
🎀 Eman 🎀 Imranist
@E_M_AA_N
Followers
5K
Following
75K
Media
12K
Statuses
125K
BeiNg tHe bEst cHarM t0 uR oWn eyE sh0uLd mAtteR tHe m0sT..💫 @IYWarrior_ ❤️ #Insafian Fin de vie... انا دمی فلسطينی 🇵🇸
Joined August 2009
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا .مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم۔۔۔. Ik will be back in Sha ALLAH ❤️ .#BehindYouSkipperAlways .#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
34
87
193
جب لیڈر کو جیل سے نہیں چھڑوا سکتے تو گھر کیلئے کیوں بھڑکیں مار رہے اب 😏.پہلے گرفتار کروایا .دو سال سے جیل کاٹ رہا .اب گھر چھن رہا.اور ساری گھٹیا لیڈر شپ اور اور ان کے چیلے ٹویٹر پہ بیٹھے بھڑک دار پوسٹس کرتے رہتے بس 😑.Bhaaaaarrhhh mei jao sb 😏.
0
2
5
Just don't label ur jahalia nd satanic desires as religious nd righteous things. Religion is just a tool for such so called Mullah's 😏.Bulshit !.
کتنے مومن مسلمان ہیں نا مسجدیں گرانے پر نہ کوئی مذمتی بیان ، نہ کوئی شور شرابہ نہ کوئی دھرنا لیکن جھوٹے الزام پر اقلیتوں کے گھروں کو آگ لگا دیتے ہیں اور بے قصوروں کو توہین مذہب کی آڑ میں زندہ جلا دیتے ہیں 😐.
0
2
4
بہت سارے سٹوڈنٹس کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں 💔🥺.اللہ رحم کرے یہ ملک اور سیاست کس رخ پہ چل پڑے ہیں .اتنی نفرت اپنے ہی لوگوں سے 💔.
اسلام آباد ہاسٹل سٹی میں پولیس کا انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی میٹنگ پر چھاپہ، چھاپے کے دوران پولیس نے سٹوڈنٹس پر گولیاں چلا دیں کئی سٹوڈنٹس گرفتار۔. کتنوں کو مارو گے بے شرموں 😡.لعنت ہے تم لوگوں پر.
1
2
7
RT @Rustam_Khan78: کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے. امریکہ میں مرشد کا استقبال دیکھیے 😱🔥. #عمران_عوام_عشق_کہانی.
0
10
0
RT @MalikZamad9: جناح نے پاکستان بنایا،.عمران اسے بچانے نکلا.ایک نے قوم کو آزادی دی،.دوسرا اسے غیرت لوٹانے آیا.#جناح_پڑھا_عمران_دیکھا https….
0
5
0
یہ دو ٹکے کی وردیوں میں جو تم لوگ فرعون بنے پھرتے ہو نا ڈرو اس دن سے جب ان معصوموں کی آہیں اور سسکیاں تمہارا جینا اور مرنا حرام کر دیں گی 😑.اپنی حد میں رہو بے غیرتوں 🤬. @ccpolahore
0
16
18