صدیق جان پر جب مشکل آئی تب وہ سامنے آیا عمران ریاض پر جو مشکل آئی تب وہ سامنے آیا اور نہ جانے کتنے لوگوں کا سہارا بنا وہ اور کوئی نہیں بلکہ ہمارا
@MianAliAshfaq
ہے ❤️
جب محب وطنوں پر مشکل وقت آیا ہے تب تب
@MianAliAshfaq
نے ثابت کیا ہے کہ میں تم سب کے ساتھ کھڑا ہوں ہو اللہ آپ کی مسکراہٹ ہمیشہ ایسی رکھے اور آپ کی حفاظت کرے آمین
آجکل ٹوئٹر پر بہت سارے لوگ جمیل فاروقی کے خلاف ہے
صرف اتنا بتانا تھا کہ جب رجیم چینج آپریشن ہوا تو کچھ صحافیوں میں یہ بھی تھا جو اس کے خلاف کھڑا ہوا تھا
اب ان کے خلاف بولنا ہے یا ان کا ساتھ دینا ہے وہ آپ کی مرضی 🙂
@FarooquiJameel
جو لوگ آج بول رہے ہیں کہ باجوہ کے ساتھ غلط ہوا وہ لوگ یہ بھی دیکھ لے کے ایک عورت کو اتنی دھمکیاں دی گئی کہ اس نے خود کے لیے سکیورٹی گارڈ رکھ لیے۔۔جو باجوہ کے ساتھ ہوا اگر وہ غلط ہے تو یہ بھی غلط ہے
@_Hareem_Shah
Haider is a hero
اپنے ہی PTI والے حیدر کے خلاف کیوں ہو گئے
کیونکہ اس نے سچ بولا ہے اس نے قیادت کو للکارا ہے کہ اٹھو عمران خان اور بشر بی بی کے لیے آواز اٹھاؤ تحریک چلاؤ لیکن آگے سے جواب آتا ہے نہیں جناب ہم تو کرسی کے مزے لیں گے ہم تو عہدوں کے مزے لیں گے
@haidersaeedpti
ہم خیال چھینہ گروپ کا تحریک انصاف کے امیدوار کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ، ہم خیال چھینہ گروپ کے ارکان کی تعداد 14 تھی، اب 20 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ہم خیال چھینہ گروپ پرویزالہٰی کی بھرپور حمایت کرے گا۔
@ImranKhanPTI
تجھے شہید لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے
بلا جوانی میں بھی ایسا ہوتا ہے
ایک بار تو اٹھ کر دیکھ اے میرے محسن تیری موت کو سارا جہاں روتا ہے😭😭
جب اے آر وائی نیوز پر خاور گھمن اور صابر شاکر ایک ساتھ بیٹھ کر شو کریں گے تو قسم سے اے آر وائی کے علاوہ پاکستان میں اور کوئی بھی چینل نہیں دیکھا جائے گا
@ARYSabirShakir
@Ghummans
بریکنگ نیوز
لاہور میں حکومتی اتحادیوں کا اجلاس
فیصلہ کیا گیا ہے کہ فوری طور پر اسمبلی تحلیل نہ کی جائے اگر ابھی اسمبلی تحلیل کردی تو اتحادیوں کو نقصان ہوگا اجلاس میں فیصلہ
شہباز شریف چینل کے اینکر کو بولتا ہے کہ ہمیں پیسے دو اینکر بولتی ہے کہ میں تو ٹی وی پہ اینکرنگ کرتی ہوں تو شہباز شریف بولتے ہیں اپنے چینل کی طرف سے سب کو بولو کہ ہمیں پیسے دے دو😂😂
عمران خان
پہلے جب تصویر کو دیکھا تو لگا کہ جاپان یا چین کی ہوگی لیکن جب اس پر تحقیقات کیں اور اس کی ایک ویڈیو دیکھی تو پتہ چلا کہ یہ تصویر پشاور کی ہے یہ سب عمران خان اور پی ٹی آئی کی حکومت کا دیا ہوا ہے