GeoReportCard
@GeoReportCard
Followers
18K
Following
14
Media
2K
Statuses
7K
Four analysts, two questions, and two minutes each. Watch Report Card for diverse perspectives and crisp analysis on the top stories of the day
Joined December 2014
آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان کے کیسز جلدی جلدی نمٹائے جائیں گے لیکن عمران خان کیخلاف ایک نیا کیس بھی آرہاہے، اعزازسید کاانکشاف @AzazSyed
1
2
26
عمران خان رہا ہوگئے تو وہ زیادہ طاقتور ہوکر آئیں گے اور حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کریں گے اس لیے مجھے وہ جلد باہر آتے دکھائی نہیں دے رہے،فخر درانی @FrehmanD
7
6
47
190 ملین پاؤنڈ کا کیس نوازشریف یا آصف زرداری کیخلاف ہوتا عمران خان اسے مرچ مصالحہ لگا کر بیان کرتے، عمر چیمہ @UmarCheema1
20
325
902
پراپرٹی لیکس۔۔ کیا پاکستان کی سیاست بدلنے والی ہے؟ @FrehmanD @AzazSyed @UmarCheema1 @ShahzadIqbalGEO
3
4
11
حکومت کی کوشش ہوگی کہ عمران خان رہا نہ ہوں، کیونکہ حکومت سمجھتی ہے کہ عمران خان جیل میں رہے تو ملک میں استحکام ہوگا، شہزاد اقبال @ShahzadIqbalGEO
1
6
102
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے درمیان تلخ کلامی پر جانیے تجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے
4
3
22
نریندرمودی کے بیان کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ ہمیں اپنے معاملات ٹھیک کرنے ہونگے اور پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنےہونگے۔مظہرعباس @MazharAbbasGEO
4
1
12
پاکستان کو مودی کے بیان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ۔الیکشنز کے ٹائم پر اس طرح کے بیانات ایک عام سی بات ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے۔ ۔فخردرانی @FrehmanD
2
4
13
مودی کا انٹرویو ووٹرکو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش ہے اوردیا گیا انٹرویو میں پاکستان مخالف کوئی بات نہیں اورارنب گوسوامی پاکستان اورمسلمان مخالف غیرمعیاری صحافی ہیں۔ اعزازسید @AzazSyed
3
6
75
0
3
7
طلباء کوای بائیک دی تو ون ویلنگ کریں گے،عدالتی ریمارکس پرتجزیہ کاروں کی دلچسپ رائے @IrshadBhatti336 @FrehmanD @Mehmal
5
6
21
31 اگست 2014کو پارلیمنٹ پر حملہ ہوا، تصاویر، ثبوت اور تقریر موجود تھیں پھر بھی عمران خان، شاہ محمود اور باقی لوگوں کو کلین چٹ دے دی گئی، آپ نے غلط کام کی بنیاد رکھی اور جنہیں ہَلا شیری دی وہ 9مئی کو آپ پر ہی چڑھ دوڑا، اعزاز سید @AzazSyed
27
335
921
9 مئی کا ایک ملزم وزیراعلیٰ کے پی ہے، ایک قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہے، ایک اپوزیشن لیڈر ہے، اب معاملہ آگے نکل گیا ہے، تحریک انصاف اور اس کے کچھ سیاستدانوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ارشاد بھٹی @IrshadBhatti336
0
19
100
اگر 9مئی کا نقصان تحریک انصاف کو ہوا ہے تو ایک سال میں ریاست کی credibility کو بھی نقصان ہوا ہے، بینظیر شاہ کا تجزیہ @Benazir_Shah
11
23
73
9مئی پر تحریک انصاف کی جانب سے آج فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بنایا جارہا ہے لیکن ماضی میں عمران خان اپنے بیانات سے اس بیانیے کی تردید کرچکے ہیں، فخر درانی @FrehmanD
9
50
161
سنجیدگی ہوتی تو 9مئی کی تحقیقات کی طرف جاتے اور ملوث افراد کو سزا ہوتی لیکن اس کو سیاسی رخ دے دیا گیا۔ پارٹی توڑنے کی طرف گئے تو معاملہ پیچیدہ ہوگیا، شہزاد قبال @ShahzadIqbalGEO
10
204
850