Hassan Profile
Hassan

@Hassan_hear

Followers
1,159
Following
952
Media
87
Statuses
7,922

نظریاتی تنہائی سے زیادہ کربناک تجربہ میرے شعور نےنہیں دیکھا Columnist🖊Speaker🎤Vocalist🎙

دیار غیر
Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Hassan_hear
Hassan
4 months
بچھڑ کے تجھ سے کئی لکیروں میں ڈھل گیا ہوں 🙂 #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
8
2
16
@Hassan_hear
Hassan
4 months
نفسیات کے مطابق اگر کوئی شخص بلا وجہ غصہ اور چڑچڑے پن کا شکار رہتا ہے تو اس سے محبت سے پیش آئیں کیونکہ ایسا شخص اپنوں سے محبت میں دھوکہ کھائے ہوے ہوتا ہے🙂
5
0
15
@Hassan_hear
Hassan
3 months
یہ بھی ممکن ہے مسافت کی تھکن ہو لیکن میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ مرا دل نہیں لگتا #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
5
1
14
@Hassan_hear
Hassan
3 months
جو چھین لیا مجھ سے تری رسمِ جہاں نے وہ شخص میری آنکھ کی تسکین تھا مولا.🙂😔
Tweet media one
6
0
14
@Hassan_hear
Hassan
4 months
بچپن میں کہانی سن کر سونے والے بچے اب اپنی کہانی پہ رو کر سونے لگے ہیں۔ وحشت اور تنہائی کا یہ عالم ہے کہ اب تو دکھ پہ رویا یا چلایا بھی نہیں جاتا کہ دیواریں کاٹ کھانے کو دوڑتی ہیں ہاں ایک ہی حل ہے کہ خاموشی سے شیشے کے سامنے جاکر خود کو دیکھ کر بیچارگی کی صورت چہرہ چھپا لینا 🙂
Tweet media one
5
0
12
@Hassan_hear
Hassan
2 months
بھولنا میری عادت نہیں یاد داشت چلی جائے تو الگ بات ہے تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ سانس چلی جائے تو الگ بات ہے وفا کرنا میرا اصول ہے موت آجائے تو الگ بات ہے اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں اپنے ہی اجنبی ہوجائیں تو الگ بات ہے #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
5
1
12
@Hassan_hear
Hassan
4 months
اور پھر ہمارے جیسے تو پہلی ترجیح بننے کی آرزو لیے دل میں کسی دن ختم ہوجائیں گے🙂😔
4
1
12
@Hassan_hear
Hassan
4 months
مدت بعد انکو سنا اور سنتے ہی دل و دماغ میں سکون کا لا متناہی سلسلہ شروع ہونے لگا 🙂❤️
7
0
10
@Hassan_hear
Hassan
4 months
کوئی تو مبارک ہمیں بھی دے دو آخر ہمارے بھی 700 فالور ہوگئے ہیں 🙂
Tweet media one
13
0
11
@Hassan_hear
Hassan
4 months
اور پھر نئے چہرے تو سبھی کو عزیز لگنے لگتے ہیں 🙂
4
1
9
@Hassan_hear
Hassan
4 months
خیال وصل دوران وضو ہم مسح کرنا بھول گئے🙂 فقط عبادت نہ کی تھی اسکی اور وہ نام تک بھول گئے 🙂 @ #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
4
0
11
@Hassan_hear
Hassan
2 months
سوچو کہ ایک شخص تمہارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمہیں اس سے بے پناہ محبت ہے اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے اور پھر سوچو کہ تم اس بن رھ بھی نہیں سکتے اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے 🙂 #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
7
0
10
@Hassan_hear
Hassan
2 months
یار اس شخص کے مقدر کو سلام🙂 جس نے چھین لیا مجھ سے جہاں میرا #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
4
0
11
@Hassan_hear
Hassan
2 months
اس قدر تھک گیا ہوں دنیا سے کہ اب تو بس اتنی سی خواہش ہے آنکھوں پہ ہاتھ پھیرے اور کہے انا للہ وانا الیہ راجعون 🙂😔
Tweet media one
4
1
10
@Hassan_hear
Hassan
4 months
آج آفس جاتےہوےسڑک پہ ایک عجیب واقعہ دیکھاجہاں ایک ضعیفہ بزرگ ایک ضعیف بیمار کو فٹ پاتھ پہ لٹائےسرہانےبیٹھی آسمان کو تک رہی تھی جو کہ علاج کےلیے در بدر پھر رہےتھےیہ منظر دیکھ کر ایک شعر یاد آیا صحن غربت میں قضا دیر سےمت آیا کر خرچ تدفین کا لگ جاتا ہے بیماری پر😢
6
0
9
@Hassan_hear
Hassan
5 months
مجھ کو بھی سکھا دو بھول جانے کا ہنر مجھ سے راتوں کو اٹھ کر رویا نہیں جاتا 😔
Tweet media one
5
1
10
@Hassan_hear
Hassan
2 months
ایام رمضان وقت قیام شب تنہائی آنکھوں میں جدائی حسرت آرزو دل بےقابو خیالات غمگیں چہرہ حزیں دل میں ملال سوچوں میں ابھار اٹھتےہاتھ نکلتےآنسو بھیگتےگال سسکتی آہیں وقت دعا انتخاب جناب ایک ہی دعارباملادے ناں اس فکر میں ہوں میرا کیا ہوگا اب تو ٹھیک سےعبادات نہیں ہوتی #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
3
0
11
@Hassan_hear
Hassan
6 months
جب رات کی تنہائی ، دل بن کے دھڑکتی ھے یادوں کے دریچوں میں ، چلمن سی سرکتی ھے لوبان میں چنگاری جیسے کوئی رکھ جائے یوں یاد تیری شب بھر ، سینے میں سُلگتی ھے
4
0
9
@Hassan_hear
Hassan
4 months
اعتبار اب تو خود پہ نہیں آتا کیونکہ ہم خود کے ساتھ بھی منافقت کرنے لگے ہیں کہ جہاں چیخنے کو دل کرتا ہے وہاں مسکرانے لگے ہیں اداس غمزدہ درد سے چور دل لے کر چہرہ. پہ مسکراہٹ سیانی پڑتی ہے کیونکہ دنیا سوال کرتی ہے اور ہر کوئی نمک لیے کھڑا ہے مرہم کسی کے پاس نہیں 🙂
4
1
8
@Hassan_hear
Hassan
5 months
کچھ لوگ ہم سے چپکے سے محبت کرتے ہیں جو ظاہر نہیں کرتے مگر فکر کرتے ہیں انہیں پرواہ ہوتی ہے وہ بہت زیادہ خبر رکھتے ہیں کب کس حالت میں ہیں انہیں سب پتہ ہوتا ہے مگر جتاتے نہیں ایسے ہی ایک کولیگ کی جانب سے آفس پہنچتے ہی سامنے یہ بہترین ناشتہ کا انتظام کوئی کیسے شکریہ ادا کرسکتا ہے❤️
Tweet media one
5
1
9
@Hassan_hear
Hassan
5 months
کم وقت میں زیادہ اپنےہوےاور بہترین دوست بنےمضبوط طاقت کی طرح ساتھ رہےخوشی غمی بیماری اداسی تکلیف راحت ہرحال میں ساتھ رہنےکےلیےشکریہ اچھےدوستوگزرےسال کےساتھ نئےسال کی آمد میں بہترین دعائیں آپ کےنام @M_UsmanAzhar12 @0056Usman @irsa_71 @any_weyz_ @khan_here_ @NehaG6641975684
4
4
10
@Hassan_hear
Hassan
3 months
Congratulations 🎉 pyarii hafsaa 700 followers completed 🔐 many more to come ✨ keep growing and stay like that 💗 In Sha Allah 1k soon 🥰 Be happy 😊 @hafsanoor56
1
1
10
@Hassan_hear
Hassan
3 months
آپکی کوئی خاص مجبوری ہے @76Shadabkhan جو آپ اچھے خاصے مارجن سے جیتنے والے میچ میں اس عجیب سے پلئیرز عماد کو بھیج دیتے ہیں اب تک سوائے ٹیم کے نقصان کرنے کے کچھ کیا اس نے اخے بابر t20 کا پلئیر نہیں
5
0
8
@Hassan_hear
Hassan
6 months
دوستی ایک خوبصورت احساس کا نام ہے اور اگر احساس والا دوست ملے تو رب کی عظیم نعمت ہے میرے دوست آپ میرے لیے ایک نعمت ہیں جس پر جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے سدا مسکراؤ ہمیشہ خوش رہو ❤️
3
0
9
@Hassan_hear
Hassan
4 months
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو کسی کو ہمت دیتے ہیں کسی کو سمجھتے ہیں ساتھ دیتے ہیں غمخوار بنتے ہیں ایسی ہی شخصیت ہیں آپ @any_weyz_
2
0
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
بہت بہت مبارک چھوٹے شہزادے ایسے ہی خوب ترقی کریں 800 فالور کا ہدف عبور کرنے پہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ہمیشہ مسکراؤ @NIAZIOUS56
Tweet media one
3
1
6
@Hassan_hear
Hassan
3 months
17 فروری کو شروع ہورہاہے PSL کا اگلاسیزن آپس میں لڑ جھگڑ کرنفرت پھیلانے کا کیا فائدہ لڑنےسے کچھ حاصل نہیں ہوگا آئیں آج سےمل کر فیصلہ کرتےہیں کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کوسپورٹ کریں گے دل سے کیا خیال ہے @76Shadabkhan ہاں پھر بھی موڈ ہو تو پھر صرف زلمی کو سپورٹ کرنا ہے @babarazam258 😁
8
0
7
@Hassan_hear
Hassan
3 months
اور پھر مرضیاں تو اپنوں کی ہی چلتی ہیں ناں
4
0
9
@Hassan_hear
Hassan
3 months
کھڑکی، چاند، کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلے آپس میں دو آنکھیں، ایک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام، اداسی، خاموشی کچھ کنکر، تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند، تیرے خواب اور میں #تیری_یاد_ساتھ_ہے
4
0
9
@Hassan_hear
Hassan
4 months
نہایت ہی ہنس مکھ خوش اخلاق ٹویپ جو کہ اپنی نٹ کھٹ شرارتیں عمدہ ٹویٹس بہترین اخلاق سے جانی پہچانی جاتی ہیں آپکو 1500 فالور کا ہدف عبور کرنے پہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد ایسے ہی خوب ترقی کرو خدا آپکو ہمیشہ شر سے محفوظ رکھے اور ہمیشہ خوش رکھے @irsa_71
Tweet media one
3
0
9
@Hassan_hear
Hassan
3 months
اور پھر ہم جیسے تو فقط آرزو لیے دل میں زندگی کی سانسیں پوری کرنے لگتے ہیں🙂
4
0
9
@Hassan_hear
Hassan
3 months
اب کوئی حل نکال پاس رہنے کا تیرے بغیر دل بڑا اداس رہتا ہے 🥺 #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
5
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
ایک وقت تھا کہ ہلکے سے تکلف پہ لمحوں منایا جاتا تھا اب بدلتی کیفیات اور اکھڑے مزاج تک کو نظر انداز کردیا جاتا ہے 🙂 کہ خود کی مصروفیت اہم ہونے لگی ہے 🙂
4
0
5
@Hassan_hear
Hassan
5 months
2023 جارہاہےجہاں بہت سےغم ملےدنیاسےبیزاری ہوئی کچھ لوگوں نےسکھایا کہ خلوص کوکیسے ہر جگہ ضائع نہیں کرتےوہیں ایک دوست نےسکھایا کہ دنیا ابھی ختم نہیں ہوئی بےلوث تعلق اب بھی باقی ہےخلوص اب بھی ملتاہے۔ غم کو کم کرنےفکر کرنےساتھ دینےسمجھنےاور اپناپن دکھانےپہ نوازش میرےدوست❤️ @irsa_71
5
1
8
@Hassan_hear
Hassan
2 months
کون رکھے گا میرا خیال میں روز ٹوٹتا ہوں میں روز بکھرتا ہوں اور ہر بار🙂 خود سے ہار جاتا ہوں
Tweet media one
4
1
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
A special S/O👇❤ ╭ⓕ━━╮𝓕𝓸𝓵𝓵𝓸𝔀 ┃ⓞ┎━╯ ╰⊶❤️⊶╮ ┃ⓛ┖━╮ ╭⊶❤️⊶╯ ┃ⓛ┎━╯ ╰➤ @Irsa__71 Follow this account Nhi Karna Too Mujhai Bhi Unfollow Kar Dai Shukriya ❤️ Active💗 Nice Person😻 Interactive✅ Non-Toxic ♥ Friendly 💯
2
1
7
@Hassan_hear
Hassan
3 months
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں خفا ہوں جنسے ان ہی کے خیال ہوتے ہیں ، مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح حسین لوگ بھی جان کے وبال ہوتے ہیں ، میں دل کا زخم چھپاؤں تیری طرح کیسے کے تیرے پاس تو لفظوں کے جال ہوتے ہیں
@IrsaGhazal0
ارسہ🦋
3 months
بس اک تو ہی تو سبب نہیں اداسی کا طرح طرح کے دلوں کو ملال ہوتے ہیں سیاہ رات کے جلتے جگنوؤں کی طرح دلوں کے زحم بھی محسن کمال ہوتے ہیں!!! ❤️‍🔥🥀
11
1
16
4
0
7
@Hassan_hear
Hassan
5 months
ہم بھی آپ کے غم میں خود کو برباد کرتے مگر کیا کریں ہمیں لوگوں سے ملنا پڑتا ہے 🙂
4
2
7
@Hassan_hear
Hassan
5 months
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے نا باپ کے سامنے اپنے اندر کادکھ بیاں کرکے شفقت پاسکتا ہےاندر سے ختم ہو رہا ہوگا لیکن دوستوں میں گھل مل جاتا ہے رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کرصبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دیتا مرد بہت عظیم اداکار ہے 🙂😔
Tweet media one
2
0
6
@Hassan_hear
Hassan
3 months
دنیا کی تنہائیوں میں رہتاہوا خود سےبیزار ایک لڑکاجو سب تعلق کو وقتی سمجھنےلگا تھا اسے ایک اچھا دوست مل جائے جو نہایت ہی خلوص سےاپنائیت سے آپکاساتھ دے آپکی اداسی اسکی اداسی ہو آپکی خوشی میں خوش ہوکر شریک ہو دکھی دیکھ کر پریشان ہو تو واقعی وہ دوست خدا کی عطاہوتاہے بہت خاص ہیں آپ ❤️
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
سوشل میڈیا بھی ایک عجیب دنیا ہے یہاں خوش ہونے آئے تھے ڈپریشن مل گیا دنیا سے بے رغبت انسان کو بس کسی اپنے کی حد سے زیادہ کسی دوسرے کو دی گئی توجہ پریشان کرگئی🙂 اور ایک ہی لفظ نکلتا اور وہ ہے کاش🙂
3
0
8
@Hassan_hear
Hassan
3 months
موقعہ ملے تو تو ہم بتا دیں گے تمہیں کتنا پیار کرتے ہیں صنم
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
1 month
تیری مرضی کے خد و خال میں ڈھلتا ہوا میں خاک سے آب نہ ہوجاؤں، پگھلتا ہوا میں🙂 ہو نہ ہو ایک ہی تصویر کے دو پہلو ہیں رقص کرتا ہوا تو آگ میں جلتا ہوا میں 🙂 #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
4
0
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
نہایت ہی ہنس مکھ ہر آن ساتھ دینے والے بہترین غم خوار سمجھدار اور عمدہ اخلاق کی ملکہ ٹویپ کو 1900 فالور کا ہدف پار کرنے پہ دل کی گہرائیوں سے مبارک باد۔ خوب ترقی کرو بہت سی خوشیاں پاؤ ہر دم مسکراؤ کوئی غم آپکے پاس نہ آئے ان شاء اللہ بہت جلد 2000 ہوں گے😊🥰 بہت بہت مبارک @irsa_71
Tweet media one
2
1
7
@Hassan_hear
Hassan
3 months
یہ خواہش ہے کہ جب کبھی آنکھیں بند ہوں تو انہیں اطلاع جائے کہ تمہارے لیے رات بھر اور مدتوں جاگنے والا شخص ہمیشہ کے لیے سو گیا ہے..
6
0
6
@Hassan_hear
Hassan
2 months
نا جانے کیا یہ مجھ سے زمانہ چاہتا ہے ہر پل ہر کوئی دل دکھانا چاہتا ہے نہ جانے کیا جھلکتا ہے میرے چہرے سے کہ ہر شخص مجھے ہی آزمانا چاہتا ہے 🙂
Tweet media one
4
0
7
@Hassan_hear
Hassan
3 months
پہلی کامیابی بہت بہت مبارک ہو اللہ کرے ہمیشہ کامیابی مقدر ہو آپ کے @76Shadabkhan
3
0
5
@Hassan_hear
Hassan
5 months
آپ جتنا بھی کسی کی فکر کرلیں کچھ بھی کرلیں آخر کار نتیجہ آپکو صرف اداسی ہی ملتا ہوتا ہے 😔
1
0
5
@Hassan_hear
Hassan
5 months
میری چاہتوں کا خیال کر میں اداس ہوں مجھے کال کر 😔
4
1
7
@Hassan_hear
Hassan
6 months
زندگی میں ایسا موقعہ بھی آتا ہے کہ ہزاروں عنوان گفتگو ہوتے ہیں پر یہی خیال رہتا ہے کہ یہ بات ناپسند نہ ہو اور یہ لفظ نا مناسب نہ لگے واقعی کچھ دوست بہت ہی زیادہ قابل قدر قابل احترام ہوتے ہیں کہ جنکی عزت اپنے قد سے اونچی معلوم ہوتی ہے اور احترام میں آنکھیں جھکی رہتی ہیں ❤️
2
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
بابر کی ففٹی ماشاء اللہ گڈ لک کنگ اور بہت بہت مبارک آپکو @irsa_71 ❤️
1
0
5
@Hassan_hear
Hassan
5 months
Happy birthday 🎉 maheen ❤️ Hope your birthday is as special as you are May Allah bless you with uncountable happiness and success you deserve every good thing that comes your way I hope your day is one that's full of love, laughter, and wonderful celebrations. @GirlWidSmiles
Tweet media one
1
1
6
@Hassan_hear
Hassan
5 months
2023 کے اختتام پہ اس سال ہونےوالےمختلف حالات و واقعات میں مجھےاپنےمخلص مشوروں سےنوازنےاور مجھےہر شخص کی بڑھتی چالاکیوں سےبروقت آگاہ کرنےاور سدا میرا ساتھ دینےمجھے سمجھنےاور بوقت ضرورت مشکل سے بچانےمیں اور پریشان حالات میں ساتھ دینے پہ دل سے شکر گزار ہوں آپکا میرے دوست @any_weyz_
2
0
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
Follow this account and get follow back 👇 ╭ⓕ━━╮𝓕𝓸𝓵𝓵𝓸𝔀 ┃ⓞ┎━╯ ╰⊶❤️⊶╮ ┃ⓛ┖━╮ ╭⊶❤️⊶╯ ┃ⓛ┎━╯ ╰➤ @I_am_irsa Active💗 Interactive✅ Boht hi masoom si bndi ha follow kar dain is bichari ko sb or 1k karva dain 🥺bs itni si wish ha Follow Back 💯
1
1
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
زندگی ہم تیرے کند ذھن سے شاگرد جنہیں کچھ سوالات سمجھنے میں بہت دیر لگی کون دشمن ہے کسے دوست سمجھنا ہے یہاں ہم کو حالات سمجھنے میں بہت دیر لگی🙂
3
1
6
@Hassan_hear
Hassan
5 months
اور پھر کبھی بھی خود کو مت گرانا کسی بھی قیمت پر خواہ وہ تعلق کو بچانا ہو یا رشتوں کو دور حاضر میں خلوص کی قیمت صرف دھتکار ہے @M_UsmanAzhar12
1
1
7
@Hassan_hear
Hassan
3 months
کیسا دیا پھر کچھ نظر آرہا TV پہ 😁 @khan_here_
3
0
7
@Hassan_hear
Hassan
2 months
معلوم نہیں ہم زیادہ حساس ہیں یا دنیا انجان ہے یا ظالم؟ کہ جان کر یا انجانے میں اپنے ہوں یا پرائے سبب اذیت بنتے ہیں 🙂
Tweet media one
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
3 months
پہلی سی اب نہ راتیں، نہ نِیندیں، نہ خَواب ھیں سَپنے سِمٹ کے، نِیند کی گولی میں آ آگئے ہیں شب بخیر زندگی 🙂
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
2 months
درد مسلسل ہے مگر ہمدرد کہاں ہے :)
1
0
5
@Hassan_hear
Hassan
3 months
خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو یہ آج یہ کل تمہارا ہو کریں جو چاند ستارے گفتگو تو باتوں میں بھی انکی ذکر ہر پل تمہارا ہو جنم دن مبارک HBD @iNaseemShah
1
0
7
@Hassan_hear
Hassan
2 months
جو کچھ بھی مجھ پر گزر رہا ہے میں اسکو نارمل ہونے کی بہانے بازی کر رہا ہوں حالانکہ وہ درد ناک بھی ہے اذیت ناک بھی
Tweet media one
3
1
7
@Hassan_hear
Hassan
4 months
کیا کریں کر کے شکوہ کسی سے🙂 کہ سمجھتے ہم خود ہی خود کو نہیں 🙃
3
0
7
@Hassan_hear
Hassan
6 months
اور پھر قدرت نے مجھے ایک ایسے دوست سے نوازا جس کی تعریف لفظوں میں بیاں ہو ہی نہیں سکتی ❤️ واقعی میرے دوست آپ بہت قیمتی ہیں میرے لیے ❤️❤️
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
تکلیف دینے کے بعد جتاٸ گئی محبت اور....... نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی اہمیت کوٸ معنی نہیں رکھتی 😔🙂
4
0
6
@Hassan_hear
Hassan
5 months
عجب بے بسی ہے کہ کھل کر بات بھی نہیں کر سکتے اور بات کرنے کی آرزو بھی ہے خاموش رہنا عذاب لگ رہا ہے اور بولا بھی نہیں جا رہا عزت نفس کے طعنے بھی ہیں اور مقام عزت کا دعویٰ بھی بہت ساروث کی اپنائیت کا خوف بھی اور تنہائی کا دکھ بھی اففف سوچنے کہ صلاحیت مفلوج ہورہی ہے
1
0
5
@Hassan_hear
Hassan
3 months
یقین کرو میرا دل ہمیشہ تمہارے حق میں رہے گا۔ مہتاب عرب کی قسم تم اس قدر پرکشش ہوکہ تمہیں چاہا جائے اور بار بار چاہا جائے۔ #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
4
1
5
@Hassan_hear
Hassan
4 months
ہائے ستم یہ ہے کہ وہ بھی زمانہ کی حد بندیوں میں قید ہوگیا جس دوست پہ اعتماد خود سے زیادہ تھا🙂
Tweet media one
3
0
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے.......
2
0
5
@Hassan_hear
Hassan
4 months
I am in love 🙂
4
0
6
@Hassan_hear
Hassan
2 months
ہم کو حسرت دید کی ہے ان کو تڑپانا پسند اپنی خواہش کچھ ہے اور ان کی رضا کچھ اور ہے #قومی_زبان
@NehaG6641975684
Churail
2 months
میں نے اس کے دل میں کسی اور کے لیے تڑپ دیکھی اور پھر ہوا یوں کہ میں نے اپنے دل کو وہی تڑپتا ہوا چھوڑ دیا۔۔🌺 #قومی_زُبان
1
6
6
1
6
6
@Hassan_hear
Hassan
5 months
let’s start a chain to speak about Palestine🇵🇸 tag 5 of your moots and tell them to reply with #CeasefireNOW and continue the chain. please don’t break the chain!!.. @khan_here_ @irsa_71 @0056Usman @NIAZIOUS56 @M_UsmanAzhar12
@NehaG6641975684
Churail
5 months
let’s start a chain to speak about Palestine🇵🇸 tag 5 of your moots and tell them to reply with #CeasefireNOW and continue the chain. please don’t break the chain!!.. @cricketfangir1 @29AyeShadab07 @Hassan_hear @any_weyz_ @0056Usman
0
0
4
0
1
6
@Hassan_hear
Hassan
3 months
کمال کا میچ اور کنگ کپتان کی سنچری مزہ آگیا کیا کہنے پشاور زلمی بہت بہت مبارک ہو بابر میری جان @babarazam258 اور آپکو بہت بہت مبارک ہو @I_am_irsa
2
0
6
@Hassan_hear
Hassan
2 months
اور پھر زندگی کا اکثر حصہ تو گزارا جاتا ہے جینے کی آرزو لے کر 🙂
@NehaG6641975684
Churail
2 months
ہر جینے والے کے پاس زندگی نہیں ہوتی۔
Tweet media one
2
0
10
2
0
6
@Hassan_hear
Hassan
2 months
سنو ہمدم تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف اس بچے کی مانند ہے جو ساری رات روتا ہے لیکن یہ بتانے سے قاصر ہوتا ہے کہ درد کہاں ہے🙂
1
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
خود کا کچھ تو اپنا معیار بنائیں جناب ہر دو ٹکے کے شخص سے منسوب ہوتے ہیں آپ ہر راہ گزر سے آشنائی اچھی نہیں سرکار
1
1
5
@Hassan_hear
Hassan
5 months
کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ہے تو اسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کردی
0
0
4
@Hassan_hear
Hassan
5 months
مَیں نے دیکھے ہیں کئی سال نئے آتے ہوئے!! مَیں نے پھینکے ہیں کئی خواب پرانے کر کے 🙂
0
0
3
@Hassan_hear
Hassan
1 month
اداس ہوں گزشتہ کئی دنوں سے تم میری دیکھ بھال تو کرسکتے تھے مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا پر! تم مجھے ایک کال تو کرسکتے تھے #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
4
0
6
@Hassan_hear
Hassan
4 months
اور پھر آرزو کے سراب لیے، خود کی اہمیت کو ڈھونڈتے، اپنے سے بڑھ کر کسی اپنے کو کسی اور کو چاہتے دیکھ کر اس سے قرب ہوتے اسکی ہر ادا کو کاپی کرتے دیکھ کر ہم کسی دن اپنے ہی آپ میں مر جائیں گے🙂
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
3 months
میرا دل چاہتا ہے تم میرے پاس رہو میرے ساتھ رہو میں جب اداس ہوں تو تم پوچھو کیا ہوا؟ میں بنا کچھ کہے تمہارے سینہ پہ سر رکھ کر سوجاؤں اور تم میرے بال سہلاتے رہو اور جب میں نیند سے اٹھوں تو تم میرے پاس ہو۔ #دل_کملا ❤️🙂
Tweet media one
2
0
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
کل بھی مسافر تھا آج بھی مسافر ہوں🙂🙂 کل اپنوں کی تلاش میں تھا آج اپنی تلاش میں ہوں
Tweet media one
2
0
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
تیرا دعوا ہے کہ دنیا بڑی دیکھی ہے تم نے تو نے دیکھا ہے کسی شخص پہ روتا ہوا دکھ؟ 😔
Tweet media one
1
0
4
@Hassan_hear
Hassan
5 months
میرے پاس باتیں نہیں... لفظ نہیں... شکایتیں نہیں بس ایک حسرت ہے تمہارے پاس بیٹھ کر تمہاری دھڑکنیں سنوں ❤️
2
1
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
اور پھر ہم جیسے تو چاہ کر پاس آکر ہردم میسر ہوکر بھی اپنا وہ مقام نہیں بنا سکتے جس مقام کو سوچا جاتا ہے جس کی آرزو کی جاتی ہے شاید کہ یہ کھیل قسمت کا ہے کہ بعض احساسات زندگی میں میسر نہیں آتے 🙂
Tweet media one
1
0
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
اگر آپکو لاپرواہ شخص سے محبت ہوجائے تو بیٹھ کر طے کرلیں گرنا کس حد تک ہے 🙂💔 #تیری_یاد_ساتھ_ہے
Tweet media one
3
0
6
@Hassan_hear
Hassan
6 months
زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے لاکھ بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹوٹے ہوے ٹکڑے اٹھائیں اور چل دیں🙂
1
1
5
@Hassan_hear
Hassan
6 months
اور یہ سچ ہے کہ رفتہ. رفتہ وہ میری ہستی کا سماں ہوگئے ❤️
2
0
5
@Hassan_hear
Hassan
6 months
انتظار کسی کی توجہ کا کسی کے وعدے کا اب بھی ہے🥲
2
0
6
@Hassan_hear
Hassan
5 months
Happy birthday to you 🎉 may you day filled with lots of love and happiness and a year ahead is full of blessings 🤍 stay blessed and happy @Neeraj_07_
Tweet media one
0
0
4
@Hassan_hear
Hassan
6 months
آشنائیت جس قدر پرانی ہو ترجیحات اسی قدر مختلف ہوتی ہیں اور نادانی یہ ہے کہ اسے بدلتی ترجیحات سمجھ کر پریشان ہوا جائے اور ہاں آخر یہ تو سچ ہے ناں کہ بدلتی ترجیحات تکلیف دھ ہوتی ہیں
1
0
4
@Hassan_hear
Hassan
6 months
کہاں ہم؟ کہاں محبت؟ جانے دیجئیے رہنے دیجئیے۔ بس کیجیئے۔ یہ جو "ع" یہ جو"ش" یہ جو"ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آکر یہ کس کُلیے کی نسبت سے جُفت کو طاق کرتا ہے۔
1
0
4
@Hassan_hear
Hassan
5 months
دنیا سو رہی ہے پر یہاں نیند آنکھوں سے دور ناراض بیٹھی ہے شاید 🙂
0
1
4
@Hassan_hear
Hassan
3 months
Tattoo : no Broken Bone : no Broken Heart : yes Donated Blood : yes Stayed in hospital : yes Slapped anyone : no Danced in the street : no Hit someone till bleeding : no Cried all night : noo Tasted Alcohol : no Do you smoke : yes
@irsa_71
𝓐𝓾𝓻𝓸𝓻𝓪 ♥︎ :(
3 months
Tattoo : no Broken Bone : no Broken Heart : no Donated Blood : no Stayed in hospital : No Slapped anyone : no Danced in the street : no Hit someone till bleeding : no Cried all night : noo Tasted Alcohol : no Do you smoke : yes Hayee Allah 😭😬y to Ulta hi ho gaya Quote with
10
0
9
2
0
5
@Hassan_hear
Hassan
2 months
جب غم کی لطافت بڑھتی ہے جب درد گوارا ہوتا ہے اشکوں میں تبسم ڈھلتا ہے فریاد میں نغمہ ہوتا ہے
@IrsaGhazal0
ارسہ🦋
2 months
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں. دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے. ❤️‍🩹❤️‍🔥
Tweet media one
32
5
34
1
0
5