نادیہ بتول نقوی
@Batool_Nadia3
Followers
4K
Following
34K
Media
239
Statuses
11K
پوسٹ پر لایئک اور کامینٹ کرتے رہیں، تاکہ آپ کی موجودگی کا پتا چلتا رہے
Joined June 2022
ولیمہ پر جانا ہے یا نہیں یہ تو فیصلہ نہیں ہوا ابھی تک۔ پھر بھی لوگوں کے اصرار پر کالا جوڑا زیب تن کر لیا ہے۔👧💃
143
84
581
(جون ایلیا) یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک بی شخص تھا جہان میں کیا
43
12
175
آ کوئی رنگ میں ایسا ترے خاکے میں بھروں لوگ ابہام میں پڑ جائیں کہ یہ میں ہوں کہ تُو
30
7
159
بہت ہو گیا ڈپریشن اب لگتا ہے کم بیک کرنا پڑے گا بھول تو نہیں گئے ہمیں؟🤷♀️
104
14
478
اس لیے بھی کار محبت سے ہے گریز میں آ نہ جاؤں پھر سے کسی بے وفا کے ہاتھ #جمعة_مباركة
32
11
123
جب دل کسی شخص پر ٹھہر جائےنا تو ذہن کسی اور کو قبول کرنے کے قابل نہیں رہتا🥀
12
3
59
آفت نہیں ہوں جو ٹل جاؤں گی عادت ہوں جناب، لگ جاؤں گی #اردو_زبان
8
1
32
میری نظروں سے سے گرنے کے بعد تم فلک کے چاند بنو یا ستارے مجھے کیا😳
4
5
34
آنکھیں زبان سے زیادہ بولتی ہیں اور آنکھوں کی زبان ہر کسی کو سمجھ نہیں آسکتی🥀
6
3
27
میری بھی 😅
1
1
21