او تم لوگ کیا جانو عورتوں کا مقام تمہاری تو گالیوں میں بھی نام عورتوں کا اتا ہے
میں تمہیں بتاتا ہوں عورت کا مقام
عورت اگر ماں ہے تو جنت ہے
عورت اگر بیٹی ہے تو رحمت ہے
عورت اگر بہن ہے تو ایک اچھی دوست ہے
اور عورت اگر بیوی یے تو ہمسفر ہے
وفا کا دوسرا نام ہے حیا کا نام ہے