Ghulam Haider
@GhulamH08076557
Followers
4K
Following
21K
Media
928
Statuses
52K
who I am I know better than any one and who u are u know better than me
Joined June 2020
@mbs5552285 @CMShehbaz @MaryamNSharif @ShakirQureshi @KukuUppal @ahsan_aptn1 @2Mughals @DrShogun1 @deeprooted121 @AliHamzaAwan1 @ArifRetd @C0b1ra @farzanakpmln @fizzi369_25 @Irves_Watch @usma Please dear listen my request don't consider me among those who are labelled the group of Devil as per Holy Quran verse 17 Surah Mujadla and own ward up to last please go through this Surah and Save urself.
3
0
1
یہ ویڈیو اس وقت کے جابر حکمرانوں کے لیے جو عوام پر تشدد کر رہے ہیں یہ ان کے لیے خاص ویڈیو ہے
6
54
101
مسلمانوں اپنی تماتر امدین رب کعبہ کی بجائے صدر امریکہ سے لگا لی ہین اب انکی امیدون کا مرکز وائٹ ہاؤس باظاہر بنتا جا رہا ہے ۔
0
0
0
امریکی صحافی کا سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق سوال۔۔۔ صدر ٹرمپ آگ بگولہ۔۔ تم فیک نیوز ہو تم ہمارے مہمان کو شرمندہ نہیں کر سکتی
15
40
238
زود رنج اور منتقم مزاج لوگ اقتدار میں آکر قوم کو تفسیم کر نے کا سبب بن سکتے ہین جبکہ حکومت صبر تحمل اور حکمت کی متقاضی ہوتی ہے کوئی بھی حکومت عوام کو 100% خوش نہیں رکھ سکتی عوام اپنے دل کی بھڑاس حکومت کو سخت سست سناتے رھتے ہین یہ ہی انکے بس میں ہوتا ہے حاکم کا کچھ بگاڑ نہیں سکتے
0
0
0
اسٹیبلمشٹ کے نکاہ بیک وقت دو بیویان جو آئی ہین اور اپنی مرضی سے آئی ہین انکار کیسے کر سکتی ہین جبکہ خلاء بھی نہیں لینا چاہتی بات تو ماننی پڑے گی ۔ https://t.co/4N1vpBPtoY
0
0
1
جو لوگ قرآن مجید پر حلف لیتے ہیں اور پھر حلف کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان کے لیے قرآن مجید کا حکم
9
1K
3K
شراب پینے پہلے بسم الله کہنا بھی توھین پینے کے بعد الحمدالله کہنا بھی توھین تلاوت کرنے حدیث کہنے کوئی ثبوت نہیں مومن ہے ��و مثل سورہ مومن بناکر دکھا مجھے غلام حیدر کرب آگہی ۔
0
0
0
اور دین اسلام کو کتنا بڑا نقصان پہنچا ہے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا دوسری رکاوت دین فروش علماء سو ہین جو بڑے بڑے عہدون پر برانجمان ہین اور بین الاقوامی اسلام خلاف گروہ کے نماندے اور شاہون کے خوشامدی ٹولے سے تعلق رکھتے ہین ۔۔
0
0
0
امت کے اتحاد اور نظام خلافت کے خلاف سب سی بڑی رکاوٹ مسلمان بادشاھتین خود ہین جو امت مسلمہ۔کے مشترکہ اثاثوں پر نسل در نسل قابض ہوتےآ رھے ہین وہ کبھی اس دولت اور وراثت مین اپنے بچون کو ملنے والی حکومت اور ملکی دولت سے دستبردار ہونے کو امادہ نہ ہونگے خلافت کو ملوکیت میں بدلنے کا امت
1
0
1
ڈوبتے نظام کو امریکہ کا سہارا میسر ہے جس نے کامیابی سے پاکستان کو تمام دوستوں سے چھڑا کر اپنے جال میں بری طرح پھنسا لیا ہے
0
0
0
Nation cant afford more enemies,govt must think rationally not to be vengeance only crush every one who does not yield to you.
0
0
0
Our religion even respect the women,children and all unarmed men of foghting nation.
0
0
0
سیاسی بنادون پر نفرتین اپنی حد کو پہچ چکی ہین ایسے میں کوئی مثبت سوچ کیسے پنپ سکتی ہے عدالتوں پر اعتماد ختم انتظامیہ بھی دباؤ میں ہے مجھے ڈر ہے کہ کہین لوگ ردعمل میں کچھ ایسا ویسا نہ کر گزرین جس سے ملکی مزید انتشار میں گھر جانے پہلے کیا کم دہشتگردی ہے
0
0
1
Senator Allama Raja Nasir Abbas condemns today’s events as a disgrace no one should ignore, warning that silence enables further suffering. He voices deep concern for the unseen hardships faced by women in Balochistan and Sindh as well, urging the nation on our collective
11
204
388
نے تاریخ سے کچھ سبق سیکھا ہوتا اقتدار اور دولت کی ہوس میں مبتلا موقع پرستون نے امریکہ سے پھر توقعات لگا رکھی ہین لیکن اس طوطہ چشم سے کبھی کوئی امید بر ن5آئے گی پاکستان کو خود پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی نئى حکمت عملی اور آزاد خارجہ حکمت عملی خود ترتیب دینی ہوگی ۔
0
0
0
مسلمانوں نے مدد فراہم کر کے امریکہ کو جیت تو دلادی تھی لیکن روس کی شکست کے بعد امریکہ ایک کے ایک مزاحم اسلامی ملک پر نیٹوکے کیساتھ ملکر حملہ اور ہوتا اور اسے انتشار کا شکار کرتا اور اپنی مرضی کے حکمران لاتا رہتا ہے اجکل یہ کھیل پاکستان میں مسلم لیگ کیساتھ ملکر کھیل رہا ہے کاش ہم
1
0
0
پر حملہ آور ہوا اور طالبان حکومت کا خاتمہ کر دیا بے شمار طالبان مارے گئے اس مرتبہ بھی پاکستان نے اسکی ہر طرح مدد کی جو 2018 تک جاری رھی عمران خان کی حکومت آنے کے بعد یہ مدد بتدریج ختم ہوگئی اور 2021 اگست میں طالبان کیساتھ معاہدہ کر کے اپنی فوجین پاکستان کی مدد سے نکال لے گیا
1
0
0
ملکر جابرانہ پابندیاں لگا دین اس پر بھی اسے چین نہ آئی عراق پر وسیع پیمانے پر.تباھی پھیلانے والے ہتھیار اور کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگا کر دوبارہ حملہ کر دیا لاکھوں مسلمان امریکہ بمباری سے مارے گئے پھر 2001 میں 09/11 ورلڈ ٹریڈ ٹاورز کی تباہی کو بہانہ بناکر اکتوبر میں افغانستان
1
0
0
افغانستان کی جیت کے بعد امر یکہ نے جن مسلمان ممالک کی مدد سے جیتا تھا اسکا خیال تک نہ کیا سب سے پہلے پابندیوں کی زد میں پاکستان آیا بھر امریکہ عراق پر چڑھ دوڑا اب پاکستان سمیت عرب ممالک نے عراقی مسلمانوں کیخلاف امریکہ ہر ممکن سہولیات فراہم کی اور عراق پر مغربی اتحادیوں کیساتھ
1
0
1