Tariq Aziz
@Bugti42
Followers
8K
Following
75K
Media
1K
Statuses
21K
✍️اس دنـیـا کـی سـب ســے مـہنـگــی ✍️ ✍️ چـیــز احـسـاس ہــے✍️ ✍️جــو ہــر کـسـی کــے پـاس نـہـیـں ہــوتــی✍️
Joined April 2023
#NewProfilePic ❣️اے غـم زنـدگـی نــہ ہــو نـاراض❣️ ❣️مـجـھ کــو عــادت ہـے مسـکـرانـے کـی❣️
122
27
185
ن لیگ پھول ہے اور ن لیگ کے سپورٹر خوشبو ہم ایک دوسرے کو جانتے تک نہیں مگر ن لیگ کی وجہ سے ہم میں پیار ومحبت ہے ❤️
0
0
1
بلوچستان کا ایک ہی لیڈر ہے وہ ہے وزیراعلی میر صاحب بگٹی صاحب الحمدللہ میر سرفراز بگٹی کے قیادت میں بلوچستان تیزی سے ترقی کی طرف گامزن ہے اللّٰہ پاک میر سرفراز بگٹی صاحب کو ہمیشہ دشمنوں سے محفوظ رکھیں آمین 🤲
0
0
1
“میں نے بلوچستان کے جوانوں سے کہا تھا کہ میں آپ کی نوکریاں کسی کو بیچنے نہیں دوں گا — سفارش کلچر کو دفن کریں گے۔ انشاءاللہ ۔ مثبت اقدامات سے بلوچستان کی ترقی ممکن بنائینگے " وزیراعلی بلوچستان کا پہلے پیرلیس بھرتی کے موقع پر خطاب
0
0
1
☆شاباش پی ڈی ایم اے بلوچستان اسی طرح بلوچستان کے عوام کی مشکلات دور کرکے دعائیں سمیٹتے رہیں۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
0
0
1
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سینٹر صوبائی وزیر نوابزادہ میر طارق خان مگسی اور اعجاز سنجرانی وزیر اعلیٰ افس کوئٹہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
0
0
1
وزیراعلی میرسرفراز بگٹی کا بگٹی کالونی روڈ کے ناقص کام پر نوٹس فوری احکامات جاری کردیئے ہیں مطلقہ محکمے کو روڈ دوبارہ بنایا جائے نہیں تو ٹھیکیدار گرفتار ہوگا بلیک لیسٹ ہوگا عوامی مفادات پر کوئی کمپرومائز نہیں ہوگا۔ میر سرفراز بگٹی گڈ میر صاحب
0
0
1
ڈیووس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کی تقریب میں پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بنی رہی امریکی صدر ٹرمپ نے تقریب کےدوران خصوصی طور پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف اشارہ کیا جواب میں چیف آف جنرل عاصم منیر کی جانب سے مسکراہٹ کےساتھ خیرمقدم کیا گیا
0
0
1
شہباز شریف چھا گیا 👏۔۔۔ 🚨وزیراعظم صاحب! آپ اپنے ملک کے بہت بہادر لیڈر ہیں ۔۔۔ کرسٹالینا جارجیوا (ایم ڈی آئی ایم ایف)
0
0
1
جنید بہت بہت مبارک، زندگی کے نئے سفر کیلئے میری طرف سے دعائیں اور نیک خواہشات 🤲🤲🤲 @MaryamNSharif
@hinaparvezbutt
0
0
2
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کروڑوں درود و سلام تمام مسلمانوں کو جمعۃ المبارک اللہ پاک تمام دوستوں اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
0
0
1
سچ کہتے ہیں کہ نام محبت کا ہے بڑا الفت جتا کے دوست کو دشمن بنا لیا ✍️ #قومی_زبان 🌺
0
0
1
زاہد کو رٹ لگی ہے شراب طہور کی آیا ہے میکدے میں تو سوجھی ہے دور کی حفیظ جونپوری
0
0
1
ماں! ماں ہوتی ہے. چاہے جس روپ میں بھی ہو۔ اس دنیا میں ماں جیسی ہستی کی جگہ نہ تو کوئی لے سکتا ہے۔ اور نہ ماں سے زیادہ محبت اپکو کوئی نہیں دے سکتا۔! اللہ تعالی ہمٰ سب کی ماؤں کو صحتیابی تندرستی اور دراز عمر عطا فرمائے۔ اور جن کی مائیں فوت ہو چکی ہیں انکی مغفرت عطا فرمائے۔ (آمین
0
0
1
ہم جیسوں پر غم ہی ججتے ہیں 🥺 حسرتوں کا کباڑ خانہ ہے یہ دل، 🌚🥀💯 #قومی_زبان
0
0
1
ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ صـبـــــح بــخیــر...💞 ❤️...Jumma Mubarak....❤️ خالق تیرے کمال کی حد تو نہیں مگر تخلیقِ مصطفیﷺ تیری حدِ کمال ہے...❤️
0
0
1
السلام علیکم یارب اس جمعہ مبارک کے صدقے ہر مومنوں کی پریشانیاں دکھ درد سب دور فرما آمین جمعہ مبارک
0
0
1
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں🙂 ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے🥀 جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے❤🔥 اس طرح ہم نـے بھی کسی شـام گـزر جانا ہے🍂 ہمیشہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں آمین شب بخیر
0
0
1