F_4al Profile Banner
Fahad Ali Profile
Fahad Ali

@F_4al

Followers
962
Following
3K
Media
269
Statuses
2K

I am PMLN supporter...My family is also a supporter of PMLN...! 🌨️💯Follow for 💯Follow Back 🌨️ 🐅🦁 SHAIR AYA SHAIR AYA 🦁🐅

Sialkot, Pakistan
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Markhorr313
Markhor 🇵🇰
3 months
Ahmed Shrif Markhor is Proud Of You
524
787
3K
@M1Bil
Mahnoor
3 months
آؤ کر لو شوق پورا 🔥۔۔۔ https://t.co/L5n6mcYpk5
0
2
2
@asim_minhas007
Asim Minhas
3 months
خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی کا کالعدم ٹی ٹی پی کو دہشتگرد جماعت قرار دینے سے انکار #PTI #KP #TTP #Pakistan
0
1
1
@F_4al
Fahad Ali
3 months
Well done
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
پاکستان کی سپر انٹیلی جنس ایجنسی کی بروقت اور کمیاب کاروائی دھشتگردوں کے خلاف اندرونی اور بیرونی جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ کراچی میں ایک بڑے دہشتگرد حملہ کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمدات کر لیا 👏 ویلڈن پاکستان انٹلی جنس 🦾👏
0
0
0
@Atifrauf79
Atif Rauf
3 months
پاکستان کی سپر انٹیلی جنس ایجنسی کی بروقت اور کمیاب کاروائی دھشتگردوں کے خلاف اندرونی اور بیرونی جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ کراچی میں ایک بڑے دہشتگرد حملہ کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمدات کر لیا 👏 ویلڈن پاکستان انٹلی جنس 🦾👏
7
93
270
@PMLNTeamPK
PML-N Team
3 months
میں امین اللہ اچکزئی، بلوچستان، زیارت سے آیا ہوں۔ پنجاب دیکھ کر بہت خوش ہوا، شہر اتنا صاف اور خوبصورت کہ یورپ جیسا لگا۔ سموگ کے حوالے سے خدشہ تھا لیکن الحمدللہ بلکل نہیں محسوس ہوا۔
0
3
2
@F_4al
Fahad Ali
3 months
میں پہلی بار پنجاب آئی ہوں اور یہاں واقعی عملی کام ہوتا ہوا دیکھا ہے، صرف باتیں نہیں۔ سیف سٹی، ستھرا پنجاب، ای ٹرانسپورٹ انیشیٹیو، اسکالرشپ، لیپ ٹاپ، ای بائیکس اور جدید کارڈیالوجی اسپتال جیسے منصوبے قابلِ تقلید ہیں۔ #PMLN https://t.co/SLcBglteKF
0
0
0
@asim_minhas007
Asim Minhas
3 months
Today at 2:00 PM, the Director General of ISPR will hold a press conference regarding the security situation and other related matters. #DGISPR
0
1
1
@asim_minhas007
Asim Minhas
3 months
Federal Minister for Petroleum Ali Pervaiz Malik chaired a meeting on Monday to review the national gas supply, winter load management, and consumer complaint redressal, including an OGRA audit on service standard compliance. https://t.co/F0OCBEZYZq
Tweet card summary image
tribune.com.pk
Minister tightens oversight of gas supply
0
1
1
@asim_minhas007
Asim Minhas
3 months
سی ڈے اے کیطرف سے بری امام میں گھروں کو مسمار کرنے کے آپریشن کے دوران پولیس کی سیدھی فائرنگ #Islamabad #CDAOperations https://t.co/Dus73NAaXq
0
1
0
@F_4al
Fahad Ali
3 months
یہ مریم نواز کا لاہور ہے روشن، محفوظ اور ترقی کی راہ پر گامزن نیا سال مبارک ہو https://t.co/01IZlMSrOM
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
3 months
زندہ دلان لاہور 😍📷📷 #HappyNewYear2026 👏👏 https://t.co/p58jqdIP4z
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
3 months
ستھرا پنجاب کے ورکرز قبروں پر پھول ڈال رہے https://t.co/RWY6IDCijN
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
3 months
لاہور کا یہ کلپ جس نے بھی بنایا ہے کمال کردیا ہے https://t.co/mBImBkHSa8
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
4 months
اسی مریم نواز دے شکرگزار آں کہ جنے ساڈے شہر دے ایچ انی سہولت پہنچائی اے https://t.co/SnUqlXkEme
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
4 months
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے جاری روڈز ریسٹوریشن پروگرام کے تحت پیل چوک سے اُچلی روڈ تک منصوبہ مکمل ہو چکا ہے۔ اس اپ گریڈڈ سڑک کے نتیجے میں شہریوں کو بہتر اور محفوظ سفر میسر ہوگا اور مقامی ٹریفک کی روانی بھی زیادہ مؤثر بنے گی۔ https://t.co/6QkCzg2M4W
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
4 months
پاکستان کی جمہوریت پر حملہ کرنے والا رحمان ڈکیٹ (عمران خان ) نے 2014 میں کیسے جمہوریت کے خلاف سازش کی اور اسٹبشمنٹ کے لئے مداخلت کے دروازے کھولے 👇 سنیے سابق آرمی چیف کی زبانی https://t.co/wV3ad5JeeO
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
4 months
بدل رھا ھے پنجاب https://t.co/D5eK9iIHdD
0
0
0
@F_4al
Fahad Ali
5 months
میں شہبازشریف صاحب کی ہی ایکسٹینشن ہوں،انہوں نے ہی مجھے گائیڈ کیا ہے،ٹرینڈ کیا ہے،ان کا ریکارڈ تو نہیں توڑ سکتی،مریم نواز https://t.co/icgqJi4Bm1
0
0
0