Ch_ManzoorAhmed Profile Banner
Ch. Manzoor Ahmed Profile
Ch. Manzoor Ahmed

@Ch_ManzoorAhmed

Followers
51K
Following
9K
Media
1K
Statuses
9K

Member CEC of Pakistan Peoples Party, Former Member National Assembly of Pakistan, Incharge People’s Labour Bureau.

Kasur, Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
2 years
اہلیان قصور کے نام اہم پیغام۔ @BBhuttoZardari #NA131 #VoteForTeer #VoteForPPP https://t.co/GFXr5wqfwg
10
106
286
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
4 hours
قمر زمان کائرہ صاحب اور دیگر دوستوں کے ہمراہ سابق سینیٹر چوہدری ظفر صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
0
1
4
@NadeemKaira1
Nadeem Asghar kaira
1 day
PPP leader @Ch_ManzoorAhmed, Ch Yasin and @NadeemAfzalChan at Kaira House.
0
3
9
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
3 days
سینئر صحافی شیخ محمد حسین کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔ خاندان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں اللّٰہ نئے جوڑے کو خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے نوازے۔
0
10
30
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
3 days
ڈھولن ہتھاڑ میں سردار ظہور بیگوکا کے بھائی کی نماز جنازہ میں شرکت کی اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
0
7
37
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
4 days
فقیریے والا گاؤں، قصور میں میاں محمد حنیف مرحوم صدر تحریک منہاج القران ضلع قصور کے ایصالِ ثواب اور ختمِ چہلم شریف کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب میں شرکت کی
0
17
42
@S_KhursheedShah
Syed Khursheed Shah
6 days
آپ کی یہ محبت ہمارے دلوں میں مزید احترام پیدا کرتی ہے۔ پاکستان اور ترکی کا رشتہ ہمیشہ ایسے ہی مضبوط ہے — ایک دل، ایک قوم.
@AliSahin501
Ali ŞAHİN
6 days
میں جتنا ترک ہوں، اتنا ہی پاکستانی ہوں۔ جتنا پاکستانی ہوں، اتنا ہی ترک ہوں۔
2
15
65
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
6 days
آج مرحوم جہانگیر بدر صاحب کی برسی کی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ جہانگیر بدر پارٹی کی جدوجہد، وفاداری اور نظریاتی سیاست کا وہ روشن چراغ تھے جو ہمیشہ رہنمائی کرتا رہے گا۔ ان کی رفاقت، ان کی اصولی سیاست اور جمہوریت کیلئے ان کی بے مثال قربانیاں ہماری تاریخ کا فخر ہیں۔ جہانگیر بدر
2
27
96
@ZulfiBader
Zulfikaar Ali Bader
6 days
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر جہانگیر بدر کی نویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب اپنی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء چوہدری منظور احمد، نوید چوہدری، میاں عزیز الرحمان چن، حافظ غلام محی الدین اور بیشتررہنماؤں کے علاوہ انکے عزیز اقارب
15
32
193
@ZulfiBader
Zulfikaar Ali Bader
6 days
آج میرے والد، ڈاکٹر جہانگیر بدر کی نویں برسی ہے۔ بابا نے جمہوریت، عوامی حقوق اور پارٹی کے نظریے کیلئے جس جرات اور استقامت سے جدوجہد کی، وہ ہماری سیاست کی بنیاد ہے۔ میں نے اُن سے یہ سبق پایا کہ سیاست اقتدار نہیں، خدمت اور قربانی کا نام ہے۔ بابا آپ کے اصول، آپ کی وراثت اور آپ کا
81
102
527
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
9 days
محترمہ عارفہ سیدہ زہرا کی وفات نے پورے سماج کو غمزدہ کر دیا ہے۔ایسے لگتا ہے جیسے موت کے فرشتے نے ان کی روح قبض نہی کی بلکہ نا صرف پاکستان بلکہ پورے معاشرے میں سے علم و ادب،تہذیب و تمدن اور حکمت و دانائی کی روح نکال لی ہو ۔ایسے لوگ دنیا میں ناپید ہوتے جا رہے ہیں۔ان کا کمال یہ تھا
1
26
64
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
11 days
کراچی: اسلام الدین شیخ صاحب کی صاحبزادی اور قادر پٹیل صاحب کے صاحبزادے کی شادی کی پُرمسرت تقریب میں شرکت کا موقع ملا نوجوان جوڑے کے لیے خوشیوں، محبت اور کامیابیوں سے بھری زندگی کی دعا۔
10
44
193
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
13 days
این ایف سی ایوارڈ کو آئین میں تحفظ حاصل ہے جس کے تحت صوبوں کا شیئر بڑھ تو سکتا ہے کم نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک ہم اس پارلیمان میں ہیں پاکستان پیپلز پارٹی این ایف سی کا تحفظ کرے گی۔ @BBhuttoZardari https://t.co/mYAMCowtEy
8
38
87
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
15 days
ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والے ڈیموکریٹک سوشلسٹ(روٹی،کپڑا اور مکان) ظہران ممدانی کو نیویارک سٹی کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امریکہ میں جمہوری سوشلزم کی تحریک کا آغاز سینیٹر برنی سینڈرز نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر امیدوار بن کر کیا
1
25
60
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
15 days
ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہونے والے ڈیموکریٹک سوشلسٹ(روٹی،کپڑا اور مکان) ظہران ممدانی کو نیویارک سٹی کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امریکہ میں جمہوری سوشلزم کی تحریک کا آغاز سینیٹر برنی سینڈرز نے 2016 کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر امیدوار بن کر کیا
0
2
14
@BBhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari
15 days
Heartiest congratulations to @ZohranKMamdani on his historic win as Mayor of New York City. His victory reaffirms that Roti, Kapra aur Makan remain universal rights, a manifesto of dignity shared by people from Karachi to New York. A proud moment for progressives everywhere.
1K
796
3K
@BBhuttoZardari
Bilawal Bhutto Zardari
17 days
PMLN delegation headed by PM @CMShehbaz called on @AAliZardari & myself. Requested PPPs support in passing 27th amendment. Proposal includes; setting up Constitutional court, executive magistrates, transfer of judges, removal of protection of provincial share in NFC, amending
1K
969
2K
@Ch_ManzoorAhmed
Ch. Manzoor Ahmed
23 days
پاکستان پیپلز پارٹی شیخوپورہ کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری ملک جمشید شہباز سے ان کے بھائی، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ملک جاوید شہباز ہیرا کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
0
33
77
@UsmanAwanPPP
Usman Awan
23 days
پنجاب میں پیرا فورس کے نام پر جو مہم چل رہی ہے، وہ انتظامی کارروائی نہیں بلکہ ظلم کی علامت بنتی جا رہی ہے۔ روزانہ غریب ریڑھی بانوں، ٹھیلا لگانے والوں اور شولڈر سیلرز پر تشدد، بدسلوکی اور تضحیک کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ شولڈر سیلر رزقِ حلال کمانے گھر سے نکلتا ہے اسے ہتھکڑیاں
4
37
53
@shmags_zeus
ShmagsZeus
29 days
اب اگر ہم پوچھیں تو انگلی توڑنے کی دھمکی 😔
@RShahzaddk
RAShahzaddk
29 days
ایک سوال ہے تھوڑا تلخ ہے مگر گالی کے بجائے جواب دیجیے دس سال پنجاب میں شہباز شریف رہے ان کا فوکس صحت اور تعلیم رہا اور ان کی گورنس کی بڑی تعریف ہوتی رہی مگر اب جب مریم بھی تو صحت اور تعلیم پر کام کر رہی دعوی یہ بھی کہ فلاں کام پہلی بار فلاں پہلی بار ہو رہا جبکہ تعلیم اور صحت میں
0
1
8
@Maria_Zaman7860
Maria Zaman
29 days
شہباز شریف کے اتنے کام کے باوجود مریم نے آ کر سب سے پہلے انہی دونوں اداروں کو پرائیویٹ کیا🙏
@RShahzaddk
RAShahzaddk
29 days
ایک سوال ہے تھوڑا تلخ ہے مگر گالی کے بجائے جواب دیجیے دس سال پنجاب میں شہباز شریف رہے ان کا فوکس صحت اور تعلیم رہا اور ان کی گورنس کی بڑی تعریف ہوتی رہی مگر اب جب مریم بھی تو صحت اور تعلیم پر کام کر رہی دعوی یہ بھی کہ فلاں کام پہلی بار فلاں پہلی بار ہو رہا جبکہ تعلیم اور صحت میں
2
20
27