Dawa Khan Sabir Profile Banner
Dawa Khan Sabir Profile
Dawa Khan Sabir

@DawaKhanSabir

Followers
1,171
Following
10
Media
362
Statuses
658

Founder Member Of Pakistan Tereek e Insaf (Karachi) || Elected MNA Of PTI NA 242 According To Form 45 || Vice President Of PTI Sindh

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے242 کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے فارم45 کا رزلٹ، فارم45 کے مطابق PTI کے امیدوار دوا خان کے ووٹوں کی تعداد تقریباً 54ہزار اور MQM کے مصطفیٰ کمال کے تقریباً 24 ہزار ووٹ ہیں، 30ہزار کی برتری ہونے باوجود فارم47 میں عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا #NA_242 @PTIKarachi_ @PTIofficial
110
2K
4K
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
فارم 45 کے مطابق #NA_242 کا ووٹنگ ٹرن آؤٹ 33.12 فیصد رہا، جن 69 پولنگ اسٹیشنز میں مینڈیٹ چور مصطفیٰ کمال کے لئے نمبرز Tempered کئے گئے فارم 48 میں، ان میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 85 فیصد رہا، کئی پولنگ اسٹیشنز میں تو 100 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں وہ کہتے ہیں نا "نقل کے لئے بھی عقل چاہئیے"
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
247
363
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 کا فارم 48 بھی جاری کر دیا گیا، اصل فارم 45 اور Tempered فارم 48 کے نتائج میں Difference چیک کریں کہ کس طرح باپ کا مال سمجھ خود سے اصل ووٹوں کے آگے پیچھے نمبرز لگاتے رہے مینڈیٹ چور مصطفیٰ کمال کی جیت کو سچ ثابت کرنے کے لئے #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
165
226
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 کی عوام کے منتخب کردہ ایم این اے پی ٹی آئی کے رہنما دوا خان صابر کا اسلام آباد کی احتجاجی ریلی سے این اے 242 کی عوام کے نام پیغام #NA_242
4
83
198
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
جماعت اسلامی کے امیدوار این اے 242 فضل احد کی پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان کے ہمراہ فارم 45 کے حوالے سے حقائق بیان کرتے ہوئے @PTIKarachi_ @PTIofficial #NA_242
6
104
178
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 سے عوام کے منتخب کردہ نمائندہ پی ٹی آئی کراچی کے رہنماء دوا خان صابر آج الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں ہونے والی سماعت کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے #NA_242 #MandateThieves #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
5
72
166
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما دوا خان صابر این اے 242 کی مینڈیٹ چوری کے خلاف کیس سے متعلق اب تک کی صورتحال پر الیکشن کمیشن اسلام آباد آفس کے باہر ویڈیو کے زریعے لوگوں کو آگاہ کرتے ہوئے #NA_242
7
81
146
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
الیکشن کمیشن اسلام آباد آفس کے باہر دوا خان صابر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے #NA_242
10
75
123
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 کا فارم 47 دوا خان صابر کے وکیل جبران ناصر نے سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، استدعا کی گئی کہ فارم 45 کے مطابق دوا خان صابر 53 ہزار سے زائد ووٹ لے کر جیتے تھے مگر فارم 47 میں مصطفیٰ کمال جیت دے دی گئی ہے #NA_242
9
60
120
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 میں پی ٹی آئی پر اعتماد کرنے اور بھرپور ووٹ دینے پر پی ٹی آئی کے رہنما دوا خان صابر این اے 242 کی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
9
54
117
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کراچی کے رہنما دوا خان صابر نے نواز شریف کو ہرانے والے ایم این اے شہزادہ گستاسپ سے اسلام آباد میں ملاقات اور مبارکباد پیش کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
39
121
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 کی عوام کے منتخب کردہ نمائندہ پی ٹی آئی رہنما دوا خان صابر مینڈیٹ چور مصطفیٰ کمال کو شرم دلانے کی کوشش کرتے ہوئے #NA_242 #MandateThieves #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
63
116
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
ارے ہم نے تو ان جعلی ووٹوں اور ٹھپوں تک کی اجازت دے دی تھی کہ ایم کیو ایم کے حق میں گنتی کردیں، اعتراض نہیں کیا مگر پھر بھی 30 ہزار کا فرق ہے، این اے 242 کی عوام نے عمران خان صاحب سے اس قدر محبت کا اظہار کیا ووٹوں کے زریعے کہ مینڈیٹ چور ایم کیو ایم کے ٹھپے بھی کام نہ آئے #NA_242
@PTIKarachi_
PTI Karachi
7 months
عوام نے جن کی ضمانتیں ضبط کروادیں، انہیں پھر اس طرح کراچی کی سیٹیں بھیک میں دی گئیں۔ مصطفیٰ کمال کو این اے 242 میں ٹھپے لگا کر بیلٹ پیپرز سے بھرا تھیلا لیکر بھاگتے ہوئے عوام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے پھر بھی یہ سیٹ تحریک انصاف کے جیتے ہوئے امیدوار دوا خان
24
4K
4K
2
77
117
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
خدارا! عوام کا احمق مت سمجھیے۔ آپکی چوری پکڑی گئی ہے۔ حلقہ NA_242# ضلع کیماڑی، کراچی میں عوامی مینڈیٹ پر دن دہاڑے ڈاکہ مارا گیا ہے۔ فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی یہ حلقہ مارجن سے جیت چکی تھی مگر فارم 47 میں ردوبدل کے بعد یہ سیٹ ایم کیو ایم کو دے دی گئ ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
6
49
94
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
@ShahidGill35 @PTIofficial @PTIKarachi_ We have already submitted it to the lawyer (Jibran Nasir), uploaded it here just because few of the followers asked for it
2
11
103
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
گزشتہ روز صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج میں دوا خان صابر کی عالمی میڈیا سے گفتگو #NA_242
2
36
85
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت صاحب الیکشن کمیشن اسلام آباد آفس کے باہر این اے 242 کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
3
39
87
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 سے منتخب ہونے والےPTI کے رہنماء دوا خان صابر نے الیکشن کمیشن سندھ کے آفس کے باہر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارنے کے خلاف پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور خطاب کیا #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
37
81
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
ہر روز نئی نئی دھاندلی کے کارنامے سامنے آرہے ہیں۔ کمپنی سرکار نے مصطفی کمال کو لنڈے کی سیل میں سیٹ دینے کے چکر میں یہ تک نہیں سوچا کہ ووٹ کیسے پورے ہونگے۔ فارم 48 میں ٹرن آوٹ 100 فیصد تک دکھا دیا۔ مطلب اتنی نااہلی و نکماپن؟ #NA_242
2
51
76
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
مجھ سے ہی مانگ لیتے میں پوری پی ڈی ایف بھیج دیتا، زمینی سیاست کی ا ب پ بھی معلوم ہوتی تو آپ یہ "چول" نہ مارتے، فارم 45 چونکہ امیدوار 29 تھے تو 2 پیجز پر مشتمل ہیں، فرنٹ اور بیک، اور سائن وغیرہ کسی پریزائیڈنگ افسر نے فرنٹ تو کسی نے بیک پیج پر کیا ہے، الحمداللہ ایک ایک فارم اصلی ہے
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
8 months
تحریک انصاف کے فارم 45 پر فراڈ 🚨🚨 یہ دعا خان کراچی میں تحریک انصاف کے امیدوار ہیں اور ایم کیو ایم کو فارم 45 پر شکست کا دعوی کر ریے ہیں۔ انکی فارم 45 کی ویڈیو نیچے چل رہی ہے اس تیز ویڈیو سے چند سکرین شاٹ وقت کے ساتھ آپ کے سامنے، جن میں فارم 45 پر نا دستخط ہیں اور نا انگوٹھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
102
1K
2K
10
24
70
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
کسی کا آشیرباد تمہارے سر پر ہے تو اتنے تُرّم خان نہ بنو کہ دھمکی آمیز لہجے میں بات کر رہے ہو، عوام 8 فروری کو تم لوگوں کی اصلیت بتا چکی تمہیں، جس شخص اور جماعت نے تمہیں کچھ بنایا اُسی پر تھوکتے رہے اور پھر دوبارہ اپنا تھوکا چاٹا تو وہ وقت دور نہیں کہ تم "آج" والے پر بھی کل تھوکو
@mugheesali81
Mughees Ali
7 months
اگر ہم نے ریلی کی آواز دی تو پھر گھروں سے کوئی نہیں نکل سکےگا،مصطفیٰ کمال۔۔۔!!!
Tweet media one
728
165
970
6
31
63
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کراچی کے رہنما دوا خان صابر اور دیگر رہنماؤں کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل خان مروت سے ملاقات کی اور کراچی کی مینڈیٹ چوری سے متعلق گفتگو کی، شیر افضل مروت کل الیکشن کمیشن اسلام آباد میں کراچی کی نشستوں کے کیسز میں ILF کے وکلاء کی رہنمائی کریں گے #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
2
26
64
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
عمراورعثمان ڈار کی والدہ جوکہ میرے لئے بھی ماں کا درجہ رکھتی ہیں ریحانہ ڈار جیسی عظیم خاتون سےخواتین کےعالمی دن پر ملنا میرےلئے قابلِ فخر اور اعزاز ہے، ماں جی جیسی تمام خواتین ڈاکٹر یاسمین، خدیجہ، عالیہ حمزہ، صنم، طیبہ اور باقی تمام خواتین مبارکباد کی مستحق ہیں جو حق پر ڈٹی رہیں
2
17
66
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر مینڈیٹ چوری کے خلاف کراچی کے دیگر اضلاع سمیت ضلع کیماڑی میں پراچہ چوک، شیرشاہ پر احتجاج #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #MandateThieves
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
21
60
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
کچھ ناسمجھ اے سی کے کمروں میں بیٹھے بیوقوف جنہیں الیکشن کی ا ب پ کی سمجھ نہیں اور کہہ رہے تھے کہ فارمز پر دستخط نہیں، فارمز کی تعداد زیادہ ہے وغیرہ وغیرہ، ان تمام لوگوں کے لئے پیشِ خدمت ہے این اے 242 کے 95 فیصد سے بھی زائد فارم 45، دیکھ کر تسلی کرلیں
8
23
57
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم کا اپنی ہاری ہوئی نشست کی جیت قبول نہ کرنے کا فیصلہ انتہائی قابل احترام اور جمہوریت کو تقویت دینے والا ہے۔ میرا MQM کے امیدواروں سے بھی مطالبہ ہے کہ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھاندلی زدہ نشستیں واپس کرے اور عوامی مینڈیٹ کا احترام کرے
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
8 months
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں
Tweet media one
6K
21K
71K
2
19
56
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 سے جیتنے والے پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان صابر کی آج میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں ہونے والے عالمی پریس کانفرنس میں شرکت کی #NA_242
1
25
54
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر مینڈیٹ چوری کے خلاف کراچی کے دیگر اضلاع سمیت ضلع کیماڑی میں پراچہ چوک، شیرشاہ پر احتجاج، پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کی میڈیا سے گفتگو #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #MandateThieves
0
22
52
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کراچی کے رہنما دوا خان صابر کی پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات ملاقات میں این اے 242 سمیت کراچی کے مینڈیٹ پر ڈالے گئے ڈاکے کے خلاف مستقبل کے لائحہ عمل پر گفتگو کی #NA_242 #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
2
18
50
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 میں مینڈیٹ چوری کرنے کیلئے اس قدر دھاندلا کیا گیا ہے کہ آئے روز نئے نئے چمتکار سامنے آتے ہیں، کمپنی اور سرکاری بابوؤں کی ملی بھگت سے جاری کردہ فارم48 میں #NA_242 کے نیچے جو صوبائی نشستیں تھی اُن کے ووٹوں میں اور قومی اسمبلی کے ووٹوں میں 32 ہزار سے زائد ووٹوں کا فرق ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
29
50
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کے فخر اور مشکل وقت کے وفادار اصل معنوں میں فارم 45 کے مطابق منتخب ہونیوالے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
Tweet media one
Tweet media two
2
8
53
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کا اپنے حلقے #NA_242 کی عوام و کارکنان سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر کل ہفتے کے روز شام 4 بجے کراچی پریس کلب پر انتخابی دھاندلی کے خلاف ہونیوالے پُرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کی اپیل #نامعلوم_MNAs_نامنظور #MandateThieves
1
26
48
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
فارم 45 کے مطابق این اے 242 کے منتخب ایم این اے دوا خان صابر نے یو سی 1 اتحاد ٹاؤن اور یو سی 2 محمد خان کالونی کی مقامی تنظیم کے عہدیداران و علاقہ معززین کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 8 فروری کو عمران خان کے نمائندے پر اعتماد کرتے ہوئے بھرپور ووٹ دیئے #NA_242 #مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
10
51
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
میری این اے 242 کی عوام سے گزارش ہے کہ کل کے اس پُرامن احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اور یہ پیغام دیں کہ مینڈیٹ چوروں اور ان کے ہینڈلرز کو کہ ہم زندہ قوم ہے جسے عمران خان نے اپنے بنیادی حقوق کے لئے آواز اٹھانا سکھایا۔۔۔ وہ وقت دور نہیں جب ہم اپنا حق چھیننا بھی سیکھ لیں گے #NA_242
Tweet media one
2
21
48
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
لاہور کے صحافیوں جن میں @iRaiSaqib صاحب بھی موجود تھے، لاہور کے لکشمی چوک پر ایک پرنٹنگ پریس پر چھاپہ مارا جہاں ابھی تک مریم نواز کے NA 119، نواز شریف کا NA 15 مانسہرہ اور لاہور کا NA 130 کے بیلٹ پیپرز چھاپے جا رہے ہیں کراچی کے پرنٹنگ پریس پر بھی نظر رکھنی ضروری ہے
3
26
50
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پنڈی کی بیوروکریسی کا تو ضمیر جاگ گیا اب کراچی والے بیوروکریٹس کے مردہ ضمیر کب جاگیں گے، لیاقت علی چٹھہ کے اعترافی بیان کے بعد پاکستانی بیوروکریسی اور خلائی مخلوق کے ضمیر جاگنے کا اسکور کچھ یوں ہے پاکستانی بیوروکریسی : 1 پاکستانی چلائی مخلوق: 00
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
26
48
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
فارم 45 کے مطابق #NA_242 سے منتخب MNA دوا خان، MPA PS112 سربلند خان اور MPA PS 113 غلام قادر نے UC 7 کے صدر حاجی مشتاق، GS عمر زیب اور UC کے دیگر عہدیداران و علاقہ معززین سے ملاقات کی اور انتخابات میں میں بھرپور حمایت اور کام کرنے پر شکریہ ادا کیا #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
10
44
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
چیئرمین عمران خان کی رہائی اور جنرل الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا کے خلاف احتجاج کے حوالے سے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ #NA_242 #ReleaseImranKhan
0
13
42
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کی شرکت اور کانفرنس سے خطاب #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
42
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
کراچی سے تحریک انصاف کے فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے امیدواران کی فارم 45 سامنے رکھ کر کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس #NA_242 #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
12
40
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
میں سندھ اسمبلی کے باہر کئے جانے والے احتجاج پر تشدد اور بالخصوص خواتین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتا ہوں، ان پولیس والوں کو گزشتہ 2سال سے اتنی ڈھیل دیدی گئی کہ اب ان کے منہ کو خون لگ گیا ہے اور یہ خود کو فرعون سمجھتے ہوئے اس قسم کا تشدد کر رہے ہیں یہ ہےPPP کی سندھ پولیس
0
19
40
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 سے پی ٹی آئی کے امیدوار دوا خان صابر جن کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، مصطفیٰ کمال کو شرم دلوانے کی کوشش کرتے ہوئے #NA_242
1
20
42
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
قابلِ افسوس ہے نظام عدل اور نظامِ پاکستان جہاں ہارے ہوئے فارم 47 کے ایم این ایز ایوانوں کی آسائشوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں وہیں فارم 45 کے مطابق جیتے ہوئے ایم این ایز ٹریبونل کے لئے کاغذی کارروائیوں میں دھکے کھاتے پھر رہے رہے ہیں #NA_242
2
19
40
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کراچی کے رہنما دوا خان صابر کی بیرسٹر گوہر سے اسلام آباد پارٹی سیکریٹریٹ میں ملاقات، ملاقات میں #NA_242 کے کیس اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق گفتگو، اس موقع پر جوائنٹ سیکرٹری کراچی عبدالرحمٰن، SVP کیماڑی حیدر خلیل اور کومند خان بھی موجود تھے #مینڈیٹ_عمران_خان_کا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
6
35
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
گزشتہ رات پوری منصوبہ بندی تھی کہ پی ایس 112 کی نشست پی ٹی آئی سے ری کاونٹنگ کے ذریعے چھینی جائے تاہم آج صبح عدالت ری کاونٹنگ کے حکم کو کالعدم قرار دے چکی #NA_242
0
14
34
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
ویسے تو ضرورت نہیں کہنے کی کیونکہ کراچی نے کبھی چیئرمین عمران خان کو مایوس نہیں کیا اور انشاء اللہ 28 اپریل کو باغ جناح جلسے میں بھرپور شرکت کرکے ایک مرتبہ پھر کراچی خان صاحب کو جواب دے گا "ہم نہ باز آئیں گے محبت سے" کراچی باہر نکلے گا تو خان جیل سے نکلے گا #ReleaseImranKhan
Tweet media one
1
13
35
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر اور ضلع کیماڑی کے سینئر نائب صدر حیدر خلیل نے انصاف یوتھ ونگ سندھ کے جوائنٹ سیکرٹری کومند خان کے بھتیجے صلاح الدین کی عیادت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
9
29
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف #NA_242 سے عوام کے ووٹوں سے منتخب دوا خان صابر اور پی ایس 113 سے عوام کے ووٹوں سے منتخب قادر خان کی نگرانی میں عوام و کارکنان نے بڑی تعداد میں احتجاج کرتے ہوئے 24 مارکیٹ میں پیدل مارچ کیا #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #MandateThieves
1
17
32
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
نائب صدر PTI سندھ دوا خان او�� PTI رہنما عالمگیرخان نے SHC میں پٹیشن دائر کی کہ الیکشن کمیشن 14دنوں میں ویب سائٹ پر فارم 45 اپلوڈ کرنے کا قانونی پابند ہے مگر اب تک #NA236 اور #NA_242 کے فارم 45 اپلوڈ نہیں کئے گئے لہٰذا ہائیکورٹ ECP کو متعلقہ حلقوں کے فارمز اپلوڈ کرنے کا پابند کرے
0
10
27
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر ملک بھر کی طرح ڈسٹرکٹ کیماڑی میں بھی 9 اپریل 2022 کو ملک کےساتھ غداری کرنیوالوں کےخلاف جاری مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے، 9 اپریل کو PTI کی حکومت نہیں بلکہ پاکستان کو گرایا گیا تھا جسکا عملی مظاہرہ پچھلے 2سالوں سے سب کےسامنے ہے
0
12
30
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
ذلت تمہارا مقدر ہے مصطفیٰ کمال، این اے 242 کی مینڈیٹ چوری تمہیں ہضم نہیں ہونے دوں گا، ذلیل تو تم ابھی بھی ہو عوام کا سامنا نہیں کرسکتے کیونکہ تمہیں بھی اپنی اصلیت پتہ ہے مگر جب تمہارے سر پر سے "محکمہ زراعت" کا سایہ اٹھ جائے پھر تم کہیں کے نہیں رہو گے
@PTIofficial
PTI
7 months
ن لیگ اور پیپلز پارٹی والے کہہ رہے ہیں کہ ان کا مینڈیٹ 60 فیصد اور ہمارا 100 فیصد جعلی ہے۔ مصطفیٰ کمال عوام نے جنہیں دھتکار دیا وہ بھی جانتے ہیں کون کتنا دھتکارا ہوا ہے۔ سارے مینڈیٹ چوروں کو پتہ ہے کس کے لیے کتنا ڈاکہ مارا گیا۔ جو بات سارا پاکستان جانتا ہے، وہ اب یہ اعتراف جرم
63
2K
3K
1
15
30
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
این اے 242 کی عوام کے منتخب کردہ نمائندہ پی ٹی آئی رہنما دوا خان صابر کا الیکشن کمیشن اسلام آباد آفس کے باہر پی ٹی آئی کراچی کے جوائنٹ سیکرٹری انجینئر عبدالرحمٰن کے ہمراہ حلقے کی عوام کے نام پیغام #NA_242 #MandateThieves #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
1
19
30
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 سمیت کراچی کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر کیسے ڈاکا مارا گیا، اور کیسے تحریک انصاف سے چھینی گئیں ملاحظہ کریں!!! #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
@PTIKarachi_
PTI Karachi
8 months
کراچی کی 14 نشستوں پر کیسے ڈاکا مارا گیا، اور کیسے تحریک انصاف سے چھینی گئیں ملاحظہ کریں!!! #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
17
1K
2K
0
13
29
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
دوا خان صابر کو دورانِ انتخابی مہم کس طرح کی دھمکیاں دی جاتی تھی فون کالز کرکے، اور ان کے خاندان کو کس قسم کی اذیتیں اٹھانی پڑی #مینڈیٹ_عمران_خان_کا #NA_242
0
16
28
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں دوا خان صابر پینل A میں صوبہ سندھ کے نائب صدر کے امیدوار ہیں، پی ٹی آئی کے تمام ارکان سے درخواست ہے کہ پینل A کو ووٹ دے کر کامیاب کروائیں۔۔۔ شکریہ #NA_242
Tweet media one
2
6
26
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
8 فروری کو #NA_242 کے انتخابات میں فراڈ اور دھاندلی کرنے پر دوا خان صابر نے آر او اور اے آر اوز کے خلاف 22A کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا @PTIKarachi_ @PTIofficial
2
6
29
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر مینڈیٹ چوری کے خلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج #NA_242 #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #MandateThieves
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
9
28
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
9 months
آج رات جتنا دکھ یا مایوسی دکھانی ہے دکھا دیں مگر کل سے ایک نئے اور پہلے سے زیادہ جذبے سے محنت شروع کریں اور اپنے حلقے سے #PTI کے نامزد کردہ آزاد امیدوار کا نام اور انتخابی نشان 8 فروری تک گھر گھر پہنچائیں اور دورِ حاضر کے فرعونوں کے مظالم کا بدلہ ووٹ کی صورت میں لیں #NA_242
Tweet media one
3
10
28
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر نے مدرسہ اشرافیہ امدادیہ میٹروول میں فلسطین کی مظلوم عوام کے لئے فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکت کی، جس میں فلسطینی رہنما ڈاکٹر عبدالخالد قدومی بھی شریک تھے #NA_242
1
7
25
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
بانی چیئرمین عمران خان سے یکجہتی!!! ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام آج شام 5 بجے چیئرمین عمران خان کی رہائی اور عام انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کیخلاف GCT کالج سے ریلی نکالی جائے گی، عوام و کارکنان کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے دوا خان صابر #NA_242 #ReleaseImranKhan
0
13
26
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
انتخابات کے تقریباً 55 دنوں بعد پی ایس 112 پر PTI کے MPA سربلند خان کی PPP میں شمولیت قبول نہ کرنے پر اب 26 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ری کاونٹنگ کی جا رہی ہے جس میں پی ایس 115 کی طرح پی ایس 112 میں بھی 16 ہزار کے مقابل 9 ہزار ووٹ والے PPP کے امیدوار کو جتوایا جائے گا #NA_242
0
14
26
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 کے 286 پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی کے دوا خان صابر نے 53 ہزار سے زائد جبکہ دوسرے نمبر پر ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال نے 17 ہزار سے زائد ووٹ لئے، مگر RO کے رزلٹ 17 کو 71 کردیا گیا اور لاڈلے کو جتوایا گیا @MashwaniAzhar @PTIPoliticsPK @PTIKarachi_ #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
4
13
26
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر نے حلقہ این اے 242 سیکٹر 9F میں گرین لینڈ اسکول کے پرنسپل سر عامر سے ملاقات کی، تراویح میں ختمِ قرآن پر مبارکباد پیش کی اور الیکشن میں کام کرنے پر شکریہ ادا کیا #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
24
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
"ساڈا حق، ایتھے رکھ" #NA_242
1
12
23
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
کراچی والوں! کپتان عمران خان کی رہائی کے لئے ہمیں نکلنا ہوگا کل بروز اتوار شام 4 بجے نرسری شاہراہ فیصل سے قائد اعظم مزار تک ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا یے دوا خان صابر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ #ReleaseImranKhan
1
13
25
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
اصل فارم 45 میں گیٹ نمبر4 کےلاڈلے مصطفیٰ کمال کےووٹ جوکہ 05تھے ECP کے اپلوڈ کئے گئے فارم 45 میں 605 ووٹ ہوگئے، الیکشن کمیشن کے اپنے اپلوڈ کئے گئے فارم 45 میں پہلے صفحے پر سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسر کوئی اور تو دوسرے صفحہ پر کوئی اور ہیں ساتھ میں اصل فارم 45 بھی دیکھ سکتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
13
21
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
این اے 242 کے لوگوں، بھولنا مت گھس بیٹھیے، فارم 47 اور گیٹ نمبر 4 کی پیداوار مصطفیٰ کمال کو، جو ہمیشہ کلمہ یا بسم اللّٰہ پڑھ کر بھی جھوٹ بولتا ہے، مصطفیٰ کمال کسی کا سگا نہیں، اقتدار کی خاطر ہر نچلی سطح تک گر سکتا ہے #NA_242
@PTIKarachi_
PTI Karachi
5 months
تحریک انصاف نے 8 فروری کو کراچی سے فارم 45 کے مطابق 19 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت کر عمران خان کے نام کی تھیں لیکن 9 فروری کو عوامی مینڈیٹ چھین کر فارم 47 میں جو بہروپیے جتوائے گئے انکو عوام کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہمارے لیڈر عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی تک بھرپور تحریک
Tweet media one
8
379
557
0
15
22
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
فارم 45 کے مطابق #NA_242 سے منتخب MNA دوا خان، MPA PS112 سربلند خان اور MPA PS 113 غلام قادر نے UC 11 کے صدر ثناء اللہ چانڈیو اور UC کے دیگر عہدیداران وعلاقہ معززین سے ملاقات کی اور انتخابات میں میں بھرپورحمایت اور کام کرنے پر شکریہ ادا کیا #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #MandateThieves
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
22
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
مراد سعید PTI کا سرمایہ ہے اور پاکستانی نوجوانوں کے لئے زندہ مثال، کہ اپنے ارادے پختہ رکھیں اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے بس تم نے ثابت قدم رہنا ہے اور ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھاتے رہنا ہے، ظالم کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے للکارنا ہے، انشاء اللہ اس قوم کا ہر نوجوان مراد سعید ہوگا
@MuradSaeedPTI
Murad Saeed
7 months
۲۰۱۳ کے انتخابات کے وقت جب ٹکٹس کے فیصلے ہورہے تھے تو اُس وقت کے پارٹی کے کرتا دھرتاؤں نے میرے ٹکٹ کی بھرپور مخالفت کی۔ “نوجوان ہے، سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں ہے، نا اپنا کوئی ووٹ ہے نا خاندان کا”۔ صرف ایک شخص تھا جس کو یقین تھا کہ پاکستان بدل چکا ہے اور اِس تبدیلی کا “پوسٹر بوائے”
2K
19K
43K
0
4
21
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر نے حلقہ این اے 242 یو سی 1 اتحاد ٹاؤن کی ٹیم کی جانب منعقد کئے گئے افطار ڈنر پروگرام میں شرکت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
21
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
خان صاحب پہلے ہی کہہ چکے تھے کہ "جو (ججز) خود کومپرومائزڈ ہیں وہ مجھے کیا انصاف دیں گے" آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خطوط IHC کے چیف ٹاؤٹ اور سپریم کورٹ کے چیف ٹاؤٹ کے خلاف چارج شیٹ ہیں پوری قوم کو IHC کے 6 ججز کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے اور ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے
Tweet media one
2
10
22
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
منوڑہ کے ماہی گیروں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لئے ریلی نکالی جانی تھی تاہم سندھ پولیس نے فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر سمیت دیگر پی ٹی آئی کی قیادت کو "پیچھے سے پریشر ہے" کہہ کر راستے میں روک دیا، ریلی میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر احتجاج
0
7
24
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر نے پی ٹی آئی کراچی کے رہنما ولی محمد مغیری اور محمد رضوان نیازی کی جانب سے منعقد کئے گئے افطار ڈنر پروگرام میں شرکت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
4
19
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر کا PTI ضلع کیماڑی کے سینئر رہنما حیدر خلیل کے ہمراہ موریرو میر بہار ٹاؤن یو سی 1 پٹھان کالونی کے کارکن وقار کی والدہ کے انتقال پر مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
1
8
21
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پولنگ اسٹیشن نمبر 5 میں گیٹ نمبر 4 کے لاڈلے مصطفیٰ کمال کو جتوانے کے لئے کی گئی ہیر پھیر @PTIKarachi_ @PTIofficial #NA_242 #Form45 #MandateThieves
Tweet media one
0
11
20
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر شاہراہِ فیصل نرسری تا مزارِ ریلی کے دوران حلقے کے کارکنان کے ہمراہ #PTIKarachiRally #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
19
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جناب سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں 21 اپریل PTI کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے، عمران خان کی رہائی اور مینڈیٹ چوری کے خلاف پرامن احتجاج، تنظیم کو جلد از جلد مکمل اور متحرک کرنے پر اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
18
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر نے ملک بھر کی طرح ڈسٹرکٹ کیماڑی میں بھی 9 اپریل 2022 کو ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں کے خلاف جاری مظاہرے میں شرکت
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
8
18
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
ضلع کیماڑی کے زیر اہتمام چیئرمین عمران خان کی رہائی اور جنرل الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا کے خلاف GCT کالج تا میٹروول موٹر سائیکل/موٹرکار ریلی نکالی گئی جس میں فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی #ReleaseImranKhan
1
7
20
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے آخر سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے بعد این اے 242 کے فارم 45 الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپلوڈ کر ہی دیئے ہیں 69 پولنگ اسٹیشنز میں ہیر پھیر کی گئی ہیں، جس کا پوسٹ مارٹم کرکے آپ لوگوں کے سامنے رکھا جائے گا۔۔۔ انشاء اللہ #NA_242 #MandateThieves #Form45
2
7
19
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کا PTI ضلع کیماڑی کے سینئر رہنما انجینئر عبدالرحمٰن اور حیدر خلیل کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن میں پیپلز پارٹی کے عباد جاں کی والدہ کے انتقال اور روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق راجا نزیر کے کزن کے لئے دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
18
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
کراچی کے 22 حلقوں میں PTI کے مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاجی مظاہرے آج شام 5 بجے #NA_242 کے مینڈیٹ پر ڈاکے کےخلاف 24 مارکیٹ، چاندنی چوک پر پُرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں #NA_242 کی عوام و کارکنان سے شرکت کی درخواست ہے منجانب: دوا خان #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Tweet media one
0
10
18
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
فارم 45 کے مطابق #NA_242 سے منتخب MNA دوا خان صابر کی مینڈیٹ چور مہاجروں کے نام اور خون کے سوداگر مصطفیٰ کمال کو چیلنج #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #MandateThieves #CoalitionOfLosers
0
5
17
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
بھٹو کے نواسے بلاول اور جنرل ضیا الحق کے بیٹے اعجاز الحق آج اکٹھے ہو گئے جنرل جیلانی کی پیداوار نواز شریف کے بھائی شہباز شریف کو ووٹ دینے مگر اُسے خود بھی یقین نہیں اور خود کو اپوزیشن لیڈر مان رہا ہے کیونکہ فارم45 کے حساب سے ن لیگ کو صرف 17 نشستیں ہی ملی جمہوریت بہترین انتقام ہے
1
7
17
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
بخت شیر جن کی سائٹ ٹاؤن پٹھان کالونی میں موبائل کی دکان ہے 9بجے دکان بندکرکے 1کروڑ نقد اور17موبائل لیکرگھر جارہےتھےکہ راستےمیں2بائیکس پرسوار 4ڈکیت سب کچھ لوٹ کرچلےگئے 10روز قبل میٹروول سائٹ میں ڈکیت نقدرقم لوٹ کر2لوگوں کوقتل کرچکے تاہم پولیس ہاتھ پر ہاتھ دھرےبیٹھی ہوئی ہے #NA_242
0
12
17
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
یہ اُن پارٹیوں کے وکیل ہیں جن کے متعلق "چَوَل دانشور" کہتے ہیں کہ عمران خان ان سے ملتا کیوں نہیں، یہ اتنے بے شرم لوگ ہیں کہ پہلے تحریک انصاف کا مینڈیٹ چوری کیا پھر تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں ملنے کی مخالفت کرتے ہوئے تحریک انصاف کی مخصوص نشستیں لینے آگئے ہیں #NA_242
Tweet media one
0
6
18
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
7 months
پی ٹی آئی کراچی کے فارم 45 کے مطابق منتخب ہونے والے امیدواران کی درخواستوں کو فارم 45 دیکھے بنا الیکشن کمیشن نے ٹریبونل بھیج دیا گیا جو کہ سراسر توہین عدالت ہے، SHC کی ECP کو واضح احکامات تھے کہ فارم 45 اور فارم 47 تضادات کے اعتراضات کو دور کیا جائے #NA_242
1
5
16
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
فارم 45 کے مطابق #NA_242 کے ایم این اے دوا خان صابر کی شہر کراچی بالخصوص موریرو میر بہار (سائٹ ٹاؤن) میں جاری ڈکیتیوں کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ایس ایس پی کیماڑی کے آفس کے باہر احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے
0
7
16
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
9 months
Tweet media one
1
11
16
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر آج عید کے پہلے روز چیئرمین عمران خان اور دیگر آزادی کے اسیران سے اظہار یکجہتی کے لئے انصاف ہاؤس کراچی میں بنائے گئے علامتی جیل سے پیغام
0
5
16
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر نے پی ٹی آئی کراچی کے مرکزی دفتر انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کی نو منتخب تنظیم کی جانب سے منعقد کی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
14
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر اور پارلیمانی لیڈر لیڈر سندھ شبیر قریشی نے آج شاہراہِ فیصل نرسری تا مزارِ ریلی کے دوران گرفتار ہونے والے کارکنان کو رہا کروایا اور کارکنان کو ہمیشہ اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر لبیک اور ہر قسم کی قربانی دینے پر سلام پیش کیا
1
8
13
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر دوا خان صابر کا PTI ضلع کیماڑی کے سینئر رہنما حیدر خلیل کے ہمراہ موریرو میر بہار ٹاؤن یو سی 8 میٹروول میں آج صبح فاطمہ مسجد روڈ پر ڈکیتیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے زاکر عباسی اور شیر عالم کی دعائے مغفرت اور لواحقین سے اظہار تعزیت کی #NA_242
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
13
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر، پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجہ اظہر سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے پی ٹی آئی بلدیہ ٹاؤن کے رہنما حق نواز نیازی کے بھائی کی شادی میں شرکت کی اور مبارکباد پیش کی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
6
13
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
9 months
میرا انتخابی نشان Table (میز) ہے مگر اصل نشان جس کی وجہ سے #NA_242 کی عوام ووٹ دے گی وہ ہے عمران احمد خان نیازی الحمداللہ! #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
3
6
13
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
6 months
فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے #NA_242 دوا خان صابر کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک، خصوصاً اس ملک کے واحد آزاد شخص قیدی نمبر 804 عمران خان کو کیونکہ اصل میں تو یہ 24 کروڑ عوام ایک کھلے قید خانے میں قید ہے اور قیدی نمبر 804 بند قید خانے میں آزاد ہے
Tweet media one
0
2
11
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
پی ٹی آئی کے امیدواران دوا خان صابر ( #NA_242 ) اور سربلند خان (PS112) (انتخابی نشان میز/ٹیبل) نے یو سی 3 نواب کالونی میں انتخابی دفتر کا افتتاح کیا #VoteForTable #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
12
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
8 months
این اے 242 میں تمام پارٹیوں کے امیدوار پریشان ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی انتخابی مہم بڑی تیز ہے تبھی تو اُن کا نشان "میز" ہے #NA_242 #VoteForTable #انتخابی_نشان_عمران_خان
Tweet media one
2
5
11
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
9 months
این اے 242 کے امیدوار دوا خان صابر کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر حلقے کے تنظیمی عہدیداران و کارکنان کی مبارکباد #NA_242 #عمران_خان_تو_آئے_گا #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
6
12
@DawaKhanSabir
Dawa Khan Sabir
5 months
چیئرمین عمران خان صاحب کی ہدایت پر ملک بھر سمیت #NA_242 آفریدی چوک بلدیہ ٹاؤن میں فارم 45 کے مطابق منتخب ایم این اے دوا خان صابر اور دیگر ضلعی عہدیداران کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ #ReleaseImranKhan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
2
12