Jaffer Gilgiti
@GilgitiJaffer
Followers
2K
Following
32K
Media
234
Statuses
15K
I'm from Gilgit baltistan live in Karachi City of lights
Karachi, Pakistan
Joined September 2020
30 ہزار گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کیلئے بھیجا جائے گا ویژن مسلم لیگ ن و حافظ حفیظ الرحمان
0
0
0
#TwoQuaids_OneBirthday پاکستانی عوام کو قائداعظم محمّد علی جناح اور قائد پاکستان مُسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کا جنم دن بھت بھت مبارک ہو
0
0
2
"سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کو گلگت بلتستان میں پارٹی کے تمام امور کی ذمہ داری اور 100 فیصد اختیارات تفویض کر دیے گئے ہیں۔ یہ فیصلہ پارٹی کے مضبوط قیادت اور خطے میں بہتر انتظامات کے لیے کیا گیا ہے۔"
0
0
0
کمپنی تو وڑ گئی😂😂😂
0
0
0
14 اگســت یــوم آزادی کا دن سب کو مبارک ہو یـــا الــلـــــہ پـــاکـــــ ہمــارے ملــک پــاکستـــان کــی حفــاظـت فــرمـــا . آمین 🤲🏻💗 *جشــــــــن آزادی مبــــارک 💚✍🏻پاکستــــان زنـــدہ بـــاد 🇵🇰🇵🇰
0
0
0
خیرپور سندھ چڑیا گھر پر 62 ارب خرچ ہوگئے۔ انکوائری کے بعد پتا چلا خیرپور میں کوئی چڑیا گھر ہی نہیں ہے۔ بس بھٹو زندہ ہے۔
0
0
0
سرکاری ملازمین کی5فیصد تنخواہ بڑھانے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کی کوشش کی جا رہی ہے،لیکن پارلیمنٹ اور وزیروں مشیروں کی تنخواہ 200 فیصد،اور سپیکر قومی اسمبلی و چیئرمین سینٹ کی تنخواہ600 فیصد بڑھائی گئی،نہ حکومت نے آئی ایم ایف سے منظوری لی، اور نہ آئی ایم ایف کو اعتراض ہے
0
0
1
تمام اہلِ اسلام کو عید مبارک🌙 میری دعا ہے کہ اللہ کی رحمتیں آپ کی زندگی کو خوشی، امن اور کامیابی سے بھر دیں! آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین #EidMubarak #eidmubarak2025
0
0
0
یہ زنا پارک ڈی چوک اور بنی گالہ میں زانی خان کو باجیاں پیش کرتے رہے ہیں اِنکے اندر نیازی ہی دوڑ رہا ہے
0
0
0
خبردار جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ۔ہندوستان ہمارے انڈہ مرغی کٹا وچا بھنگ بیری شہد زیتون اور لنگر خانے جیسے عظیم پروجیکٹ کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ھے🫣
0
0
0
یقین کرے!! یوتھیئے خیبر پختونخوا میں جاری کرپشن پر ایسے خاموش ہے جیسے فرانس والے رائفل کے گرنے پر خاموش ہے😂 💊میوزک💊
0
0
0
اور شاید بہت سے ایسے حقائق بھی ہوں جو کبھی سامنے نہ آ سکیں۔ لیکن یہ اور سب سے بڑی حقیقت یہ ہےکہ پاکستان اب اسلامی دنیا کا سپر پاور ہے۔
0
0
0
میزائل ڈیفنس سسٹم S400 جس طرح تباہی کا شکار ہوا .. مستقبل میں اسے دنیا بھر کے آرمی وار کالجز میں بطور نصاب پڑھایا جائیگا، بکس اور تحقیقی مقالے لکھے جائیں گے اور جنگی حکمت عملی کے لئے پاک فوج کے افسروں کو دنیا بھر میں لیکچرز کے لئے بلایا جائے گا۔ اس جنگ پر متعدد فلمیں بنیں گی
1
0
0