنے کے نہیں تھے دکھ تو یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑنے کے نہیں تھے۔ #گردش_ایام
0
2
7
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
2 days
مشکل کا حل اور آنے والا کل سب اللہ کے ہاتھ میں ہے #بیشک
34
29
127
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
2 days
#آج_کی_حدیث #نبی_ﷺکافرمان
33
59
193
@its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
2 days
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
163
103
397