
Allama Farooq ul Hassan Qadri
@FHQ_TLP
Followers
7K
Following
648
Media
143
Statuses
291
رکن شوری TLP علامہ فاروق الحسن قادری
Lahore, Pakistan
Joined January 2024
آپ تحریک لبیک کو ختم نہیں کر سکتے سینئر اینکر پرسن حامد میر کا اقتدار کے ایوانوں میں براجمان ان افراد کو پیغام جو طاقت کے نشے اور گھمنڈ میں فرعون بن کر بیٹھے ہیں #JusticeForMuridkeMartyrs
26
436
442
مریدکے میں جو قتلِ عام ہوا ہے اس کا حساب وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو دینا ہوگا۔ لیگل رائٹ آف پروٹیسٹ کو دہشتگردی بنا دیا گیا ہے۔ میں اسکی مذمت کرتا ہوں، سینیٹر مشتاق صاحب #JusticeForMuridkeMartyrs
47
1K
2K
پنجاب پولیس کی پرزنر وینز سینکڑوں کی تعداد میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کو ڈسٹرکٹ جیل ناروال میں منتقل کرتے ہوئے۔ تمہاری جیلیں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان سے بھر جائیں گی لیکن یہ نظریہ تم کبھی ختم نہ کر پاؤ گے۔ #JusticeForMuridkeMartyrs
21
593
597
Fact Check of Govt's Propaganda !! اس ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ لوگوں کی املاک کا نقصان تحریک لبیک کے کارکنان نے نہیں کیا بلکہ رینجرز اور پولیس کر رہی ہے۔ ڈی ائی جی اپریشن فیصل کامران کو قوم کے سامنے جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر فوری گرفتار کرنا چاہیے۔ #JusticeForMuridkeMartyrs
61
707
670
ہم بھی اگر مر گئے تو نظریہ زندہ رہے گا !! کسی کو مار دینے سے نظریہ ختم نہیں کیا جاسکتا !! #سانحہ_مریدکے #لبیک_کےشہداء_واپس_کرو
3
371
570
اہلِ اقتدار یہ بات فراموش نہ کریں کہ جس طرح غزہ کے ہزاروں شہداء کا خون نیتن یاہو اور ٹرمپ کے سر ہے،اسی طرح پاکستانی حکومت اور اداروں کے ہاتھ سینکڑوں نہتے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں،مریدکے کی سڑکیں آج بھی اُن کے خون سے سرخ ہیں۔ #لبیک_کےشہداء_واپس_کرو
11
364
445
پنجاب سے آواز آ رہی ہے کہ #لبیک_کےشہداء_واپس_کرو اور کتنا ظلم کرو گے ؟؟ ظلم آخر ظلم ہے جب بڑھتا ہے تو مِٹ جاتا ہے !!
8
372
508
طاقت کے نشے میں چور ن لیگی حکومت اور انکو اقتدار میں لانے والے اتنے خوفزدہ ہیں کہ بانی تحریک لبیک پاکستان امام خادم حسین رضوی کے مزار کے پاس سڑک پر نصب بورڈ بھی انکو منظور نہیں ہے اتنا خوف کس لیے
305
1K
3K
#13اکتوبرظلم_کی_داستان کے دوران مرکزی رکنِ شوریٰ #TLP علامہ فاروق الحسن قادری کا پیغام !! مذاکرات سے متعلق محسن نقوی کا زمینی حقائق سے بالکل متضاد دعویٰ صحافی @ImranRiazKhan نے بے نقاب کردیا !!
12
388
579
تحریک لبیک یارسول اللّٰہ ﷺ کا رب پر بھروسہ ہے !! اور اس کے حبیب کا دامن تحریک لبیک یارسول اللّٰہﷺ کے ہاتھ میں ہے !! #13octBlackDay #پوراملک_جام_کردو #پاکستان_بن_گیاغزہ #گولی_کیوں_چلارہےہو
7
352
632
کوئی پاکستانی جاگ رہا ہے اس وقت جو یہ سب دیکھ رہا ہو ؟؟ اب تو طلوع آفتاب بھی ہوگیا ‼️ رات کی تاریکی میں شروع ہوا ظلم طلوعِ آفتاب کے بعد تک لگاتار جاری ہے‼️ اب تو جاگ جاؤ ‼️ #گولی_کیوں_چلارہےہو
12
438
472
بکتر بند گاڑیوں سے ڈائریکٹ فائرنگ کئی شہدا سامنے موجود ! #گولی_کیوں_چلارہےہو
7
188
184
نہتے شہریوں پر ظلم کرنے والے فورسز کے جوانوں کے نام سربراہ تحریک لبیک کا پیغام ‼️ #گولی_کیوں_چلارہےہو
5
161
178
نہتے مسلمانوں پر یہ سب ظلم برپا کرنے والے بروزِ حشر اپنے اللّٰہ اور اس کے حبیبِ کریمﷺ کو کیا منہ دکھائیں گے ؟؟ #گولی_کیوں_چلارہےہو
9
305
310
سربراہ تحریک لبیک کا مرکزی کنٹینر سے پیغام ‼️ جو ہماری مزاکراتی کمیٹی آکر ہمیں کہے گی ہم اس پر من و عن عمل کریں گے ‼️ اس آپریشن کو بند کرو ، اس فائرنگ کو بند کرو ، اس شیلنگ کو بند کرو‼️ تم ملک میں آگ لگانا چاہتے ہو؟؟ #گولی_کیوں_چلارہےہو
8
188
234
پنجاب کا شہر مریدکے اس وقت میدانِ جنگ بن چکا ہے !! ریاست خون کی ہولی کھیل رہی ہے ! ! ہے کوئی جو ان نہتے پاکستانیوں کے لیے آواز بلند کرے !! #گولی_کیوں_چلارہےہو
9
195
191
ہم نے 4 بااختیار مرکزی اراکینِ شوریٰ کی مذاکراتی کمیٹی بھیجی ہے ہم ان کے فیصلے کو تسلیم کریں گے لیکن حکومت جو قتلِ عام کررہی ہے یہ فوری بند ہونا چاہیے !! #گولی_کیوں_چلارہےہو
11
218
237
سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ سعد حسین رضوی نے کفن لپیٹ لیا مرید کے میں اس وقت خطرناک آپریشن شروع ہوچکا ہے #گولی_کیوں_چلارہےہو
8
178
291