بکھری پڑی ہے محبت میرے وجود پر
ہو سکے تو اسے ترتیب دے
وہ جو ۔م۔ ہے وہ میں ہوں
وہ جو ۔ت۔ ہے وہ تم ہو
یہ جو ۔ ح۔ سے حائل دیوار ہے درمیان
وہ اب ۔ب۔ سے برداشت ہوتی نہیں
تجھے عشق کا واسطہ
میری محبت کو نکھار دے....!
رمضان المبارک ✨🌙✨🤲
Ramadan Mubarak ✨🌙✨🤲
OH ALLAH, PLEASE ACCEPT
OUR FASTS, WORSHIP AND PRAYERS DURING THIS BLESSED MONTH 🥹🤲✨
AND PLEASE FORGIVE US FOR
OUR SINS, PROTECT US AND SAVE US FROM THE FIRE OF JAHANNAM. 😭🤲😭
جب خان صاحب آئینگے تب سکول جاؤنگا یار اس بچے کے کونٹینٹ نے حد کردی ہر ویڈیو ایک داستان ھے مُرشد سے محبت کی سب دیکھئے اور ریٹویٹس کریں انہیں سپورٹ کریں🔥🥺
میں سارے جذبے ، تمام وعدے،
دعائیں ساری ، سبھی ارادے،
ہر اک تمنا، ہر اک خواہش،
خواب اپنا،
خمار سارے، محبتوں کے نصاب سارے،
جوتم کو دے دوں ،تو اتنا کہہ دو،،،
وفا کرو گئے ..؟
Obama CIA asked foreign agencies to illegally spy on Trump associates!
This proves that President Trump was Right all along about the 'Russian collusion' was a complete Hoax‼️ The CIA under Barack Obama with the help of John Brennan deliberately planned to frame President
فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر ر کھ کے سوتے ہیں
اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کے روتے ہیں
سونے والے خو بصورت خواب دیکھتے ہیں
اور رونے والے خو بصورت تقدیر پالیتے ہیں
اسلام و علیکم روزےدارو ❤️
صبح بخیر زندگی 😘
کیا آپ بور ہو رہے ہیں
ٹائم پاس کرنے کا بہترین طریقہ !!
شاپنگ مال جاؤ خوب دل کھول کر شاپنگ کرو
اور اینڈ پر Trolly کاونٹر پر چھوڑ کرآجاؤ ..!
کیسا لگا میرا مزاق😂😂😂
"انسان تبھی اللہ کی طرف رجوع کرتا ہے، جب وہ دنیا میں اپنا ہر ہنر آزما لیتا ہے اور پھر بھی اسے چین اور اطمینان نصیب نہیں ہوتا ۔ پھر اس کو یقین ہوتا ہے کہ صرف اللہ کی محبت
کے سوا ہر محبت فنا ہو جانا ہے"۔✨
Assalam O Alakium 💞
Good Morning to all my Beautiful Friends who Reply...😘😘
and Just "Hi" to those who just like the post😋😋
God Bless you all with lovely day✨✨
Will you Reply My Salaam....? l🤌
اے ماہ رمضان آہستہ چل
ابھی کافی قرض چکانا ہے
اللہ کو کرنا ہے راضی اور گناہوں کو بخشوانا ہے کچھ خواب ہیں جن کو لکھنا ہے اور تعبیروں کو پانا ہے اپنے کچھ آنگنوں میں خوشیوں کے دیپ جلانے ہیں۔ کچھ تو بہ کرنا باقی ہے اور رب کو ہم نے منانا ہے جنت کا کرنا ہے سودا جہنم سے خود کو بچانا ہے
اسلام علیکم پیارے پیارے دوستو 💞
صبح بخیر زندگی 🌸 🌿
اللّٰہ ہم سب کو اس رمضان المبارک میں اپنے در کی حاضری نصیب کرے۔ آمین 🤲
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں، جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تمہارے اندر تقویٰ پیدا ہو۔
(سورۃ البقرۃ ،۱۸۳)
الســـــلام علیـــــکم
صبح بخیر زندگی 💞💞
ایک دن اﷲﷻ آپ کو اتنی خوشیاں دے گا کہ آپ سب تکلیفوں کو بھول جائیں گے۔ صبر رکھیں، آپ کی خوشیوں کا وقت آ رہا ہے۔ انشاءﷲ ❤️
یا اللہ یا رزاق!🥹😭🤲
جس طرح تو رات کو دن اور دن کو رات
میں بدل دیتا ہے اسی طرح
ہماری مشکلات کو آسانیوں میں
بیماریوں کو تندرستی میں
نفرتوں کو محبتوں میں
غم کو خوشی میں بدل دے۔
آمین یارب العالمین
😭😭🤲🤲✨✨