FatimaKaneez_ Profile Banner
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ Profile
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ

@FatimaKaneez_

Followers
66K
Following
26K
Media
2K
Statuses
11K

No sword⚔ -fight with your HANDS. No hands - use your FEET and TEETH. If no strength left - fight in SPIRIT #PTI #IK❤️

Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
3 years
اکیلی رہتی ہوں شیرنی کی طرح ،جگہ جگہ محفل محفل گھوم کر ناخدائوں کی غلامی مجھ ��ے نہیں ہوتی۔ #ReadyToDieForImranKhan
2K
676
12K
@Mari_aPak
Maria Naqvi
43 minutes
میرا لیڈرمیری جان رہا کرو عمران خان ماریہ نقوی
4
3
7
@IramZahraPTI
Iram Zahra
5 hours
زمان پارک میں عمران خان کے نعروں کی گونج
8
243
732
@Jamila_Younis
Jamila Younis 🇧🇫 جمیلہ یونس
2 days
🥀﷽🥀 🌹الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 🌞 صبح الخیر ⛅ لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے مگر قرآن پاک کہتا ہے 🥀"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"🥀 خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے.
13
6
68
@Mari_aPak
Maria Naqvi
1 day
رعنائی اوپننگ سرمنی پر اپنی جگرررر کے ساتھ ♥️ 🌹
7
5
109
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
2 days
Make sure you say “La ilaha illallah” a lot, it will help you ONE DAY. 🥀کنیز فاطمہ چدھڑ 🥀 @FatimaKaneez_ @Jamila_Younis
8
8
107
@SalmaAdv
Salma Saqib Adv ⚖️🇧🇫
2 days
6 جنوری 2026 علیمہ آپا کی کال پر اڈیالہ جیل کے باہر اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج میں شرکت۔ #ReleaseImranKhan
2
6
32
@SalmaAdv
Salma Saqib Adv ⚖️🇧🇫
2 days
6 جنوری 2026 علیمہ آپا کی کال پر اڈیالہ جیل کے باہر اپنے قائد کی رہائی کے لیے احتجاج میں شرکت۔ #ReleaseImranKhan
3
9
63
@honey_eshaal
Eshaal honey PTI
2 days
قرآن خوانی کرنے والوں پر پانی چھوڑنے والی حرکت جس نے بھی کی یہ معاملہ ہم نے اللہ پر چھوڑ دیا ہے، کوئی مسلمان ایسی حرکت نہیں کر سکتا، شفیع جان
4
14
49
@honey_eshaal
Eshaal honey PTI
2 days
اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان مغرب کی نماز ادا کرتے ہوئے ❤️‍🩹 #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر #FreeImranKhan
0
11
30
@Bakhtt_PTI
Bakhtawar khan
2 days
یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں۔۔یہ بلکل اندھے ہو چکے ہیں انکو قرآن یا عورتوں بچوں کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہے ۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
4
73
186
@SadafAbbasiPTI
Sadaf Abbasi
2 days
سورہ یاسین کا ختم ہو رہا تھا،،اور پنجاب پولیس نے پانی چھوڑ دیا، لعنت اس نظام پہ
1
2
16
@PTIofficial
PTI
2 days
جہاں یہ گاڑیوں کو روکیں ان کو چاہیئے وہیں پر بیٹھ کر پڑھنا شروع کر دیں جہاں یہ روک رہے ہیں۔ علیمہ خان اڈیالہ کے باہر #اڈیالہ_پہنچو_خان_کی_خاطر
1
344
788
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
2 days
اسلامی معاشرے میں سچ بولنے کی سزا! @falakjavaidkhan @sanamkh22
4
25
139
@khadijasid751
khadija siddiqi
2 days
اس وقت وکیلوں میں نک دا کوکا ، لاؤڈ اسپیکر پر ہائی کورٹ کے سامنے گونج رہا ہے ، خوفزدہ مسلط حکومت کی بتانا ہے کے پروفیشنل گروپ کے امیدوار لاہور بار کا الیکشن پھر سے جیتنے والے ہیں! قیدی 804 کا خوف
5
461
2K
@aliya_hamza
Aliya Hamza Malik
4 days
پنجاب بھر میں کل سے گلی گلی نگر نگر street mobilization کی ابتدا آپ یوسی لیول کے عہدے دار ہیں یا تحصیل ،ڈسٹرکٹ اور ریجن کے! آپ ایم این اے ہیں یا ایم پی اے آپ ٹکٹ ہولڈر ہیں یا ٹکٹ کے امیدوار یا *عام پاکستانی* اب وزیراعظم خان کی کال پر باہر نکلنے کا وقت ہے !! یہ پمفلٹ اپنی تصویروں
77
1K
3K
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
3 days
سی ڈے اے کیطرف سے بری امام میں گھروں کو مسمار کرنے کے آپریشن کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ ؟
50
647
2K
@Patriotic_Naz
( معـــــــاذ نــاز ) Muaz Naz
3 days
عمران خان قصۀ پارینہ نہیں بلکہ وہ اس قوم کا ماضی ، حال اور مستقبل بن چکا ہے ۔۔۔وہ قوم کی نبض اور ضد بن چکے ہیں جس کو عوام کے دماغوں سے کھرچنا ناممکن ہے Repost/copy/paste @IramZahraPTI @Fizaalam_93 @Patriotic_Naz
3
13
32
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
3 days
عمران خان قصۀ پارینہ نہیں بلکہ وہ اس قوم کا ماضی ، حال اور مستقبل بن چکا ہے ۔۔۔وہ قوم کی نبض اور ضد بن چکے ہیں جس کو عوام کے دماغوں سے کھرچنا ناممکن ہے Repost/copy/paste
2
2
13
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
4 days
سنا ہے یہ گانا اشتعال کا باعث ہے اس لئے قوال کے خلاف مقدمہ کرنا پڑا 🤦‍♀️ مجھے لگتا ہے جلد یہ سر پیٹتے سڑکوں پر دوڑیں گے انکو تو جیل اڈیالہ میں بیٹھے شخص کا خوف سکون سے رہنے ہی نہیں دے رہا کیونکہ اشتعال نہیں عمران خان کا نام انکے لئے خوف کا باعث ہے جیل اڈیالہ قیدی 804 ہوے ❤️‍🩹
10
106
268
@FatimaKaneez_
Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ
4 days
Sometimes a delay in your plan is Allah's protection.
6
3
77