Farzana 🇵
@Farzana_Blogger
Followers
4K
Following
28K
Media
67
Statuses
11K
برینڈ کی دنیا میں پیوند لگی لڑکی 💛 Content Creator, News Influencer
Joined May 2020
اللہ کی شان!! یہ مخلوق بھی اسٹیٹ بینک کے مستقبل بارے فکرمند ہے۔۔۔ 🤣🤣🤣
66
226
838
میرے قرب سے میرے وجود تک اسے اختلاف تو سدا کا تھا میرے غم سے میرے جنون تک یہ فاصلہ بس انا کا تھا میری ذندگی سے میری ساٰٰنس تک وہ فاصلہ بس دعا کا تھا میری بات سے تیرے ذکر تک کوئی سلسلہ جو ہوا کا تھا میری حقیقت سے میرے خواب تک وہ بے خبر انتہا کا تھا میرے وہم سے میرے گمان تک!
9
6
29
@MuzzammilAslam3 پٹواریوں کی عقل کے مطابق ڈش تو ایک ہی ہے نا جس میں تمام لوازمات ڈالے ہیں تو ہوگئی “ایک ہی ون ڈش”
7
29
261
"میرا کیا ہے تجھے بدنام کریں گی زنجیریں" جو زنجیروں سے باہر ہے اسے بھی أذاد مت سمجھو۔۔۔اکیلی لڑکی پورے نظام سے لڑ گی ۔
6
99
252
سلام پیش کرتے ہیں اس بندے کو اس نے ایک انپڑ مائی جو بغیر کسی لاجک اور بغیر کسی حقائق کے بات کرتی ہے اس کااصلی چہرہ دنیا کو دکھایا مگر کیونکہ ایسی جاہل عورتوں کے دلوں پہ مہریں لگی ہوئی ہیں وہ کبھی یہ نہیں سمجھتی ۔۔ کہ ہماری بے عزتی ہوئی ہے اور وہ یہی سمجھتی ہیں کہ فساد اور فتنہ
11
261
1K
گُم صُم سا جو اِک شخص ہے دالان میں بیٹھا اُس کا بھی کوئی حلقہ احباب تو ہوگا مت مُجھ سے اُلجھ یار بس اِتنا سا سمجھ لے جو خود کو میسر نہیں… نایاب تو ہوگا #اردو_زبان
0
4
4
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..
20
21
103
چونکہ اکاؤنٹس کی لوکیشن “یورپ، امریکہ، افریقہ” دکھائی دے رہی ہے لہذا تمام اوورسیز اکاؤنٹس ملک دشمن بھی ہیں، غدار بھی مگر اپنے تمام اثاثے، جائیدادیں، اولادیں سب سے پہلے “یورپ/امریکہ” منتقل کرتے ہیں ریٹائرمنٹ کا بھی انتظار نہیں فرماتے ۔۔ “کوئی ایک منافقت ہو تو گِلہ بھی کریں”
28
1K
3K
اپنی خباثتوں، بےشرمیوں، بےغیرتیوں، حرام کاریوں کو اللہ کے پاک نام سے جوڑنا اور سرعام اس کا اظہار کرنا صرف دنیاوی طور پر ہی قابل پکڑ نہیں بلکہ ڈائریکٹ اللہ سے بھی جنگ ہے اور وہی اس خرامخور ٹولے کا عبرتانک انجام دکھائے گا جو رہتی دنیا تک مثال رہے گا انشاءاللہ
اللہ کے بے پایاں فضل و کرم سے ضمنی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کے ترقی، استحکام اور عوامی فلاح کے نصب العین پر اعتماد کا اظہار کیا جس پر عوام کے مشکور ہیں. ساہیوال NA-143 سے چوہدری طفیل جٹ اور PP-203 سے چوہدری حنیف جٹ کے ساتھ ساتھ لاہور NA-129 سے حافظ محمد نعمان کی کامیابی
87
555
2K
اخے سٹے سٹرونگ! تم وہی ہو نا جس نے 26 نومبر سانحہ کے فوری بعد بکواس کی تھی۔
84
1K
5K
نیلسن منڈیلا کے دیس میں عمران خان کا جلوہ ۔۔ خان اور پاکستان کے جانثار ہوں گے Cape Town میں اکٹھے اور سلسلہ جوڑیں گے خان کی رہائی تحریک کا 18 Schaap Road Schaapkraal Cape Town 7941 “سو فیصد لوکیشن کے لیے بارکوڈ اسکین کریں”
10
332
1K
عمران خان کے نام پر فالوور لینے والے عمران خان کو مائنس کریں گے ؟؟؟؟ عمران خان کی کوئی تصویر نہیں پہلے بھی انہوں نے یہ دو پروجیکٹ کئے اس میں عمران خان کی کہیں تصویر نہیں تھی حق حقیقت جانیے ان کی باریک وارداتیں جانیں ۔۔
102
167
623
“صرف موت ہی نہیں کسی بھی شخص کا کسی بھی معاملے میں طنز، تمسخر، تضحیک کرنے والا گندی نسل کا کیڑا ہوتا ہے اور تم دو چار ٹچوں کا روزی روزگار ہی یہی ہے اس طرح تم تو گندی نالیوں میں ضائع کیا گیا مواد ہوئے”
25
298
1K
عائشہ گلالئی: وزیر الزامات جواد احمد: وزیر لغویات ریحام خان: وزیر فحشیات فرحان ورک: وزیر چولیات شاھد آفریدی: وزیر انڈا جات فیاض الحسن چوہان: وزیر صندل خٹکیات اقرار الحسن : وزیراعظم مینار پاکستان سانحات
378
2K
8K
موازنہ کرنے میں اور کسی بنی کی سنت پر عمل کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے باقی ضیاالحق کے مرنے پر عشاقی میں جو بین آپ نے ڈالے تھے اس کی اپنی اولاد پریشان ہوگئی تھی کہ “وراثت میں ایک اور حصےدار تو نہیں آگیا”
مُبالغہ آمیزی عروج پر ہے۔ ایک فریق کو اپنے باس میں نبی صلعم کے صحابی جرنیل کے اوصاف نظر آرہے ہیں۔ دوسرے فریق کے عشاق تو نعوذ باللہ اپنے لیڈر کا موازنہ انبیاء سے کر ڈالتے ہیں۔ پاکستانی قوم کہاں پھنس گئی ہے؟ 🧐
23
121
614
ہم جو ہلکا سا مسکرا دیں تو اداسیاں بھی کہتی ہیں ماشاءاللہ ❤️🔥
4
14
120
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..
8
8
25
دعائیں ہی دعائیں جمعہ مبارک
15
13
52
“میں آپ کے دس ہزار روپے آپ کے منہ پر مارتا ہوں”۔ فضل الرحمن نے مریم صفدر اعوان کے پیسے واپس پھینک دیے ۔۔ شاید چھوٹے ملاؤں کو تو ریٹ قابل قبول ہوتا مگر مولانا کا اپنا ریٹ نہیں لگا شاید
41
157
751