Never play with fire if you can't handle the flame I always believe she can do it it doesn't matter what happened in interview she rocked the stage
#BABYMONSTERFirstStage
#BABYMONSTER
ویکھ وے بندیا آسماناں تے اُڈدے بنچھی
ویکھ تہ سہی کے کردے نے
نہ او کردے رزق ذخیرہ نہ او پُکھے مَردے نے
بندے ای کردے رزق ذخیرہ بندے اے پُکھے مَردے نے
#امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
جب کوئی سانحہ
زندگی کے دریچے مُقفل کرے
جب کوئی حادثہ
شام ِغم کے بُجھے
خال و خد کو مکمل کر ے
ایک پل کو بیتے لمحوں کا غم
بُھول جایا کرو
میری خاطر سہی
مُسکرایا کرو
#BelleMariano
یقین ہے عرصۂ امکان سے باہر اے گا
یہ دیس عالم زندان سے باہر اے گا
کبھی تو صبح طرب اس وطن میں اترے گی
کبھی تو شام غریباں سے باہر اے گا
#viralvideo
#QueenOfTearsEp15
This picture is of Palestine, where animals are in this condition, what will be the condition of humans there?
Oh Allah, destroy Israel in this blessed month of Ramadan, Ameen
#طوفان_الاحرار
پہلے گندم کوہاتھ لگایا کسان رل گئے
پھر پولیس کی وردی چڑھائی توپولیس خواجہ سراؤں کے ہاتھوں وڑ گئ
یا اللہ اب ڈاکٹرز پہ رحم کرنا پٹواریوں کی باجی کل ڈاکٹر بنی ہوئی تھی
#IshqMurshid
کمنٹس لینے کے لئے اس طرح کے چو کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں پھر کہتے ہیں ان جیسوں کی وجہ سے اوریجنل کونٹینٹ والے بھی بھیڑ چال کا شکار ہوجاتے ہیں ہمیں ایسے کونٹینٹ کی حوصلہ شکنی کرنی چاہے ورنہ جلد ہی ایسے لوگ آن لائن مردانہ کمزوری کا علاج کرتے نظر ایں گے
شہباز شریف اور کرغستان میں پاکستانی صفیر پاکستانی طلباء کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔۔۔
یااللّہ یہ کیسا عذاب ہم پر مسلط کر دیا ہے
#SavePakistaniStudents
#Kyrgyzstan
I believe the Iranian president's helicopter didn't crash; he was assassinated because he challenged Israel and America. It was all planned. This is what happens to Muslim leaders when they raise their voices to protect the rights of Muslims.
#Iran
according to the history
The weather conditions have become very bad.
Iranian aid workers are still trying to find the crash site of President Raisi's helicopter.
#IRAN
#IbrahimRaisi
قاضی فائض عیسی نے لائو سٹریم پہ پابندی لگا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ کسی میں اتنی جرات نہیں ہے جو خان صاحب کو فیس کر سکے یہ سب ٹاؤٹ ہیں
#wewantimrankhanlive
دال میں کچھ کالا ضرور ہے
سرکاری لیبارٹری سے شرجیل میمن کی شراب شھد ثابت ہوئی تھی۔ حالانکہ شراب کی بوتل چیف جسٹس نے خود برآمد کی تھی۔ اس لئے بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ پرائیویٹ لیبارٹری سے نہیں کروا رہے کہ واردات پکڑی جاے گئ
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
#PAKvsNZ
آزادکشمیر میں حالات حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گئے۔
آزادکشمیر بھر میں سینکڑوں پر تشدد واقعات میں اب تک تقریبا27 پولیس اہلکاروں سمیت200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ایک پولیس اہلکار جاں بحق،250 سے زائد افراد گرفتار
#Muzaffarabad
کبھی مسجد کبھی معبد کبھی آغوش ماؤں کی
بگاڑی تم نے ہے صورت یہاں ہر ایک چھاؤں کی
مٹا دیں گے ہم اس فتنےکو جو تم نے اٹھایا ہے
نگہبان امن کے ہم ہیں یہ دنیا کو دیکھایا ہے
#DubaiLeaks
#AzadKashmir
کچھ نہیں یار عمران خان کے دور میں مہنگائی پر بھونکتا تھا
اب کسی نے ٹیپ لگا کر منہ بند کر دیا ہے
پٹواری ہے بیچارہ
#IranIsraelConflict
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
باقی جگہوں پر شاید فارم 47 والی یکی کرنے کا پلان ہو مگر پی پی 32 گجرات میں اس وقت پورے حلقے میں دروازے بند کر کے پولنگ عملے کو باہر نکال کر دھڑا دھڑ ٹھپے لگائے جا رہے ہیں _
موسی الہی کو جتوانے کے لیے غنڈے عام لوگوں پر تشدد بھی کر رہے ہیں _
#ووٹ_عمران_خان_کا
#VoteForImranKhan
Justice Mohsin Kiyani after his historical observations yes sir you rocked the floor judges like you are the real face of New Pakistan
#احمد_فرہاد_کو_رہا_کرو
پی ٹی وی پر اگر 24 گھنٹے سرکار بھونکے گئ تو اسے دیکھے گا کون اور اشتہار کون دے گا ؟
پرائیوٹ چینل پیسہ کما رہے ہیں اور یہ نقصان میں ہے ۔ بند کرو اسے عوام مزید جگا ٹیکس نہیں دے سکتی
#Heeramandi
Those who were saying that everything is fine in Kyrgyzstan, look at the condition of the children.
But here I will thank Mohsin Naqvi, at least he reached the airport
#SavePakistaniStudents
#Kyrgyzstan
#Bishkek
غریب عاشق !!
بجا کہ دسویں محبت ہے تو مری جاناں
تری قسم ہے میں اتنا بھی عشق باز نہیں
تری یہ روز کی فرمائشیں بجا لیکن
غریب سا ہوں میں عاشق، ملک ریاض نہیں
🤣🤣🤣🤣🤣
زندہ ہونا تو نہیں ہجر میں زندہ ہونا
ہم اِسے کہتے ہیں ہونے کے علاوہ ہونا
کیا ضروری ہے محبت میں تماشہ ہونا
جس سے ملنا ہی نہیں اُس سے جدا کیا ہونا
تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں
یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا
#TPMP
اپنی حالت کا مُجھے دھيان ،نہيں ہوتا ہے___🖤
عشق __ اگر سچا ہو تو آسان نہيں ہوتا ہے !!🔥
🍁🍂🍁
پہلے سے بڑھ کہ مُجھے تُجھ سے _محبت_ہے اب٭٭
کيوں تُجھ کو يقين ، ميری جان ، نہيں ہوتا ہے؟؟
میرے معصوم بھائیوں اور انکی تیز بہنوں آپ لگے رہو مسک کے چکروں میں میں تو ارب پتی بن گیا اگر کسی کو میرا آٹو گراف چاہیے ہو تو لے سکتا ہے ابھی بعد میں میرے پاس ٹائم نہیں ہونا سالا میں تو امیر ہوگیا
آج کل آپ کو ایسے تویٹس اکثر دیکھنے کو ملتے ہوں گے یہ فراڈ بازی کا ایک نیا طریقہ ہے یہ فراڈیے فیک پے اوٹ کا سکرین شاٹس لگا کر کبھی impressions پورے کرنے کا بول کر بیوقوف بناتے ہیں اور پھر مال بٹور کر رفو چکر ہوجاتے ہیں کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا
#Heeramandi
is a glittery and visually stunning soap opera that is frustrating and rewarding in equal measures. The conflict is whether to invest in the vision of the filmmaker that is uncompromising with his craft, or invest in its script which is slightly bland and predictable