☔️ Beeny ☔️💞
@Beenish_hon
Followers
415
Following
2K
Media
152
Statuses
2K
میری ساری جندڑی دی کمائی۔۔ میرے یار دی گلی دا اک پھیرا۔۔
Joined December 2022
میرے مرنے کے بعد اگر کبھی ۔۔۔ کہیں۔۔ اس محفل میں میرا زکر ہوا، اور تمہیں اپنی آنکھیں نم محسوس ہوئیں۔۔۔ تو میں سمجھوں گی میں نے تمھیں پا لیا --- " #اردو_زبان
26
16
66
Surat No 71 : سورة نوح - Ayat No 10 فَقُلۡتُ اسۡتَغۡفِرُوۡا رَبَّکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا ﴿ۙ۱۰﴾ اور میں نے کہا کہ اپنے رب سے اپنے گناہ بخشواؤ ( اور معافی مانگو ) وہ یقیناً بڑا بخشنے والا ہے ۔ #اردو_زبان
2
7
13
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو میں جو کانٹا ہوں تو چل مجھ سے بچا کر دامن میں ہوں گر پھول تو جوڑے میں سجا لے مجھ کو بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیلؔ شرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو
24
9
71
بعض لوگ روزے کے نام پر سارا دن فاقہ ہی کاٹتے ہیں. کوشس کریں اس رمضان روزہ رکھیں، نہ کہ فاقہ کاٹیں۔
3
5
36
کسی کو عبرت نہیں ہوتی۔ سب کو ٹھوکر کھانے کا شوق ہے۔ ایسے ڈھیٹ لوگ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی شدید نقصان پہنچاتے ہیں۔
اس کیمرا مین کو سو توپوں کی اسلامی جس نے اتنا عبرت ناک واقعہ ریکارڈ کیا ان کا تو یقینا کیڑا مر گیا ہوگا لیکن جو اور بھی ون ویلنگ کی شوقین ہے ان کا ویڈیو دیکھ کر ہی مر جاے گا یقینا یہ ایک عبرت ناک ویڈیو ہے
5
5
18
ہلکی چمک، ٹھنڈی روشنی، اور رمضان کی آمد کا خوبصورت منظر 🌙 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے نیکیوں کا سبب بنے، ہمارے گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بنے اور ہمیں اللہ کے قریب کر دے آمین ثم آمین رمضان کریم۔۔ صبح بخیر #اردو_زبان
5
7
19
السلا�� علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! #اردو_زبان پیج ایڈمن ٹیم کی طرف سے رمضان کریم مبارک ہو بہت۔۔۔۔ اللہ کرے یہ بابرکت مہینہ آپ کی زندگی میں رحمتوں کی برسات لے کر آئے، آپ کے دل کے ہر غم کو سکون میں بدل دے، آپ کے گھر کو برکتوں سے بھر دے، اور آپ کی ہر سچی دعا کو قبولیت کا شرف عطا
18
19
36
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرے سوہنے کریم اللہ سب تعریفیں تیرے لیئے تجھے تیرے پیارے حبیب کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا واسطہ عمران خان سمیت بیماروں کو شفاء عمران خان سمیت اسیران کو آزادی عطا فرما تمام فوت شدگان سمیت میرے والدین کی کامل بخشش مغفرت فرما آمین
6
11
20
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد رب العالمین آپ کا سایہ ہمارے سروں پے تادیر قائم دائم رکھے آمین Happy returns of the day to my spiritual guide @TahirulQadri
0
3
6
کیا وہ وقت آ گیا ھے کہ ہر مسجد میں سرکاری امام ھو۔باقی اسلامی ملکوں کی طرح۔تبی یہ فتنہ ختم ھو گا
8
8
61
بڑے تماشے سے گزری ہے ذندگی میری جذبات مرتے گے اور ہم پتھر دل بنتے گے
5
16
37
یار 💔 1۔ سلمان مجھے تمہارا چہرہ نظر نہیں آرہا 2۔ میری بہنوں کو کہیں میرے لیئے آواز اٹھاتی 3۔ یہ مجھے مار دیں گے- @khurramzeeshan بھائی احمد خان نیازی، خالد خورشید کے ساتھ مل کے کوئی پلان بناو یار میرا خان ہاتھوں سے جارہا ہے یار پلیز کچھ کرو-
1
13
20
@Beenish_hon خود ساری زندگی سلیوٹ مارے اب آنے والی نسلوں کو تو سلیوٹ مارنے سے بچائیں کج شہر دے لوگ وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی چکوال کی آئی ایس ایف 25سال سے گراونڈ پے کام کر رہی ہے لیکن ہر دفعہ پارٹی نے ٹکٹس چلے ہوئے کارتوسوں بزدلوں اور دوسری پارٹیوں سے آئے لوٹوں کو دیئے🤐
0
2
2