Assalamualaikum Dosto!
ALLAH PAK is the best planner!
💯
*بھائیوں نے یوسف کو مارنا چاہا*
*مگر ناکام رہے*
*باپ کی نگاہوں سے دور کیا*
*مگر محبت اور بڑھتی گئی*
*غلام بنا کر فروخت کردیا*
*مگر بادشاہ بن گئے*
*اس لیے*
*لوگوں کی سازشوں اور تدبیروں سے پریشان نہ ہو🫠*…