CMKP Updates
@CMKPUpdates
Followers
487
Following
0
Media
174
Statuses
285
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa official Updates.
Khyber Pakhtunkhwa
Joined December 2025
زینب نے اپنے علاقے کے عوام کے لیے ٹیوب ویل کی درخواست کی، جس پر وزیراعلیٰ نے فوری منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ نے حسبِ وعدہ زینب کی تعلیم کے حوالے سے بھی احکامات جاری کیے اور زینب کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ #CMKP #SohailAfridi #Zainab
0
1
2
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے آج باڑہ، ضلع خیبر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زینب کے گھر جا کر اسکی عیادت کی۔ الحمدللہ زینب آپریشن کے بعد صحت یابی کی جانب گامزن ہے۔ اس موقع پر زینب نے وزیراعلیٰ کو عمران خان کے حوالے سے اشعار بھی سنائے۔ #CMKP #SohailAfridi #Zainab
2
0
1
⬅️صوبے کے عوام کے مفاد میں پاکستان ریلوے کو مکمل تعاون فراہم کرنے کے عزم کا اظہار ⬅️اجلاس میں مشیر خزانہ مزمل اسلم، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا، سیکرٹری پاکستان ریلوے اور متعلقہ حکام شریک
0
0
1
⬅️ریلوے منصوبوں کے لیے واضح ٹائم لائنز کے ساتھ پلان تیار کرنے کی ہدایت ⬅️جمرود تا لنڈی کوتل 32 کلومیٹر ٹریک پر سفاری ٹرین چلانے پر غور ⬅️قدیم و تاریخی ریلوے اسٹیشنز کی بحالی، صفائی اور تزئین و آرائش پر تبادلہ خیال ⬅️ریلوے ٹریکس کے اطراف گرین بیلٹس کی تعمیر پر غور
1
0
1
⬅️کوہاٹ تا خرلاچی ٹرین سروس سے سفری سہولیات اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا ⬅️وزیراعلیٰ نے منصوبے کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ⬅️صوبے کے مختلف ریلوے ٹریکس پر جدید ٹرینیں چلانے پر غور ⬅️صوبے کے دیگر بڑے شہروں میں بھی ٹرین سروس شروع کرنے کی ہدایت
1
0
0
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت ریلوے سے متعلق اہم اجلاس! ⬅️خیبر پختونخوا حکومت اور پاکستان ریلوے کے مابین تعاون و اشتراکِ کار بڑھانے پر اتفاق ⬅️کوہاٹ تا خرلاچی 192 کلومیٹر نیا ریلوے ٹریک بچھانے کا فیصلہ ⬅️منصوبے پر 642 ملین ڈالر لاگت تکمیل کی مدت دو سال
1
2
5
عمران خان کا پیغام ملتے ہی سٹریٹ موومنٹ کی تیاری شروع کردی ہے۔ ہم ہر گلی ہر مارکیٹ میں جائیں گے۔ سہیل آفریدی کی اسلام آباد کے کوئٹہ ہوٹل پر گفتگو
21
1K
4K
وزیر اعلیٰ نے خطاب کے دوران ضلع خیبر میں گرلز کیڈٹ کالج کے قیام کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے گرلز کیڈٹ کالج مردان کی زیرِ تعمیر عمارت کی بروقت تکمیل کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا۔
0
0
0
تقریب کے دوران وزیر اعلیٰ نے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی کیڈٹس میں میڈلز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ گرلز کیڈٹ کالجز باصلاحیت اور باکردار قیادت کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
1
0
0
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی نے گرلز کیڈٹ کالج مردان میں منعقدہ یومِ والدین کی تقریب میں شرکت کی اور اس موقع پر تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعلیٰ نے طالبات، والدین، اساتذہ اور انتظامیہ کو مبارکباد دی اور تعلیمی ادارے کی کارکردگی کو سراہا۔
2
1
2
5/5 صوبائی حکومت بایومیڈیسن، ایڈوانسڈ میٹیریلز اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کے ذریعے ویلیو ایڈیشن، خود انحصاری اور معاشی استحکام کے لیے پرعزم ہے۔ #CMKP #SohailAfridi
#KPScienceAgenda
0
0
0
4/5 🔹جدید الیکٹرو سرجیکل آلات اور 🔹طلبہ کے لیے ای اسٹڈی کارڈ سسٹم شامل تھے، جس کے ذریعے ای بکس، ڈیجیٹل فیچرز اور AI ٹیوٹرز کی سہولت میسر ہوگی۔ اس موقع پر سابق معاون خصوصی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر شفقت ایاز, اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان بھی موجود تھے۔
1
0
1
3/5 نمائش میں مندرجہ ذیل مصنوعات کو پیش کیا گیا۔ 🔹پاکستان میں پہلی بار تیار کی گئی مصنوعی جلد (Artificial Skin)، 🔹مقامی سطح پر تیار کردہ PCR کٹس (ہیپاٹائٹس، HIV سمیت دیگر بیماریوں کی تشخیص کے لیے)، 🔹الیکٹرک ای رکشہ منصوبہ، 🔹کان کنی میں لیکویڈ آکسیجن کا متبادل استعمال،
1
0
0
2/5 وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور ماہرین، محققین اور طلبہ سے براہِ راست گفتگو کرتے ہوئے منصوبوں کی افادیت، عملی استعمال اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی بریفنگ لی۔ #CMKP #SohailAfridi
#KPScienceAgenda
1
0
0
1/5 خیبر پختونخوا سائنس ایجنڈا کے تحت وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہائی اینڈ ٹیکنالوجی اور پروڈکٹ ڈیولپمنٹ سے متعلق ایک جامع نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں جدید سائنسی منصوبوں اور مقامی سطح پر تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ #CMKP #SohailAfridi
#KPScienceAgenda
1
0
0
اس کے علاوہ کیمپس میں کمپیوٹر لیب کو دوبارہ فعال کرنے پر کام جاری ہے، جبکہ بچیوں کی خواہش کے مطابق ان کے پسندیدہ کھانوں پر مشتمل مینو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔
0
0
0
الحمدللہ، آج وزیراعلیٰ کے احکامات کی روشنی میں معصوم بچوں کی تمام شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے انہیں گرم کپڑے، سویٹر، جوتے، واشنگ مشین، الیکٹرک گیزر، الیکٹرک ہیٹر، سمارٹ ٹی وی اور دیگر ضروری اشیاء فراہم کر دی گئی ہیں۔
1
0
0
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے چند روز قبل زمونگ کور گرلز کیمپس حیات آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقیم معصوم اور یتیم بچیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کیے۔ #CMKP #SohailAfridi #ZmongKor #WelfareState
وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے حیات آباد میں قائم زمونگ کور اور ویمن کرائسز سنٹر کا اچانک دورہ! وزیر اعلیٰ نے زیرِ کفالت بچیوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ #CMKP #SohailAfridi #ZamungKor
1
0
0
(3/3) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ سے خطاب! #CMKP #SohailAfridi #KPCabinetMeeting
0
0
0
(2/3) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ سے خطاب! #CMKP #SohailAfridi #KPCabinetMeeting
1
0
0