AbdulAziz
@Bugti0044
Followers
3K
Following
244
Media
515
Statuses
940
|Blogger| |Influencer| wattapp.03362590044
Islamabad, Pakistan
Joined October 2024
گورنر سندھ محمد نہال ہاشمی صاحب بھی کمال کا آدمی ہے اور اللہ ایسے ہی فقیر منش بندوں کو رتبوں سے نوازتا ہے کیونکہ عاجزی رب کو پسند ہے شکریہ قائد نواز شریف شکریہ وزیراعظم شہباز شریف
4
28
190
وزیر اعلیٰ بلوچستان و چیف آف بگٹی میر سرفراز بگٹی کا برشور پہنچنے پر عوام پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔❤️ @PakSarfrazbugti
1
1
2
Balochistan Chief Minister Mir @PakSarfrazbugti visited the residence of former Minister of State and senior politician Mir Naseer Mengal, visited him and expressed his best wishes for his recovery.
0
1
1
Bakshapur Today, MNA Sardar @AliJanMazari1 , Sardar Dawood Jan Khan Mazari, former Deputy Speaker Punjab @IslamZaruri Sardar Mir Dost Muhammad Khan Mazari, along with dignitaries of the area, attended the wedding of Umar Khan Domki's son.
0
1
1
Balochistan Chief Minister Quaid-e-Azam ❤️Mir @PakSarfrazbugti visited Wadera Hasil Khan today.
0
1
2
Karachi Wadera Hasil Khan is currently under treatment at Aga Khan University Hospital. May Allah grant him complete and speedy recovery. Ameen 🤲
0
0
1
Mazari House Kashmore: Engineer Afaq Majeed Panhiyar, a respected figure of Thul city, met MNA Sardar @AliJanMazari1 ❤️and congratulated Sardar Sahib on Eid-ul-Fitr.
1
1
2
Sardar Dawned Jan Khan Mazari Sahib MNA Kashmore Sardar Ali Jan Khan Mazari Sahib MPA Kashmore Haji Abdul Rauf Khoso Sahib offered Eid prayers with the people of his constituency Central Eidgah Kashmore Eid Mubarak to all from the bottom of my heart 💓 @AliJanMazari1
0
0
0
لاڑکانہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہدائے جمہوریت کے مزار پر حاضری
12
182
332
میں، عیدالفطر کے بابرکت موقع پر تمام اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس پرمسرت موقع پر جب آپ اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منا رہے ہوں، تو مجھے، میرے قبیلے، ہمارے شہداء اور اُن بہادر سیکیورٹی اہلکاروں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا،
17
8
71
عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر بلوچستان سمیت پورے پاکستان اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمیں بھائی چارے، رواداری اور ضرورت مندوں کا خیال رکھنے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے صوبے اور ملک کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین عید مبارک!
72
114
978
Thank you Mohsin Zarkani Chief of Bugti Chief Minister Balochistan Mir Sarfaraz Bugti ♥️🫶 @PakSarfrazbugti
0
0
0
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی علی جان مزاری اور رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف کھوسو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور کشمور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ @BBhuttoZardari
3
72
106
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی علی جان مزاری اور رکن سندھ اسمبلی عبدالرؤف کھوسو نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور کشمور کے عوام کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ @Meer_PPP_
1
1
2
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ۔ کہا جاتاہے کہ یہ اضافہ ایران،امریکا،از را ئیل، کی جنگ کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ جہاں جنگ ہے وہاں قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے؟ دوسرا سوال۔ خطے میں پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک بھی ہے۔مثلا چین، بھارت،افغانستان، وغیرہ۔ +
31
169
531
بلوچستان وہ سرزمین جہاں صدیوں سے عورتوں کی عزت اور حیا کی مثالیں دی جاتی ہیں، آج اس مٹی کی بیٹیاں نئے خواب دیکھ رہی ہیں!
77
218
903
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان کے وزیراعلی سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اور صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی @PakSarfrazbugti
0
1
1