
Hammad H Rind حماد حسن رند
@HammadHRind
Followers
4K
Following
39K
Media
1K
Statuses
13K
Novels پانچویں درویش کا قصہ; Four Dervishes; Trans الجھا غم; co-trans Nodiadlyfr bach y wawr Working across Urdu, English, Welsh, Persian, Panjabi & c
Cardiff
Joined January 2020
Thrilled to share that I'll be starting a PhD in Welsh this year, exploring the elegiac traditions in Welsh (marwnad), Persian & Urdu (مرثیہ / marsiya), with a focus on historic tragedies such as the battles of Karbala & Cilmeri at Bangor University. Grateful to have full funding
4
0
37
RT @iskdin: @yakabikaj Not related but you may appreciate that naqd pul means cash in Uzbek. In Uyghur, this is shortened to neq pul. Neq i….
0
3
0
RT @baamgwah: 💡 Etymology Spotlight: Balochi āzag & parāzag / Persian zēbidan & zīvar. Balochi āzag /āzīt/ = “to adorn, embellish”. Balochi….
0
1
0
0
1
0
RT @mutrabebazm1: @HammadHRind شعر کہاں ٹھیک ہیں صاحب؟ ہوں ہُوں گُوں ہے بس اور پورے پورے لفظ ہی غائب ہیں۔.
0
1
0
شعر تو ٹھیک ہیں جاوید صاحب، مگر خرگوش کی دم کی طرح یہ زبردستی کی پیشیں ٹانکنے کی کیا تُک تھی بھلا!؟ مسلماںُ!! میںُ!! یا حیرت!! اچھی بھلی اردو کو چُوُںُ چُوُںُ کا مربہ بنا دیا!.
زاہد نظر نے مجھے کافر سمجھا اور کافر یہ سمجھتا ہوں ہےُمسلماںُ ہوںُ/ رند سمجھے ہے ولی مجھ کو ولی رند مجھےُُ / سن کے ان دونوں کی تقریرُ کو حیراں ہوں میںُ / ہوںُ وہ مضمونُ کہ مشکلُُ ہے سمجھنا میرا / کوئ مائلُ ہو سمجھنے پہ تو آساں ہوں میں.
4
3
17
in Arabic, both generally used for both "mouse" and "rat".
0
0
2
Ustad Qamar – rat-catcher.Fee per rat/mouse: 60 rupees. Urdu doesn’t differentiate between rat and mouse, though the word چوہا chūhā is more commonly used for “rat,” and the feminine form چوہیا chūhiyā for “mouse.” This is similar to the usage of موش mūš in Persian and فأر faʾr
1
5
26
اردو میں اس قسم کی غذا کیلئے "خستہ" استعمال ہوتا ہے جو فارسی میں تھکا ماندہ اور ترکی میں بیمار کے معنی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں اس سے مشتق الفاظ خستگی اور خستہ حال اردو میں بھی تھکن یا ماندگی اور تھکا ماندہ کے معنی میں مستعمل ہیں۔.
1
0
8
ایران میں فارسی زبان کی رسمی اکادمی فرہنگستان زبان و ادب فارسی نے انگریزی سے لئے گئے مستعار الفاظ کرانچی (crunchy) اور کرانچینس (crunchiness) کیلئے کروچنده اور کروچندگی کی اصطلاحات وضع کی ہیں۔ کچھ لوگوں کے مطابق کروچندہ کا لفظ پہلے ہی سے ہراتی لہجے کا حصہ ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ.
فرهنگستان زبان و ادب فارسی واژههای «کروچنده» و «کروچندگی» را بهجای معادلهای انگلیسی «کرانچی» و «کرانچینس» تصویب کرده است.فرهنگستان در استناد به منابع یادآور شده که واژه «کروچ کروچ» در زبان فارسی به معنای «آواز چیزهای ترد و شکننده زیر دندان، چون قند و نان خشک» است.
1
1
17
میرے اردو ناول "پانچویں درویش کا قصہ" سے ایک اقتباس ("قصہ وردی اور جنات کا)
0
0
5
RT @iqtibaas88: The princely state of Tonk, Rajasthan had a large collection of Pashto manuscripts since its rulers were of Pashtun descent….
0
20
0
کڑیاں ہیں، یعنی بنگالی بولنے والے میتھلی، میتھلی بولنے والے بھوجپوری اور اودھی، اودھی بولنے والے برج اور ہندی، ہندی بولنے والے پنجابی، پنجابی بولنے والے سرائیکی، سرائیکی بولنے والے کھیترانی اور جدگالی اور جدگالی بولنے والے سندھی سمجھ سکتے ہیں۔.
2
4
8
اور غیرعلمی دعوے غالباً پنجابی قومیت پرستوں کی جارحیت کے ردعمل میں گھڑے گئے ہیں مگر جائے تاسف اور تعجب ہے کہ اس کتاب کے ذریعے ایسی تھیوریز طلبہ کو بھی پڑھائی جا رہی ہیں۔ حقیقت میں بنگال کی بنگلہ سے سندھ کی سندھی تک تمام ہند آریائی زبانیں ایک لسانی تسلسل (lectal continnum) کی.
1
1
6
تعلق نہیں)۔ اس دعوے سے جہاں مصنف نے سرائیکی اور سندھی کو اس علاقے کی ہند آریائی بلکہ دراوڑی زبانوں سے بھی قدیم زبانیں ثابت کرنے کی کوشش کی وہیں یہ بھی کہنا چاہا کہ ان زبانوں کا دوسری قریبی زبانوں مثلاً پنجابی اور مارواڑی سے قطعاً کوئی تعلق نہیں۔ میں سمجھ سکتا ہوں کہ ایسے بےبنیاد.
1
1
3
سے تعلق نہیں رکھتیں)۔ مصنف نے اس دعوے کو ایک معروف سرائیکی ادیب سے منسوب کرتے ہوئے ان زبانوں کو ہندوستان میں بولے جانے والی آسٹروایشیائی زبانوں مُنڈا وغیرہ کا قرابت دار کہا (سرائیکی اور منڈا کے سرسری سے تقابلی جائزے سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ دونوں زبانوں میں دور دور کا بھی.
1
1
3
کچھ عرصہ پہلے سرائیکی قواعد کی ایک کتاب میں جو بظاہر بہت سی یونیورسٹیوں کے نصاب میں شامل ہے یہ دعویٰ پڑھنے کو ملا کہ سرائیکی اور سندھی برصغیر کے مغربی علاقے میں بولی جانے والی "غیرآریائی" زبانیں ہیں (یعنی یہ زبانیں دوسری ہند آریائی زبانوں مثلاً ہندی، اردو یا پنجابی کے خاندان
2
4
22
RT @Gulzaar_e_farsi: نوشتہ اند بہ طاق رواق میخانہ.کــــــتابہ و من المأ کل شیء حے. میخانے کی عمارت کے سامنے والے حصے پر لکھا ہوا ہے "اور پا….
0
7
0
"She'd often seen on the horizon the ropes of the sun's rays holding the pavilion of the sky in place and nature promising order, but just as often, the censor of the wind would come to tear the sea into pages of messy waves.".Yn Hon Bu Afon Unwaith by Aled Jones Williams
0
0
2
RT @ArafatMazhar: For too long, we have been distracted by reductive debates about whether the blasphemy law is “Islamic” or not, ignoring….
0
112
0