CM KPK Updates
@CMKPK_updates
Followers
102
Following
244
Media
25
Statuses
314
Official Twitter account of Chief Minister KPK
Khyber Pakhtunkhwa
Joined April 2021
کسی جانی و مالی مشکلات کا نہیں سوچا اور عمران جان کی خفاظت کلئے ہم وزیرستان سے بانی گالا کی طرف روانہ ہو چکے ہیں..!!! ہم نے آگے کیا کرنا ہے کچھ پتہ نہیں ہم ہے خان کے محافظ جیئیں گے عمران خان کیساتھ ، مریں گے عمران خان کیساتھ ۔۔
0
1
1
سر۔۔۔ اس کلئے انصاف یوتھ ونگ پلاننگ بنا رہا یے خیبر پختونخوا کے ہر ضلعے سے 100 جوان بنی گالا میں موجود ہونگے بس کچھ دن اور۔۔
وزیر اعلیٰ پختونخواہ محمود خان کو چاہیے کہ پختونخواہ پولیس کی ایلیٹ فورس کے 50 جوان عمران خان کی سیکورٹی کے لیے بنی گالہ بھجوائے.. عمران خان اس پارٹی کا سربراہ ہے جسکی پختونخواہ میں صوبائی حکومت ہے #HighestSecurityForIK
0
2
3
نوازشریف اپنے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کو گلے لگاتے ہوئے، کورونا وبا نے دونوں بھائیوں کو کئی سالوں سے جداکئے رکھا
0
2
2
یہ مری روڈ پر کنٹینرز کیوں لگائے جا رھے ہیں؟؟؟کہی خان صاحب یا شیخ رشید گرفتار تو نہیں ھونے لگے؟؟؟
2
4
5
مرحوم۔۔۔اسٹاک ایکسچینج اور ڈالر کا ریٹ بتایا کرتا تھا آج کل کہا کچھ آتا پتا نہیں
1
5
8
جرنل فیض حمید کو کور کمانڈر سے ھٹا کر GHQ لانے کی اطلاعات آر ہے ہیں
1
1
9
On our way to the Jalsa at Minar-e-Pakistan!! Coming to support my leader @PTIofficial @ImranKhanPTI
2K
10K
56K
میڈیا اور یوٹیوبرز تو جھوٹ بولتے ہیں۔ کیا یوٹیوب بھی جھوٹ بول رہا ہے؟
648
4K
19K
آپکے جماعتوں سے استعفیٰ دے کر باقاعدہ شمولیت کی تھی. پاکستانی یا پارٹی آئین کی خلاف ورزی نہیں کی تھی ان کو شوق ہے تو بالکل دیں استعف�� اور جائیں سندھ ہاؤس جس مرضی پارٹی کے ساتھ عمران خان تیس سال کا گند ابھی صاف تو نہیں کر سکے مگر تین سال میں اکٹھا ضرور کر دیا ہے
یہ کیسا ضمیر ہے ہمارے خلاف جاگے تو ٹھیک جب سلیکٹڈ کیخلاف جاگے تو غلط؟؟؟ نیازی صاحب! ابھی تو مکافات عمل شروع ہوا ہے۔۔۔
0
6
11
وزیراعظم عمران جان صاحب سن لو جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی! #BehindYouSkipper
#ImranNiazi
1
27
102
یہ جذبہ عمرانی ہے اسے کیسے شکست دو گے ملک و قوم سے مخلص اس بندے کو اگر ہم نے کھو دیا تو سب پچھتائیں گے......قوم بھی ، فوج بھی
0
22
73
یہ وہ وسیم اختر ہیں جنہوں نے پچاس ٹی وی چینلز کے کیمروں کے سامنے نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کے بارے میں کہا تھا کہ "ہمیں پتہ ہے کس کی بیٹی کس کے ساتھ بھاگی تھی"۔ ہمیں آگ نہیں لگی، اس تصویر کو دیکھ کر ہمیں شرم آرہی ہے۔ اور ترس آرہاہے۔.
0
4
3
کتابوں کو ٹاکی شاکی مار لیں نٸی بھرتی جلد متوقع ہے ان شاء اللہ
18
20
157