MrMD_271 Profile Banner
K H A N 🧒 Profile
K H A N 🧒

@MrMD_271

Followers
196
Following
2K
Media
36
Statuses
2K

In your heart ♥
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MrMD_271
K H A N 🧒
3 hours
الهم أجرني من نار 🤲🤲
@UjalaRaza_
Ujii 👽
4 hours
1st Iftari Time By Ujala Raza روزہ افطار کرنے کی دعا ذَهَبَ الظَّمَأُ وَابْتَلَّتِ الْعُرُوْقُ وَثَبَتَ الْأَجْرُ إِنْ شَاءَ اللّٰہُ 🤍 #رمضان_كريم #UjiisDiary
0
1
2
@MariaBalochPK
Maria Baloch
10 hours
جِس نے ان دانوں کو خُول میں ترتیب دیا وہ تمہاری زندگی اور معاملات کو بھی سنبھالنے پر قادر ھے
38
21
111
@MrMD_271
K H A N 🧒
7 hours
امين يارب العالمين
@dil_yaram
🍁سانولی لڑکی🍁
10 hours
یااللہ ہمیں مانگنا نہیں آتا ہے تو پاک رب ہے ہماری بےچینی سمجھتا ہے ہمیں خوشیوں سے نواز دے آمین
0
0
0
@UjiiVibes
Ujii's Diary📓
8 hours
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ ❤‍🩹
0
1
3
@MrMD_271
K H A N 🧒
16 hours
امين يارب العالمين
@UjalaRaza_
Ujii 👽
17 hours
یَارَبِّ بِالْمُصْطَفٰی بَلِّغْ مَقَاصِدَنَا وَاغْفِرْلَنَا مَامَضٰی یَا وَاسِعَ الْکَرَمِ 🥺🤍❤‍🩹
0
0
1
@s_k0345
S_khan
1 day
پاکستانیو! کب نکلو گے ؟
4
21
30
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
کیا آنحضرتﷺ کےساتھ رمضان میں صحابہ ؓ نےجنگیں نہیں لڑی؟ کیا رمضان میں جدوجہد اور جہاد منع ہے؟ کیا اب بھی ہم مسیحاؤں اور لائحۂ عمل کاانتظار کریں گے؟ @SohailAfridiISF
1
1
3
@ChupShaMarha_
badbae. | 🇯🇴
1 day
Chand dekhne aao guys...
1
1
5
@ChupShaMarha_
badbae. | 🇯🇴
1 day
Ramzan Mubarak Everyone✨️
3
1
5
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
Remember that Yu were chosen to be here Many wanted to be here but they aren't But yu are here It's not an opportunity to be wasted To change 🤍❤‍🩹 #Ramadan2026 #رمضان_كريم #رمضان_شهر_البركه #شهر_الخير
0
3
2
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
Ramzan Mubarak to all Muslims By: Ujala Raza ، اَللّٰہُمَّ اَھِلَّہ عَلَیْنَابِالْیُمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ ،رَبِّیْ وَرَبُّکَ اللّٰہُ This Ramadan is yurs Don't let anyone ruin it for yu hinder yur progress & prevent yu from improving
3
8
10
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
#الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے لیکن عوام ابھی بھی تقسیم ہے، ابھی بھی چھوٹے چھوٹے گروہ بنے ہوئے ہیں جو اپنے اپنے خداؤں کو چھوڑنے پہ راضی نہیں، خدارا ان کو پہچانو، اس شخص سے وفا داری نبھاؤ جو تمہارے لیے جیل میں ہے
0
8
12
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
#یہ_مجھے_مار_دینگے کل کو تمہیں ماریں گے جب اس مرنے پہ راضی ہو تو بہتر نہیں کہ بزدلوں کی طرح چپ رہ کہ مرنے کی بجائے بہادروں کی طرح لڑتے ہوئے مریں؟
0
9
11
@UjalaRaza_
Ujii 👽
1 day
چڑیا کی بساط کیا ھے حوصلہ بھی وجود جیسا ننھا سا ھی ھے ان گزشتہ 3 سال میں وہ بھی جھیل لیا جو سوچ سے بھی پرے ھے کئی محاذ ھیں ھر دروازہ بند ھے اور یہ وہم بھی نہیں کہ ھم کہیں کے یوسف ھیں #الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے اور ہم تنکوں کی ماند بکھرے ہوئے 💔
2
4
6
@MrMD_271
K H A N 🧒
2 days
لوگ بدعا سے ڈرتے ہیں۔ حلانکہ ڈرنا اس سے چاہئیے جس نے صبر کیا اور خاموش رہا۔ اسلام وعلیکم ✨ خوش رہیں✨ @super_girl_03
0
0
2
@MrMD_271
K H A N 🧒
2 days
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌺 وہ جو ایک شخص لڑ گیا ہر ایک سے ہمارے لیئے ایک ہم ہیں کہ ہم سے ہو نہ سکا کچھ بھی💫
@Miss_World66
Anayaᴴᵃᵖᵖʸ ᵇⁱʳᵗʰᵈᵃʸ
2 days
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌺 وہ جو ایک شخص لڑ گیا ہر ایک سے ہمارے لیئے ایک ہم ہیں کہ ہم سے ہو نہ سکا کچھ بھی💫
0
0
0
@MrMD_271
K H A N 🧒
2 days
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" ✨🦋آمین ثم آمین 🦋✨ #مرحبا_شہر_اللّہ
@shumailbutt804
Shumaila Mubeen 🇵🇰
2 days
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" ✨🦋آمین ثم آمین 🦋✨ #مرحبا_شہر_اللّہ
1
0
2
@MrMD_271
K H A N 🧒
2 days
My Twitter Interaction Circle ➡️ https://t.co/2vd2acMbHb
1
0
1
@MrMD_271
K H A N 🧒
2 days
تازہ ترین ۔۔۔ سعودی عرب میں رمضان 2026م 1447ہجری کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کے ارکان کل بروز منگل شام کو سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں جمع ہوں گے ان شا اللہ 17 فروری 2026م
0
0
1
@MrMD_271
K H A N 🧒
3 days
امين يارب العالمين 🤲🤲
@shumailbutt804
Shumaila Mubeen 🇵🇰
3 days
الله پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
0
0
0