Syed Hammad Ghaznavi Profile
Syed Hammad Ghaznavi

@GhaznaviHammad

Followers
18,807
Following
984
Media
282
Statuses
2,318

Journalist

Lahore, Pakistan
Joined November 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
کابینہ کے وزیر اور جج بھی isi کی منظوری سے لگنے چاہیں۔۔۔ووٹ کو مکمل عزت دیجیے, پلیز!!!
325
4K
15K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
پاکستان کے خلاف سازش کا ISI کو نہیں پتا۔۔۔ARY کو پتا ہے۔ شاباش!!!
375
2K
8K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
میں نہیں جانتا کسی بگتی, کسی مریم, کسی مفتاح کو۔۔۔ تم نے روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی کی ہے, تم نے سرکارﷺ سے گستاخی کی ہے۔۔۔ رب کعبہ کی قسم یہی وہ لوگ ہیں جو غلاف کعبہ سے بھی لپٹ جائیں تو ان کے سر قلم کر دیے جائیں!!! #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
276
2K
7K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اوسط عمر 65 سال اور نام چیک کریں ۔۔۔ چیکو, پنکی, گوگی! حد ہو گئی!
266
1K
7K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ثاقب نثار نے عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ اس ایک ملاقات نے نواز شریف کے خلاف سزاؤں کی ساری سازش کھول دی ہے۔ ہماری تاریخ کا غلیظ کردار۔۔۔بلا شبہ ثاقب نثار اگر گٹر میں گر جائے۔۔۔تو گٹر گندا ہو جائے!!!
315
2K
6K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
صبح شام,آٹھوں پہر چونسٹھ گھڑی جس صحافی نے سوشل میڈیا پر عمرانی حکومت کا پیچھا کیا, دشنام سے نہیں بلکہ دلیل اور معلومات سے۔۔۔اور برے کو گھر تک چھوڑ کر آئے ان کے لیے تالیاں @realrazidada
Tweet media one
428
1K
6K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
بندیال صاحب سے درخواست ہے کہ سپریم کورٹ کے باقی 10 ججوں کے درمیان لڈو ٹورنامنٹ ہی کرا دیں، وہ بے چارے کچھ تو کریں!
86
1K
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
مرزا غلام احمد قادیانی نے سیدھا نبوت کا دعوی نہیں کر دیا تھا۔پہلے اس نے خود کو مجدد کہا, پھر مثلِ مسیح کہا,پھر امام مہدی ہونے کا دعوی کیا,پھر مسیحِ موعود ہونے کا,پھر ظِلی نبی ہونے کا اور آخر میں مکمل نبوت کا جھوٹا دعوی کر دیا۔ اللہ تعالی,امت کوعمران خان کے شر سے محفوظ فرما, آمین!
370
2K
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اداکارہ شبنم کاگینگ ریپ مئی 1978 میں ہوا تھا۔۔۔گینگ کے 5 ارکان تھے اور سربراہ کا نام فاروق بندیال تھا۔
171
1K
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
مورخ لکھے گا کہ جب عمران خان اپنی مقبولیت کی معراج پر تھے تو عبد الحکیم بلوچ نامی ایک شخص نے انہیں شکست فاش دی تھی۔۔۔!!!
2K
651
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان 10 سال سے kp میں حکومت کر رہے ہیں۔۔۔کیا "نیا کےپی" بن گیا؟ وہاں کتنے نئے ھسپتال, سکول, سڑکیں بنائیں گئیں؟ صفر بٹا صفر !!! بلا شبہ,عمران خان بہ طور حکمران بھی ایک بلند پایہ مسخرہ ہے-
298
1K
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 months
اگر انگریز برصغیر نہ آتا تو شاید ریل کی پٹری بچھانے میں ہمیں سو سال اور لگ جاتے، اور اگر نواز شریف نہ آتا تو۔۔۔۔۔شاید ہمیں پہلی موٹر وے بنانے میں دو سو سال اور لگ جاتے۔ شکریہ نواز شریف !!!
95
2K
5K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان, فوج اور سپریم کورٹ نے مل کر پاکستان کے بخیے ادھیڑ دیے۔۔۔ اللہ تعالی حکیم سعید کی قبر کو نور سے بھر دے!!
123
1K
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان کامیاب ہو گئے ہیں۔۔۔پاکستان کو چلانا تقریںا" ناممکن ہو چکا ہے۔۔۔ حکیم سعید یاد آ رہے ہیں!!!
71
932
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
صدیوں کے بعد کسی رانا راجپوت نے شمال سے حملہ آور ہونے والے قزاق کوشکست دی ہے۔۔۔ اہل پنجاب کو مبارک ہو!!!
161
555
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
شھباز شریف پاکستان کی تاریخ کا سب سے firm وزیر اعظم ہے۔۔۔جس نے IMF,فوج اور PTI کے پریشر کے باوجود پٹرول کی سب سڈی واپس نہیں لی!!!
158
687
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
خان صاحب آپ تو کہتے تھے میں امت مسلمہ کا ترجمان ہوں۔۔۔آپ تو فرح گوگی کے ترجمان نکلے۔۔۔ ایسی بلندی, ایسی پستی!!!
92
1K
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
3 years
میاں نواز شریف کی ویزا درخواست مسترد ہونے کی نسبت سے اعتزاز احسن صاحب کی گفتگو سننے کا اتفاق ہوا۔۔۔زہر میں بجھی ہوئی,نفرت میں ڈوبی ہوئی, بغض میں لتھڑی ہوئی گفتگو۔۔۔ آخری عمر میں اعتزاز صاحب کی کرب ناک زہنی حالت دیکھ کر دلی افسوس ہوا۔۔۔ اللہ تعالی انہیں اس عذاب سے رہائی دے۔۔آمین
289
783
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
میں نے ساٹھ سال اس فیصلے کا انتظار کیا ہے!!!
99
382
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
لُٹ کے کھا گئے پاکستان #گوگی_پنکی_اور_کپتان
85
1K
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان فرماتے ہیں "مریم نواز میرا اتنی دفعہ نام نہ لو خاوند ناراض نہ ہو جائے" خان صاحب آپ بازاری زبان تو بولتے ہی ہیں۔۔۔لیکن یہ کیا ہے؟ اب ہم نہیں مانتے کہ آپ نے کسی حلال زادی کا دودھ پیا ہے!!!
444
999
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
پاکستان کا سب سے کرپٹ وزیر اعظم کون تھا اس پر دو رائے ہوسکتی ہیں۔۔۔لیکن پاکستانی تاریخ کی کرپٹ ترین "خاتون اول" پر امت کا اجماع ہے۔ چھوڑیں, نام کیا لکھنا!!!
100
728
4K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
سعودی عرب سے فطرانے کے چاول لینے والا بھکاریِ اعظم۔۔۔ ہمیں خوداری کا درس دے رہا ہے۔
163
580
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ہم قاسم سوری کے نام میں چھوٹی ی کی شدید مخالفت کرتے ہیں!
227
517
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
میچ فکسنگ کی طرح Bench-Fixing بھی جرم ہے!!!
49
807
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
حمید گل، پاشا، ظہیر الاسلام ، فیض حمید اور قمر باجوہ کی نگاہ انتخاب کو سلام۔۔۔۔جنہوں نے اسلامی جمھوریہ پاکستان کی حکمرانی کے لیے ایک پورن سٹار کو منتخب کیا۔
140
883
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ثاقب نثارصاحب ایک بڑےگینگ کا حصہ ہیں اورگینگ ہرحال میں اپنےکارندےکادفاع کرتا ہےتاکہ نئے رنگروٹ گینگ جوائن کرتے ہوئےنہ ڈریں اس آڈیو کا فرانزک نہیں کروایا جائے گااس پرسووموٹونہیں لیا جائےگااور اگر کیس عدالت میں لے جایاگیاتو ڈسمس کردیاجائےگا ۔۔یہ عدالت نہیں گینگ کی 'ساکھ' کا سوال ہے
87
883
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
نواز شریف کہتے ہیں اب بوجھ عوام نہیں اٹھائیں گے۔۔۔اب بوجھ وہ اٹھائیں جنہوں نے 75 سال سے عوام پر بوجھ ڈالا ہوا ہے۔ بات تو ٹھیک ہے!!!
58
567
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جس شخص نے چالیس سال گیند کو تھوک لگا کر چمکانے کے سوا کوئی کام نہ کیا ہوا۔۔۔اس کی جہالت کا کیا شکوہ کریں!!!
197
534
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ریاست مدینہ کے داعی اور امر بالمعروف کے مبلغ عمران خان اگر عدالت میں درود شریف سنا دیں تو ان کے خلاف یہ کیس واپس لے لیا جائے۔ درود تنجینا یا درود تاج نہیں, وہ درود جو ہر نماز میں پڑھا جاتا ہے۔ منظور ہے؟
172
667
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
سلطنت گوگیہ کے آخری چشمہ و چراغ!!!
Tweet media one
131
601
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
فرح گوگی نے اپنے گاؤں تک سڑک بنوا لی, اور عمران خان بے چارے کو اس کام کے لیے گھڑی فروشی کرنی پڑی۔ خان صاحب, ڈوپ ٹیسٹ کروا لیں, پلیز!!!
46
757
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان کہتے ہیں اب الیکشن میں نظریاتی کارکنوں کو ٹکٹ دیں گے۔ میرے بھائی آدھی سے زیادہ پارٹی بھاگ گئی ہے تو تمھیں کارکن یاد آگئے۔ یہ شخص منافقت کا کارخانہ ہے!
67
610
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
بننا چاہتا تھا خلیفۃ المسلمین, بن گیا میا خلیفہ!!!
61
551
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
پاکستان کو کرپشن انڈیکس میں 16 درجہ نیچے اکیلی فرح گوگی نہیں لے گئی۔ She's just the tip of the iceberg۔۔۔ بلا شبہ عمران خان کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت تھی۔
27
776
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
روضہء رسول کی بے حرمتی پر بغلیں بجانے والا عمران خان اپنے عبرت ناک انجام کی طرف دوڑ رہا ہے۔ یا نبی سلام علیک!!!
115
556
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
نہ سعادت حسن منٹو فحش نگار تھا اور نہ ریحام خان فحش نگار ہیں۔ انہوں نے جو دیکھا وہ لکھ دیا۔ ویسے خان صاحب کی "زاتی" زندگی پر جو بھی لکھے گا وہ فحش نگار ہی کہلائے گا۔
106
444
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جنرل اخترعبدالرحمن اورجنرل زاہدعلی اکبرتودیگ کا دانہ ہیں,محض ایک استعارہ ہیں,دراصل یہ ڈاکا 74 سال پر پھیلا ہوا ہے۔۔۔پوری قوم کے وسائل لوٹ لئے گئے ہیں,غیرملکی قرضے لوٹ لیے گئے ہیں,مادر وطن کو کنالوں میں بانٹ کر چپہ چپہ لوٹ لیا گیا ہے۔۔۔22 کروڑ لوگوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا ہے
71
668
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جس شخص کا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے وہ دو طریقوں سے شاہانہ زندگی گزار سکتا ہے۔۔۔خیرات یا کرپشن!!! لیکن خان صاحب نے ایک تیسرا طریقہ ایجاد کیا ہے۔۔۔ خیرات میں کرپشن!!!
237
826
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
4 years
The bravest couple of the year award goes to...
Tweet media one
62
387
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
3 years
سواتی صاحب,کیا قاتل کو پھانسی دینے سے مقتول زندہ ہو جاتا ہے؟کیا کسی عورت کا چہرہ تیزاب سے جلانے والے کو سزا دینےسے وہ عورت پھر سے حسین ہو جاتی ہے؟ کیا گینگ ریپ کے مجرموں کوپھانسی دینے سے پردہ بکارت لوٹ آتا ہے؟ سواتی صاحب,بہت سوچا مگر مجھے آپ کے شایان شان کوئی گالی نہیں سوجھی
87
675
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
نواز شریف اب تک پانچ آرمی چیف لگا چکے ہیں۔ نومبر تک یہ تعداد 6 ہو جائے گی. Sleep well, Good night
51
319
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اگر اس ملک میں انصاف کا کوئی نظام ہوتا تو سپریم کورٹ کے اکثر جج جیل میں ہوتے!!
102
538
3K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ہر شخص کو اسی دنیا میں بے نقاب کیا جاتا ہے,یہ قانون قدرت ہے,زرا تصور کیجیے کہ اگر عمران خان صاحب کو اقتدار نہ ملتا تو وہ پاکستان کے سب سے بڑے نیشنل ہیرو کے طور پر عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے۔۔لیکن قدرت نے انہیں اقتدار دے کر ان کے بھیانک چہرے سے نقاب نوچ لیا۔ رب ڈاڈے توں ڈریے
75
555
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
'اداروں پر تنقید کرنے والے کو 5 سال قید'- کیا مطلب؟ عوام جنہیں تنخواہ دیتے ہیں ان کی کوتاہیوں پر ان کی سرزنش نہیں کر سکتے؟ اگر یہ قانون 1947 میں موجود ہوتا تو یقینا" سٹاف کالج کوئٹہ والی تقریر کے بعد قائد اعظم کو گرفتار کر لیا جاتا-
64
651
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یاد رکھیے عمران خان کا علاج صرف "طاقت" سے ممکن ہے۔۔۔آج کریں یا کل, یہ آپ کی مرضی ہے۔
124
458
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اندھے کو بھی نظر آرہا ہے کہ شیخ رشید اور اس کا بھانجا ملوث ہیں۔قانون کے مطابق شیخ رشید پہ پرچہ کریں, اگر قانون ایک دو دن میں ضمانت دیتا ہے تو دے دیں۔لیکن قانونی کاروائی تو کریں۔ (اس دوران اگر ایک آدھ تصویر بغیر wig کے آ جائے تو دل بھی لگا رہے گا) #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
67
871
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جسٹس منیر سے جسٹس بندیال تک۔۔۔ایک ہی داستان شب ایک ہی سلسلہ تو ہے!!!
35
504
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اگر آئین کو ایک طرف رکھ کے سیاست کرنی ہے۔۔۔تو پھر مولانا فضل الرحمن غلط ہیں اور TTP کا راستہ درست ہے۔ ریاست ہوش کے ناخن لے!!!
19
469
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
شہباز گل خوش قسمت ہیں کہ قید میں مٹن کھا رہے ہیں۔۔۔ جو 95 فی صد پاکستانی افورڈ نہیں کر سکتے!
227
397
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
حامد میر کو گولیاں ماری گئیں, انہوں نے کہا ڈراما کر رہا ہے,ابصار عالم کو گولی ماری گئی,انہوں نے فرمایا ناٹک کر رہا ہے,عمر چیمہ اور احمد نورانی پر قاتلانہ حملے ہوئے,انہوں نے کہا "کوئی لڑکی کا چکر ہے"۔ بحرحال, ہم آزادی اظہار کے ہر حال میں قائل ہیں۔۔۔ارشد شریف ہو یا ارناب گوسوامی!
83
450
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
لگتا ہے بندیال صاحب ثاقب نثار سے بھی زیادہ 'عزت' کمائیں گے۔ بے شک۔۔۔۔ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ
55
484
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 months
نواز شریف جیسے شائستہ، دھیمے اور میٹھے آدمی سے نفرت کرنا بہت مشکل کام ہے۔۔۔ایسا آدمی جو آج بھی عمران کو خان صاحب کہتا یے۔۔۔مگر پی ٹی آئی کی زہریلی پروپیگنڈا مشین نے یہ مشکل کام کر کے دکھایا ہے۔ حیرت ہوتی ہے!!!
31
705
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
ایک دفعہ جب آپ تاریخ کی غلط سمت پر کھڑے ہو جائیں تو پھر آپ کو جعلی ڈگریوں اور پورن سائٹس والوں کی بھی حمایت کرنا پڑتی ہے۔ یہ مقامِ عبرت ہے!
@ImranRiazKhan
Imran Khan
1 year
اس شخص نے طاقت کے آگے سرینڈر کرنے سے انکار کیا
Tweet media one
931
10K
39K
86
562
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
بدترین تشدد سہنے والے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے سیاست دان کس قدر باوقار لوگ تھے، اب اندازہ ہوا ہے۔
182
431
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جھوٹ بولتے ہوئے عمران خان زیادہ شدت سے ہاتھ ہلاتا ہے، اپنے چہرے کو ہاتھ لگاتا ہے، اس کی آواز اونچی ہو جاتی ہے، لہجہ بدلتا ہے۔۔۔ایک اوسط زہانت رکھنے والا شخص بھی عمران کو آسانی سےپکڑ سکتا ہے۔اور جو نہیں پکڑ سکتا اسے عربی میں آلِ یوتھ کہتے ہیں۔
148
542
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
کیا عمران خان اور فیض حمید کی گرفتاری متوقع ہے؟
191
294
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
سوال یہ نہیں ہے کہ وزیر اعظم اور وزرا نواز شریف سے ملنے لندن کیوں گئے ہیں۔۔۔سوال یہ ہے کہ پاکستان کے مقبول ترین لیڈر کے خلاف کس نے سازش کی اور وہ لندن رہنے پر کیوں مجبور ہے۔۔۔ اصولا" تو یہ میٹنگ جاتی عمرا میں ہونی چاہیے تھی!!!
43
421
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
قومیں سادہ سڑکیں بنانے سے نہیں بنتیں قومیں گھڑی بیچ کر سڑکیں بنانے سے بنتی ہیں۔ لا حول ولا!!!
26
373
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
4 years
ایڈوکیٹ شفیق کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا، ایڈوکیٹ اکرم شیخ کے گھر نامعلوم افراد نے ڈاکہ مارا، مسنگ پرسنز کے وکیل انعام الرحیم کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا،مشرف کی حمایت میں نامعلوم افراد بینر لگاتے ہیں۔ اتنی پراسرار ریاست۔۔۔ یہ ملک جناح نے بنایا تھا یا الفریڈ ہچکاک نے؟
46
688
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
وقت کے پہیے کا چکر مکمل ہوا۔۔۔ہم پھر 2013 میں کھڑے ہیں۔۔۔اب یہ مشورہ دیں کہ ایک تاریخی غلطی درست کرنے پر اہلِ شمشیر کو داد دینی ہے۔۔۔یا قوم کے دس سال مزید ضائع کرنے پر ملامت کرنی ہے۔
102
360
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج اور شب دعا کے بعد چاند رات کا جھنڈا تماشا بھی ناکام ہو گیا۔ کیا عمران خان میں اسلام آباد کی طرف گوگی مارچ کا حوصلہ ہے؟ بہت مشکل ہے!!!
62
408
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
"میں کئی چالیں چل رہا ہوں" کہنے والا بھول گیا تھا کہ وَ اللّٰهُ خَیْرُ الْمٰكِرِیْنَ۠
50
367
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
4 years
نواز شریف نے اپنی حالیہ تین تقریروں میں جنہیں پاکستان کا مجرم قرار دیا تھا۔۔۔آج پنجاب نے اس پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی ہے۔ کیا ہم تاریخ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں؟؟؟
39
359
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
آج کے جلسے کے بعد خان صاحب کو مشورہ ہے کہ پنجاب میں اپنا اگلا جلسہ 6 ماہ سے پہلے نہ رکھیں۔ ایک مشورہ ہے۔۔۔۔
25
229
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
عمران خان کے مقابلے میں نواز شریف تو اب کوئی درویش لگنے لگا ہے۔
754
339
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
نواز شریف کا "پروٹوکول" ہوتا تھا۔۔۔اور عمران خان کی 24 کروڑ کی "سکیورٹی" ہوتی ہے... شب بخیر
63
490
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان 4 سال اپنی معاشی ناکامیوں کی زمہ داری پچھلی حکومت پر ڈالتا رہا۔ اور اب 25 دن بعد شھباز شریف سے حساب مانگ رہا ہے۔ یہ آدمی سر سے پاؤں تک منافقت ہی منافقت ہے !!!
31
478
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان کو حملہ کرنا آتا ہے، مگر انہیں یہ نہیں معلوم کہ کہاں رکنا ہے،شھدا کا مذاق اڑانے پر فوج میں پہلی مرتبہ ان کے خلاف شدید رد عمل ہے۔عمران کو اس کا ناقابلِ تلافی نقصان ہو گا۔
94
406
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
میاں صاحب نے 2018 کا الیکشن جیل سے لڑا تھا۔۔۔2023 کا الیکشن عمران خان جیل سے لڑیں گے؟ ایک معصومانہ سوال!!!
84
205
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یہ صرف فارن فنڈنگ کا کیس نہیں ہے۔۔۔یہ پاکستان کے مفادات کے خلاف سازش کا کیس ہے۔۔۔جس میں عرب ریاستیں،ہندو تاجر اور عمران خان مبینہ طور پر ملوث ہیں۔بحرحال عمران خان کو دفاع کا حق حاصل ہے۔۔۔جس کی واحد صورت یہ ہے کہ وہ فنانشل ٹائمز کے خلاف عدالت جائیں۔۔۔اور فورا" جائیں!!!
95
625
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
احسن اقبال سے نواز شریف تک سب بے گناہ ہیں، سب باعزت بری ہوں گے۔۔۔ ثاقب نثار سے جاوید اقبال تک سب گناہ گار ہیں، سب (مزید) بے عزت ہوں گے
110
392
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
اگر موقع مل جائے تو عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کی نسل کشی کی حد تک جا سکتا ہے۔ بے شک عمران ہٹلر کا روحانی بیٹا ہے!!!
99
383
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جب امریکا سازش کرتا ہے تو وزیر اعظم کو وزیر اعظم کے طور پر کام جاری رکھنے کی ہدایات نہیں دی جاتیں۔۔۔اسے گردن سے پکڑ کر, PM ہاؤس سے گھسیٹ کے پھانسی گھاٹ لے جایا جاتا ہے۔
28
389
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
بابر اعظم نے آج نیشنل سٹیڈیم کے باہر 10 لاکھ کے جلسے کی کال دینے کے بجائے۔۔۔اپنی لڑائی وکٹ پر لڑ کے دکھائی ہے۔
36
261
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یہ حکومت عوام پر بوجھ ڈال کر نہیں۔۔۔ریلیف دے کر جائے گی--- فوج طاقت سے نواز شریف کو زیر کر سکتی ہے,سیاست سے نہیں. Keep watching!!!
23
372
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
کون کون نیوٹرل ہے, بندیالی فیصلہ ساری کہانی کھول دے گا؟
30
243
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
کس دھج سے جسٹس مظہر عالم میاں خیل ریٹائر ہوئے ہیں۔۔سبحان اللہ!!! فرشی سلام 🙏🏽🙏🏽🙏🏽
15
274
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
سابق خاتونِ اوّل کو رشوت لے کر حکومتی نوازشات بانٹنے کے جرم میں 10 سال قید کی سزا۔۔۔ ملائیشیا کی عدلیہ زندہ باد!! پاکستان کی عدلیہ؟؟؟؟
211
460
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جب عمران خان کو قدرت نے اپنا چیف آف سٹاف لگانے کا موقع دیا۔۔۔تو انہوں نے شھباز گل کو لگا دیا۔ #faizhameed
41
238
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
یہ خاتون کیوں اتنی برہم ہیں؟ مریم نواز نے جو کہا ہے ججوں کو کہا ہے۔۔۔ملک ریاض کو نہیں!
@meherbokhari
Meher Bokhari
1 year
سوال پوچھنے کا جائز طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ دو سب سے سینئر جج کیوں بنچ کا حصہ نہیں ہیں اور بنچ کے دو ججوں کو حکومت کی طرف سے متعصب کیوں دیکھا جاتا ہے۔ لیکن یہ جو کر رہی ہیں محض پاگل پن ہے، بیہودہ
1K
2K
10K
83
449
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
خان صاحب کی کہانی میں کچھ انوکھا نہیں ہے۔۔۔یہ ایک سیدھا سادہ رشوت خوری کا کیس ہے، عمران نے عارف نقوی سے کروڑوں پکڑے اور کرسی پہ آ کر اسے اربوں کا فائدہ پہنچایا۔ بلا شبہ، خان صاحب نے راجہ گِدھ کی طرح ملک کو نوچا ہے!!!
85
522
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یہ وہ صاحب ہیں جنہوں نے مسلسل,پیہم,متواتر عمران خان کے جانے کی نوید دی, اور خواہش نہیں, تجزیہ کی شکل میں۔ @najamsethi اس سارے سفر میں کہیں ایک مرتبہ بھی نہیں ڈگمگائے۔ داد تو بنتی ہے!!!
Tweet media one
53
218
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
رحمتاللعالمین اتھارٹی کےنئے سربراہ اعجازاکرم صاحب کی ایک تقریر سنی,بہت دن کے بعد ایک شخص میں اس قدر جہل اکھٹا دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ان صاحب کے خیالات کی'مہک' کے لئے تعفن بھی چھوٹا لفظ ہے۔ ان کا حق تو یہ تھا کہ ایک ابوجہل اتھارٹی بنائی جاتی اورانہیں اس کاتاحیات چیئرمین لگایاجاتا
55
333
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
کرکٹر عمران خان نے موٹر وے، بجلی گھر اور ڈیم تو خیر کیا بنانے تھے، وہ ملک میں ایک اکلوتا سپورٹس سٹیڈیم بھی نہیں بنا سکے۔ خان صاحب اور کچھ نہیں تو آپ کم از کم ایک سٹیڈیم جادو ٹونے کے میچوں کے لیے ہی بنا دیتے!
137
392
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
کیا ہی اچھا ہو کہ حافظ صاحب جس دن چارج سنبھالیں اپنے اثاثے ڈکلئیر کر دیں۔ بلا شبہ،ایک دن میں یہ ملک 100 سال آگے جا سکتا ہے... بے شک، ایک دن میں 'نیاپاکستان' وجود میں آ سکتا ہے!!!!
44
385
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ایک طرف پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہے,ایک طرف پاکستان توڑنے والوں کا بچہ ہے,ایک طرف خواجہ محمد رفیق کا فرزند سعد رفیق ہے,ایک طرف جنرل عمر کا بیٹا اسد عمر ہے۔ منظر بہت واضع ہے!!!
23
320
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
3 years
چار مارشل لاز,بھٹوصاحب کے قتل اوربےنظیرکی شھادت کےبعدبھی پنجاب میں نفرت کی وہ لہرنظرنہیں آتی تھی جوآج گلی گلی دکھائی دیتی ہے پنجاب سلگ رہا ہے فیصلہ سازوں نےایک نواز شریف کی دشمنی میں پورےوفاق کی چولیں ہلا کر رکھ دی ہیں ولی خان درست ہی فرماتےتھے "آخری معرکہ پنجاب میں ہوگا"
47
367
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
عمران خان کی بڑی خواہش تھی کہ زندگی میں ایک آرمی چیف لگاؤں۔۔۔مگر نہیں لگا سکا۔۔۔نہ کبھی لگا سکے گا۔ "انوکھا لاڈلا, کھیلن کو مانگے فوج رے"
18
270
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ہم سمجھتے رہے عارف علوی کے دانتوں میں کیڑا ہے۔
185
215
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
جس شخص نے حکومت چھوڑتے ہوئے 5 مرتبہ آئین توڑا تھا اسے نپٹنے کا ہر آئینی, قانونی, جمھوری اور مہذب طریقہ ناکام ہو گا۔ مسلم لیگ نون کو یہ بات سمجھنے میں پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے۔۔۔اب آپ کے پاس 48 گھنٹے ہیں۔
47
400
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یہ کیا ہو گیا سر۔۔۔ہم نے تو انہیں نواز شریف کے ووٹ توڑنے کے لئے پیدا کیا تھا
44
266
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یہ سچ ہے کہ معاشی بدحالی کی 'برکت' کے باعث ملک میں مارشل لا نہیں ہے!!!
36
244
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
پھر 6 دن۔۔۔کل بھی 6 دن دیے تھے۔۔۔آج بھی 6 دن ۔۔۔خان صاحب تاریخ دیں!!!
57
207
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
دوستوں کااصرارہے کہ عمران کو یہ شدید خوف تھاکہ امریکا عارف نقوی(ابراج)کیس میں اس کی حوالگی چاہتا ہے,اس کیس میں ملوث بہت سے لوگوں کی custody امریکا پہلے ہی لے چکا ہے۔عارف نقوی کی حوالگی کا کیس لندن میں چل رہا ہے۔ عمران خان نےپیش بندی کےطور پریہ ساراغیرملکی سازش تماشا کیاہے
39
524
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
1 year
زلمےخلیل زادسول وارکروانےکےماہرسمجھےجاتےہیں۔ وہ یہ فریضہ دومسلم ممالک عراق اورافغانستان میں بخوبی سر انجام دے چکے ہیں۔موصوف بہت مدت سےعمران خان کی درپردہ حمایت میں ملوث تھے،اب انہوں نےبےنیام ہونےکافیصلہ کیاہے یعنی کھیل آخری مرحلےمیں داخل ہو گیا۔ اللہ حکیم سعیدکی قبرکونورسے بھر دے
43
692
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
یوں لگ رہا ہے کہ عدالت کے نزدیک اسمبلی ٹوٹنا اتناہی بڑا 'جرم' ہے جتنا کہ وضو ٹوٹنا- اور وضو ٹوٹنے پر Article 6 تو نہیں لگ سکتا۔۔۔۔ہیں جی!
30
317
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
ہم سب جانتے ہیں کہ پس پردہ کچھ سائے دست و گریباں ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ یہ لڑائی آخری مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے۔ غالبا" اب یہ دنوں کا نہیں گھنٹوں کا معاملہ ہے۔
33
283
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے۔۔۔1971 میں بھی اقلیت نے ملک کی اکثریت کو غدار قرار دے دیا تھا۔ کل عمران خان اور قاسم سوری نے پاکستان کے ستر فیصد عوام اور ان کے لیڈرز کو غدار قرار دیا ہے۔ خان صاحب جیسے رہنما ایک دن میں ملک کو 50 سال پیچھے لے جاتے ہیں۔
29
421
2K
@GhaznaviHammad
Syed Hammad Ghaznavi
2 years
'خاموش مجاہد' سے 'پاپا جانز' تک---اور جنرل ایوب خان سے جنرل زاہد علی اکبر تک۔۔۔چوہتر سالہ لوٹ مار کی ایک ہی کہانی ہے, ایک ہی داستان شب, ایک ہی سلسلہ تو ہے۔ اور سادہ لوح عوام کو رات دن سیاست دانوں کی کرپشن کے قصے سنائے جاتے ہیں۔ #SuisseSecrets
36
410
2K