Alveena Mah, Profile Banner
Alveena Mah, Profile
Alveena Mah,

@FarahRubab1

Followers
2,363
Following
840
Media
1,246
Statuses
10,122

I am self motivated. I can do anything only if i desire. I want to explore the world. I want to buy books AND spend on me. But you know what! I don't have money

Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
The lunatic, The lover, and The Lahore are of imagination all compact!!! :)
12
48
181
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
میں آ نلائن ہوں۔۔۔۔ جس جس کو فولو بیک چاہیے۔ مینشن کرو اور ریٹویٹ کرو ۔۔ نئے لوگ بھی فولو کر کے مینشن کر سکتے ہیں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #اپمورٹڈ_حکومت_نامنظور
49
112
132
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کون کون ایگری ہے ؟؟؟ پاکستان سپر پاور کی غلامی کے لیےنہیں۔ امت مسلمہ کی امامت کے لیے بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #MarchAgaintsImportedGovt #امپورٹڈ__حکومت__منظور #امپورٹڈ__حکومت__منظور
11
67
90
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
What a painful touching feel #Parizaad dialogue 😍😍 Best drama ❤❤❤❤ #Parizaad 💯👌 #HUMTV 👏👏👏👏👏
Tweet media one
0
7
91
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
سب انصافیوں کو اندھا دھند فالو کیئے جا رہی ہوں، مجال ہے کسی نے فالو بیک دیا ہو۔ #امپورٹڈ_خکومت_نامنظور
18
41
69
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
The lunatic, The lover, and The Lahore are of imagination all compact!! :)
11
16
57
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
Perizad darama best darama 💯🔝and Parizaad darama best motivational dialogues and status 🔥🔥 #parizad 👌😍😍 #HUMTV 👏👏👏👏
Tweet media one
4
7
61
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
#ہائےاللہ کیا دور زندگی گزرا واقع ہو گئے کہانی سے @ImranKhanPTI 😍 #ہیرے_بڑے_سستے_ہوتے_ہیں #ہائےاللہ
Tweet media one
3
4
49
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
وہ لوگ سامنے آئیں۔ جو عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور انہیکا نعرہ لگاتے ہیں۔ "عمران خان زندہ باد" جن کو #امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور نا منظور ۔۔ اور ریٹویٹ کریں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgaintsImportedGovt
1
47
47
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
۔ ہندوستانی فلموں میں بھی طرح طرح کے اچھے برے کردار 'استاد ' کے روپ میں نظر آتے ہیں اور 'استادوں کے استاد'، دو استاد' اور 'استادی استاد کی ' جیسے ناموں والی فلمیں بھی مل جاتی ہیں۔ شاگرد ہیں ہم میر سے استاد کے راسخ استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا #قومی_زبان
1
4
50
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں ڈاکٹر ساجد رحیم @DrSajidRahim @UrduShairi #قومی_زبان
Tweet media one
8
8
46
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
"ربا میرے حال دا محرم تُوں" اندر توں ہیں، باہر توں ہیں، روم روم وچ توں توں ہیں تانا، توں ہیں بانا، سبھ کجھ میرا توں کہے حسین فقیر نمانا، میں ناہیں سبھ توں #امپورٹڈ_خکومت_نامنظور #عمران_خان_سچا_عاشق_رسول #عمران_خان
Tweet media one
3
15
38
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
ماجد جہانگیر مرزا نے کپتان سے محبت کا اظہار بہت ہی خوبصورت الفاظ کے چناؤ میں کیا۔۔۔اب آپ اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ 🔁 کریں۔۔ #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں
Tweet media one
6
21
34
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
The person, who made our childhood memorable 💞😍 Qari Seyyed Sadaqat Ali ❤️
Tweet media one
4
5
32
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
~Robin Williams~💕
Tweet media one
0
2
28
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
میرے لیے بےمثال لکھنا تو بنتا ہے ۔۔۔۔۔!! #میرابچپن
Tweet media one
8
3
30
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
الحمدللہ - ✌✌
Tweet media one
3
10
33
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
سکول کا پہلا دن⁦😴🤩🤣😆😴😴۔۔۔۔
4
12
31
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی فرخ عدیل۔ #قومی_زبان
2
6
24
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر ڈاکٹر ساجد رحیم #قومی_زبان
Tweet media one
4
5
30
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
مولانا رومی سے کسی نے پوچھا! زہر کیا ہے؟ فرمایا " ہر وہ چیز جو ہماری ضروریات سے زیادہ ہو زہر ہے - جیسے قوت، اقتدار، دولت، بھوک، لالچ، محبت اور نفرت - #قومی_زبان
2
5
25
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
دن رہ لے تو ۔۔ اسے آپ بغیر رہنے کی عادت ہو جاتی ہے اس کے بعد آپ کہیں بھی جائے اسے فرق نہیں پڑتا ___ المختصر بتانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانوں سے امیدیں لگانی چھوڑ دو کیونکہ دنیا میں جتنی تیزی سے انسان بدلتا ہے نا دنیا میں کوئی چیز نہیں بدلتی ۔۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
3
6
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
Tweet media one
17
1
24
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
مجھے اب رشتوں میں خاموشی سے ڈر لگتا ہے، جس رشتے میں خاموشی ہو، مجھے لگتا ہے میں وہاں بوجھ ہوں، اب کوئی مجھ سے ایک قدم دور ہوتو میں اس سے دس قدم دور ہوجاتی ہوں، اب میں رشتوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔ #قومی_زبان #اردو
Tweet media one
3
6
25
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
چوروں کے ہاتھ میں ہے وطن جاگتے رہو مشکل میں پڑ چکا ہے چمن جاگتے رہو ماجد جہانگیر مرزا #چور_ہٹاؤ_ملک_بچاؤ
Tweet media one
1
18
25
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
خیرات میں وصال نہیں چاہیے مجھے یوں عشق میں کمال نہیں چاہیے مجھے ہر ایک یاد اس کی، سلیقے سے ہو جدا ہو زندگی وبال ، نہیں چاہیے مجھے ماجد جہانگیر مرزا ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
4
8
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
یوں ہے کہ یہاں نام و نشان تک نہیں تیرا اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری🍂 #قومی_زبان
Tweet media one
5
7
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
میری نبض کے چلنے کی وجوہات میں اک تیری صورت کا مسلسل میری آنکھ میں ہونا۔۔۔
Tweet media one
3
6
24
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
تیرے سجدے تجھے کافر نہ بنا دے اقبال تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور علامہ اقبال ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
1
9
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
خوشیاں اور غم سہتی ہے زندگی پھر بھی چپ رہتی ہے اب تک کسی نے ناجاناں زندگی کیا کہتی ہے ۔۔۔۔!!!
Tweet media one
3
4
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا، جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے...💔🙂🥀 #قومی_زبان
Tweet media one
0
6
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
وہی کارواں ؛؛ وہی راستے؛؛ وہی زندگی_ وہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں؛؛ کبھی ہم نہیں_ @urdu_bazm @Rang_Urdu84 @pakistani_gul
Tweet media one
3
3
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کیا آپ عمران خان کے ساتھ ہیں؟ بس 🔁 دیتے جائیں۔۔۔🙏
Tweet media one
4
10
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
6 months
مرنے والے کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری نبض چلا #قومی_زبان
Tweet media one
4
9
24
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
Tweet media one
0
4
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
یونہی نہ ٹٹولو ہمیں لفظوں میں ہمارے ۔۔۔۔۔۔ ہم بات نہیں بات کے معنی میں ملیں گے ۔۔۔۔۔۔ #قومی_زبان #اردو
4
3
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
سو بار دل سے کہا چل بھول جا اس کو سو بار دل نے کہا تم دل سے نہیں کہتے۔ جون ایلیا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
2
4
22
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
روح میں بسے ہوئے شخص تجھے لگتا ہے ؟ بچھڑ کے تجھ سے جی پائیں گے ہم _ 💔 #قومی_زبان
Tweet media one
4
5
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@CagatayUIusoyIn I remember during college days, I used to wait for the new episode #Adiniferihakoydum 😍😍😍 💯best drama, #HazalKaya #çagatayulusoy 💯👌🌟😍😍❤
Tweet media one
0
8
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
اگر ہر قدم پر ترا ساتھ ہو جہاں پھر یہ سارا کہاں چاہیے💦 ماجد جہانگیرمرزا #اردو #قومی_زبان @MajidJahangirM @urdu_bazm @poetrymagazine
Tweet media one
5
7
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
مت پوچھ نارسائی کا دکھ کھا گیا مجھے یعنی تری جدائی کا دکھ کھا گیا مجھے غم کی گھڑی میں شانہ بھی کوئی نہ مل سکا حساس تھا اکائی کا دکھ کھا گیا مجھے ماجد جہانگیر مرزا ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
ماجد جہانگیر مرزا کی بہت ہی خوبصورت ، دل کو چھو لینے والی شاعری 💞💞 👇👇👇👇
0
5
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
مجھے پرانے درخت کالا رنگ قدیم حویلیاں شام کا وقت ویران جزیرے خزاں کا موسم کڑک چائے پرانے گیت بارش خاموشی اور تنہائی بہت پسند ہے_!!!
Tweet media one
1
5
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
پرچی ۔۔۔۔۔
@ThePowerOfPTI
The Power Of PTI
1 year
اس تصویر میں کیا فرق ہے؟؟؟ ریٹیوٹ 🔥
Tweet media one
156
835
2K
0
9
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
6 months
مجھے ایسے مقام پر لے جاؤ جہاں میں تمہارے پاس بیٹھ کر اپنا آپ اپنا وجود اور ساری دنیا کو بھول جاؤں #قومی_زبان
Tweet media one
5
8
23
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
ہمیشہ کے لیے بچھڑا هے کوئی جدائی گونجتی هے جسم و جاں میں #قومی_زبان
Tweet media one
3
12
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@cagatayyfanclub @cagatayulusoyy On 10 December. 😍😍😍😍
Tweet media one
1
5
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
یونہی کٹ جائے گی زندگی 🥀 ایک آس میں دوسری کاش میں 🥺 #قومی_زبان
Tweet media one
5
13
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
میرے ہر اداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا یہ کہاں کی الفتیں یہ کہاں کا عشق جاناں۔۔۔۔♥ #قومی_زبان
Tweet media one
4
4
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
نظر انداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے ♥ #قومی_زبان
Tweet media one
4
7
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
یعنی کہ۔۔ ہوتا ضرور ہے۔۔۔۔۔
Tweet media one
3
3
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@CagatayNorth @iamomeryigit It was necessary too! !!😕😕 😢
Tweet media one
1
4
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
3 years
@OnlyCagatayU @cagatayulusoyy YES , The Perfect "MONDAY MOOD " Monday is hard but you have remote control acting .💻🙍🔥💕💝😊😊 #cagatayulusoy #çagatayulusoy #Icerd #sarpyilmaz @cagatayulusoyy @OnlyCagatayU ,
Tweet media one
0
8
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
𝕊𝕡𝕖𝕔𝕚𝕒𝕝 𝐓𝐞𝐚𝐦✯ #AK_PG 🎗️🍁 ꧁𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 𝐌𝐨𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 ꧂ 𝐁☆ @Ak9t7 @Pti_promo786 @Yzi37 @Kh8256 @T_M559 @Ghz280 🔁 Follow 🔙 @FarahRubab1 @dha433 @NB2662 @SQ859 @s_k053 @T7MYn @JD_BoI_ 💯 Folow 🔙👇 @_jana_ge @hoor9333 @dr_sb2 @2Snbr @OBdi0 @ptii77
Tweet media one
1
10
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کبھی کسی چیز کو نا ترسنے والے ،💦 کسی کی آ واز کو ترس جاتے ہیں 💦
Tweet media one
2
3
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@OctaFX لے دس! لگتا ہے دنیا تے سارے کم مک گئے نے بس اے ہی رہ گئے نے، کا کا دنیا گول ہے.
6
1
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط مجھ سے باتیں کرو میں میسر ہوں ابھی۔ #ق��می_زبان
Tweet media one
5
7
20
@FarahRubab1
Alveena Mah,
6 months
یوں آ کے بیٹھو عاشقِ کامل کے سامنے...!!! آنکھ، آنکھ کے ھو سامنے، دل، دل کے سامنے...!!! داغ دہلوی #قومى_زبان
Tweet media one
6
9
21
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@Ulusoy_cao I am biggest fan of Cagatayulusoy from Pakistan😍😍😍😍 ❤ @cagatayulusoyy #çagatayulusoy ❤ 🔥 🔥 Cagatayulusoy 💯💎for Turkish film industry. 👌🙌🙌
Tweet media one
1
5
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
مُحبت کہیں نہ کہیں سے تو ملتی رہے گی لِیکن تیری کمی کا _مَداوا تو ممکن نہیں!🔥 💯 #قومی_زبان
Tweet media one
2
5
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
Tweet media one
0
6
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا 🍂 اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا منیر نیازی #قومی_زبان
Tweet media one
3
9
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
خواہشوں کے زہر میں اخلاص کا رس گھول کر وہ تو پتھر ہو گیا، دو چار دن ہنس بول کر محسن نقوی ۔ #قومی_زبان
3
1
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
8 months
کئی حادثے مرے جسم و جاں پہ گزر گئے مجھے جانے کس کی تھی بد دعا،میں مرا نہیں وہ جو ایک شام تھی خواب سی، کہیں کھو گئی وہ جو ایک دن تھا عذاب سا،وہ ڈھلا نہیں @DrSajidRahim #قومى_زبان
Tweet media one
2
5
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
قابل احترام شاعر۔ ماجد جہانگیر مرزا کا دوسرا مجموعہ کلام "وجد " میں موجود غزلیں، نظمیں اور اشعار موجودہ حالات و واقعات کا عکس پایا جاتا ہے ۔انہوں نے غزل میں" محبت " کو بہت خوبصورت، بصورت اور دلکش انداز میں پیش کیا ۔ خوب الفاظ کا چناوء ۔ @MajidJahangirM #قومی_زبان @urdu_bazm
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
13
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
11 months
✍️موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
بہترین کلام۔۔۔۔۔ ماجد جہانگیر مرزا 💕 کا 👇👇
Tweet media one
3
3
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
جانے والے کو نہ رو کو کہ بھرم رہ جائے 💦 تم پکارو بھی تو کب اس کو ٹھہر جانا ہے 💦
Tweet media one
6
1
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
6 months
ناصر اس دیار میں کتنا اجنبی ہے تو۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی #قومی_زبان
Tweet media one
3
8
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
Both are the most beautiful and good actors 💕❤ #SanaJaved #Ferozkhan 👌👍👍 Good darama #AyeMushtEKhaak 👏👏👏 Best OST , #AyeMushtEKhaak
Tweet media one
Tweet media two
0
2
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
دنیا کے اس شور نے امجد کیا کیا ہم سے چھین لیا ہے ۔ اُردو اَدب کا نا قابل تلافی نقصان: امجد اسلام امجد 💔😢
1
8
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
11 months
اُس نے ہمارے گاؤں سے جانے کی بات کی اور سارے پیڑ شہر کے رستوں میں گِر گئے #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کتنا پر درد ہے سلسلہ عشق کا چیرتا ہے بدن مرحلہ عشق کا کوئی حد ہو مقرر کسی یاد کی کوئی ترتیب دے ضابطہ عشق کا ماجد جہانگیر مرزا۔ #قومی_زبان
Tweet media one
2
9
19
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
عجب بوجھ ہے دل پر سمجھ سے باہر ہے یہاں وہاں ہے کہاں گھر سمجھ سے باہر ہے مرے وجود کے ذرو گواہ رہنا تم میں جیتے جی ہی گیا مر سمجھ سے باہر ہے ماجد جہانگیر مرزا @MajidJahangirM @urdu_bazm #قومی_زبان
Tweet media one
0
7
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
-" عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے...🖤 گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول.🌚 اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی..🙏 ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے...🔥 فملموں میں ناچے تو سٹار..🙄 کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ.؟؟؟ ✍️ 👇
Tweet media one
3
5
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
لمحہء موجود میں ایک روٹی چاہیے جنت فردوس کے سارے گھر تمہارے نام۔۔🤨😪
Tweet media one
0
2
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
یاد کرتے تھے تمہیں چھوڑ کے ہر کام کبھی یاد آتے ہوتو اب کام سے لگ جاتے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
2
7
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
کیا کہا...؟؟؟؟ "گِلے" ہیں مجھ سے؟ برحق ہیں.....مجھے بھی انتہا کے ہیں #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
وہ مجھے پَڑھ پائے __!! اتنی اس کی تعلیم نہیں ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
1
7
15
@FarahRubab1
Alveena Mah,
3 years
@OnlyCagatayU @BluTV @cagatayulusoyy @adyalcin1 I charting those eyes, 👀💋💋I don't know where they are lost. 👦 👀plzzzz come back. ❤❤😊😚💕 @onlycagatayU 🔥❤👩
Tweet media one
1
5
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
تمام دوستوں کو شعبان کا چاند 🌙 مبارک ❤️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️ اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہم سب پر اللّٰہ کی رحمتوں ، برکتوں کا نزول ہو آمین 🤲
5
6
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
@OnlyCagatayU @cagatayulusoyy It's not possible to praise the beauty of my beloved, One moment real, another moment imagination. Her face is like no other face her forhead is moon like So is her body Afreen =O the most beautiful one!❤🔥😍😍
Tweet media one
1
6
18
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
میں نے کروٹ بدل کے دیکھا ہے یاد تم اس طرف بھی آتے ہو ۔♥ #قومی_زبان
Tweet media one
2
6
15
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
ایک شعر۔۔۔۔۔ #اردو #قومی_زبان @urdu_bazm @poetrymagazine
Tweet media one
1
3
16
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
کائنات کے بدصورت ترین مناظر میں سب سے بدتر، کسی مضبوط انسان کا ٹُوٹ کر حالات سے سمجھوتہ کرنے کا منظر ہے🖤 #قومی_زبان
Tweet media one
2
11
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
کرنا ہے اب سفر مجھے تازہ ہوا کے ساتھ گفت و شنید جاری ہےمیری خدا کے ساتھ ممکن ہے آسمان کے سینے کو چیر دیں کچھ سسکیاں روانہ ہوئی ہیں دعا کے ساتھ اب اس سے بڑھ کے عاجزی کی کیا مثال دوں دفنا دیا ہے زعم کو اندھی انا کے ساتھ ماجدجہانگیرمرزا #قومی_زبان
Tweet media one
5
10
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
2 years
اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی پروین شاکر ۔ #قومی_زبان
Tweet media one
3
4
15
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
اردو زباں کی ایک خوبصورت آواز آج خاموش ہو گئی جن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی 😢 اللّہ تعالیٰ ضیاء محی الدین مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین 🤲 #ضیاء_محی_الدین 💔😢
Tweet media one
5
5
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
آنکھ بنتی ہے کسی خواب کا تانا بانا خواب بھی وہ جو میری نیند اڑا سکتا ہے ڈاکٹر ساجد رحیم۔ #قومی_زبان
Tweet media one
2
5
17
@FarahRubab1
Alveena Mah,
1 year
تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے اقرار الگ ،تکرار الگ ، تعظیم الگ ،فرمان الگ تشبیہ دوں توکس سے تیرے حسن کاہررنگ جدا نیل الگ __زمرد الگ __یاقوت الگ ، مرجان الگ #قومی_زبان
Tweet media one
3
6
18