𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶 Profile Banner
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶 Profile
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶

@HassanChishti63

Followers
2,017
Following
1,198
Media
860
Statuses
2,585

𝗣𝗣-𝟮𝟱𝟴 𝗸𝗵𝗮𝗻𝗽𝘂𝗿 𝗖𝗿𝗮𝗻𝗲 𝗣𝗮𝗿𝘁𝘆 نظام مصطفےﷺ کا داعی ہوں۔سعدحسین رضوی کا سپاہی ہوں۔اور یہ بات ذہن نشین کر لو جو لکھتا اس میں خود ذمہ دار ہوں۔

khanpur Rahimyar khan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
مجھے کچھ بھائی کہتے اپکو تو کوئی سیٹ نہیں دی گئی وجہ کیا ہے۔ میں نے کہا بھائی ہم اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہیں اس لیے😎
6
65
277
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
دو رکشوں کے جل جانے کے جھوٹے الزام پر 4 سال سے کرین پارٹی کا میڈیا بلیک آوٹ کر دیا گیا جو آج تک جاری ہے،9 مئی کو پورے ملک میں آگ لگانے والی پی ٹی آئی کے نمائندوں کا انٹرویو اور سانحہ ماڈل ٹاون جیسے سانحہ کے مجرمان کو میڈیا شو کی زینت بنایا ہوا ہے۔ مطلب صاف ہے درد اسلام سے ہے
8
159
294
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
عورت کے کپڑے پر شدت پسند جنونی لبرل کا احتجاج اور پاگل ہوئے جا رہے ہیں لیکن مستونگ بلاسٹ میں 100 لوگ شہید ہو گئے اور ایک شدت پسند جنونی لبرل ایک لفظ بھی نہ بول پایا۔ ہم ان شیاطین کی منافقت کھلی انکھوں سے ہزاروں بار دیکھ رہے ہیں۔اس لیے ان کے پراپیگنڈے جوتے کی نوک پر👞
3
116
216
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
قاضی فائز عیسیٰ منظم سازش کے تحت مذہبی جماعتوں کو اشتعال دلارہا ہے۔
5
77
204
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
اژدھا کہنے والا خود "نیولا" نکلا۔۔۔
5
65
185
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
کارکنان بھرپورتیاری کریں!مرکزسےعنقریب اعلان ہونےوالاہے علامہ انس حسین رضوی کا جمعہ سے خطاب🔥 ہم وہ مولوی نہیں جو آج کہیں کہ چیف جسٹس گستاخ ہے ، اور کل کہیں کہ اس بڑا عاشقِ رسول کوئی نہیں۔۔ ہم ایک مرتبہ ہی اعلان کریں گیں اور پھر اس پر پہرہ بھی دیں گیں! علامہ انس حسین رضوی۔۔۔🔥
4
66
187
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ
@AsadKharal
Asad Kharal
4 months
لبیک لبیک یارسول اللہ ﷺلبیک لبیک یارسول اللہ ﷺ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
67
258
776
3
82
165
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
الحمدللہ۔۔ہمارا ببر شیر۔۔ان شاءاللہ ختم نبوت ایک پہرے دار سب پر بھاری ہے✊🏻
@SimpleTalk26
Simple Talks
4 months
تحریک لیبک کے ایم پی اے محمود احمد سنگراں نے حلف اٹھا لیا #ImranRiazKhan #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
3
98
628
0
51
146
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
1 month
یار ہم یونیورسٹی سے پڑھ کر آئے ہیں،ڈاکٹر بنے، ایک دن بھی مدرسے نہیں گئے۔گھرمیں دین پڑھایاگیا،پھرایک وہیل چئیروالے باباجی کی بات سمجھ آئی،لوگ آج ہمیں مولوی کہتےہیں۔ بتاو یارہمیں مولوی کہنا جائز تو ہے نہ🤣
9
48
144
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
20 days
الرٹ❗ ان شاءاللہ بروز ہفتہ اس عورت کے خلاف ہم کورٹ سےرجوع کرنےجارہےہیں۔24گھنٹےکےاندریایہ شدت پسند عورت ثبوت پیش کرےیاپوری قوم سےمعافی مانگے، ہفتےکو ہم ہتک عزت کادعوی کریں گیں اوراسے کورٹ میں ثبوت پیش کرنے پر مجبور کریں گیں۔تیار رہیں @AbsaKomal #AbsaKomalGiveProofOrApologize
20
104
141
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
17 days
آج سےیوٹیوبرصحافیوں کاکاونٹر یوٹیوب پر ہی کیا جاے گا ۔اب سے روزانہ ایک تجزیہ پر مبنی ویلاگ ریکارڈ کروایا جائے گا جس میں قادیانی لابی اور اس کے سپورٹر @AbsaKomal اور @AsadAToor جیسوں کا اپریشن کیا جائے گا۔ تمام کارکنان اپنی رائے یا کنٹینٹ پر مشورہ Dm میں دے سکتے ہیں!
41
76
145
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
ساری حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کے پاوں پکڑ کر اقتدارحاصل کررہی ہے۔اوراسٹیبلشمنٹ بھی خوش ہے کہ چلو پاوں ہی پکڑ رہے ہیں۔لیکن یاد رکہنا جن کے سامنے اسٹیبلشمنٹ ننگی ہو رہی ہے وہ ہی گلے پکڑیں گیں۔تب اسٹیبلشمنٹ کو وہیل چئیر والے بابا جی علیہ کے پتر کے پاوں پکڑنے پڑیں گیں اور عزت بچانی پڑے گی۔
4
59
136
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
3 months
داڑھی پگڑی والوں کے خلاف کمپین زوروں پر ہے۔مقاصد اور ٹارگٹ صرف مدارس ہیں۔۔۔؟؟ سونے والے جاگتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے۔۔۔!!
3
62
138
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
3 months
حلالیاں دیاں سنداں نہیں ہوندیاں حلالی اپنے کماں توں پہچانے جاندے نیں۔ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
0
70
137
@HassanChishti63
𝗗𝗿 𝗵𝗮𝘀𝘀𝗮𝗻 𝗺𝗲𝗵𝗺𝗼𝗼𝗱 𝗖𝗵𝗶𝘀𝗵𝘁𝗶
4 months
تحریک کے زمہ داران ،کارکنان اور محبت رکہنے والے دوستوں سے التماس۔۔۔۔!!🙏 تحریک کڑوڑوں لوگوں پر مشتمل ہے۔پوری دنیا سے لوگ تحریک کا حصہ بن چکے ہیں۔اگر کوئی شخص کسی بات سے اختلاف کرتا ہے تو یہ اُس کا حق ہے۔اور اسے تحمل سے سمجھانا ہمارا کام بھی ہے اور زمہ داری بھی۔ خدارا خیال کریں۔🙏
3
57
131