Fakharabas786 Profile Banner
فخر عباس گوندل 🇵🇰 Profile
فخر عباس گوندل 🇵🇰

@Fakharabas786

Followers
4K
Following
30K
Media
3K
Statuses
24K

🔥کون مسلم ، کون کافر کون جنتی ، کون جہنمی کیوں نا یہ اختیار خدا کو واپس کر دیا جائے🔥 Education 📚

Joined August 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
19 hours
سئیو نی میرا ماہی.میرے بھاگ جگاون آگیا۔۔۔🤭
Tweet media one
5
1
17
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
2 days
سال 2018 میں ٹیچر کے ساتھ (Honourable) لکھے جانے کا نوٹیفکیشن نکلا تھا۔اس نوٹیفکیشن پر پتا نہیں عمل درآمد ہوا یا نہیں لیکن کم از کم اساتذہ کو اعزازی طور پرعزت تو دی گئی۔.اور اب حالات یہ ہیں کہ ٹیچرز لکھنا بھی گورا نہیں کیا گیا ان کو "culprits"جیسے القابات سے نوزا جا رہا ہے 😢
Tweet media one
Tweet media two
9
29
67
@grok
Grok
4 days
Join millions who have switched to Grok.
116
203
1K
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
2 days
میٹریل کی ایک نمبر گارنٹی کے ساتھ۔۔۔😜
Tweet media one
9
1
14
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
3 days
مراد راس یاد تو آتا ہو گا ۔۔۔۔😢.اس نے اپنی پہلی تقریر میں اساتذہ کو ذلیل کرنے والی یوپی جیسے بوگس کام سے نجات دلوائی تھی۔.
8
8
58
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
3 days
بھوت گیا ۔۔۔🫣🫣.
2
1
7
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
3 days
وڑائچ طیارہ کریش ۔۔۔۔۔😂
Tweet media one
5
1
8
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
4 days
پنجاب میں 9th کلاس کے کم رزلٹ کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں ؟.
4
1
8
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
4 days
Math : 14/169.Physics : 10/169.Both above board 👍.
@ha_bala13
🅼🅰🆃🅷 🅻🅾🆅🅴🆁 👨🏻‍🎓
4 days
Math : 17/37 .Physics : 18/37 . Both below board 😢. What about you??.
6
0
5
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
4 days
الحمدللّٰہ 9Th کلاس کے سکول ٹاپر نے 522 نمبر لیے ہیں .سیکنڈ نے 511 نمبر لیے ہیں ❤️.
8
0
35
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
5 days
🫡🫡
Tweet media one
0
0
5
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
5 days
Green and white 💚🤍
Tweet media one
@AsadAwan540
اسد علی اعوان 🇵🇰
5 days
Share your green photos with us! ❤️
Tweet media one
2
0
7
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
5 days
پاکستان ایک جنت ہے.جہنمیوں کے قبضے میں ہے۔۔۔😌.
5
0
9
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
6 days
واہ کیا بات ہے ۔۔۔🫣
Tweet media one
1
0
2
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
6 days
ٹیچرز چھٹی ہو گئی آپ کی طرف ؟؟.
7
0
9
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
6 days
میں سکول پہنچ چکا ہوں۔اجکل کے سٹوڈنٹس بہت لاڈلے ہیں اپنی مرضی سے سکول آتے ہیں ۔تعداد پوری کرتے کرتے کچھ دن تو لگ ہی جانے ہیں 🫣.ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے سکول جوائننگ کا پہلا دن ہو 😁
Tweet media one
15
1
69
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
7 days
سکول ٹائمنگ کے حوالے سے ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا ہے ۔کوئی کنفرم کر سکتا ہے؟.8am to 11am
Tweet media one
3
0
5
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
7 days
چینی اخبار سے لیا گیا ایک کارٹون , ڈونلڈ ماما کےعائد کردہ ٹیرف کے جواب میں. 🤔
Tweet media one
0
1
8
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
8 days
ڈینٹل کلینک کا افتتاح۔۔۔۔۔۔🧐🧐
Tweet media one
3
0
11
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
8 days
کسان سے گندم اور گنا سستے داموں لینے کے بعد ملک کے سرمایہ دار اپنا منافع ڈبل کرتے ہوئے 🤔
Tweet media one
4
2
14
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
9 days
فیز-1 اور فیز -2 میں آؤٹ سورس کیے گئے سکولوں کی تعداد جس کی نتیجے میں 43960 آسامیوں کو ختم کر دیا گیا ۔اس کا مطلب اتنے لوگوں کا روزگار چھینا گیا 🥲
Tweet media one
7
8
20