AzwarMehmood Profile Banner
Imran Khan Profile
Imran Khan

@AzwarMehmood

Followers
474
Following
22K
Media
35
Statuses
9K

Germany
Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
8 hours
وادئ تیراہ کے لوگ اپنا نوحہ کس کو سنائیں 💔😢
56
1K
3K
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
22 hours
یہ نوجوان اس ویڈیو میں کہہ رہا ہے اگر یہی بچے پنجاب کے ہوتے تو وہ آج اپنے گرم گھروں میں آرام سے بیٹھے ہوتے۔ لیکن یہ پشتونوں کے بچے ہیں، اسی لیے یہ اس برف باری میں خوار ہو رہے ہیں یہ ظلم ہے #FrozenToDeathInTirah
127
5K
9K
@imrankhaniwazir
Imran Wazir
20 hours
گرم کمروں میں سونے والوں قیامت کے دن ضرور پوچھاجائےگا
86
3K
8K
@PTIofficial
PTI
1 day
کپتان نے پہلے ہی بتا دیا تھا۔۔۔ #ImranKhanIllegallyDetained
94
5K
12K
@AJEnglish
Al Jazeera English
22 hours
The Pakistani military is forcing thousands of families to evacuate from Khyber District’s Tirah Valley ahead of a security operation it says will target Pakistani Taliban fighters who now control parts of the region. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
323
2K
4K
@MShehzadSpeaks
Mohammad Shehzad Khan
1 day
تیرہ کی ایک ایک ویڈیو دنیا کو دکھائے تاکہ پتہ چلے کہ پختون قوم کتنے مشکل سے گزر رہا 😭
60
3K
5K
@MShehzadSpeaks
Mohammad Shehzad Khan
1 day
اس آنسووں کا بدلہ ان جابر حکمرانوں سے اللہ لیگا😭
86
2K
7K
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
2 days
یہ تیراہ کے بے بس و لاچار مظلوم ہیں اس بدترین موسم میں گھر بار چھوڑنے پر مجبور کر دئے گئے ہوئے ہیں
16
1K
3K
@faizannriaz
Faizan
2 days
We can’t even begin to imagine the pain they’re enduring right now while we lie comfortably in our warm beds. The least we can do is raise our voices for them and not look away. Silence is a moral failure. #TirahValley
40
2K
4K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
2 days
وادی تیراہ: رات کے اس وقت ان نوجوانوں نے برفباری میں پھنسے متاثرین کے لیے خوراک پہنچائی ہے، متاثرین میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل ہیں۔ آگر ہنگامی طور پر ان لوگوں کی مدد نہیں کی گئی تو بہت سے لوگ ان میں خدا نخواستہ زندگی کی بازی ہار جائیں گے۔ 💔 https://t.co/VoQGovKmh3
44
3K
7K
@Parizaad_reborn
پری زاد
3 days
تم نے اسرائیلی فوج کے مظالم سنے ہوں گے، ہم نے پاکستانی فوج کو بھگتا ھے۔ (وادی تیراہ)
51
977
2K
@ImranRiazKhan
Imran Riaz Khan
5 days
چھا گیا صحافت کا کباڑ۔۔۔
523
7K
18K
@rizwanghilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
5 days
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے متاثرین کے رجسٹریشن کیمپ میں خواتین کو زمین پر بٹھائے جانے پر ضلعی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا اور فوراً ضروری سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کیے۔ وزیراعلی نے کہا متاثرہ خواتین کے وقار اور عزتِ نفس پر کوئی سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔
44
3K
10K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
6 days
تیراہ میدان سے جبری طور پر بے دخل کیے گئے مظلوم لوگوں کی حالتِ زار، خون جما دینے والی سردی میں تڑپتے معصوم لوگ سڑکوں پر پڑے ہیں، ایک معصوم بچہ اسی بے رحمی کے باعث نمونیا میں مبتلا ہو چکا ہے، ظالموں شرم کرو! #ملٹری_آپریشن_بند_کرو #ملٹری_آپریشن_نامنظور https://t.co/C9RmloMEHZ
179
6K
11K
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
7 days
”مجھے کہا گیا کہ عمران خان کی عدت کیس کی ساری غلاظت کو ڈسکس کریں، جو میں نے نہیں کیا۔ جس کے بعد پھر مجھے چینل انتظامیہ نے کہا کہ آپ کا پروگرام ہم نہیں چلا سکتے۔“ حبیب اکرم
15
2K
6K
@ErummZaeem
Erum Zaeem
6 days
یہ ہے کُل اوقات پیپلزپارٹی کی۔۔۔ اٹھارہ سال حکمرانی کرکے یہ سب دیا ان ظالموں نے💔 بات بات پر انگلش میں ٹویٹ کرنے والی بختاور غائب بینظیر کی طرح بولنے والا، بھٹو کی طرح چیخنے والا بلاول غائب یہ ہے پاکستان کا یورپ👇🏻یہ ہے پیپلزپارٹی👇🏻
37
1K
2K
@paglii_dewanii
عائزے_رومان
6 days
شہر جلے تو پروا نہیں شہر ڈوبے تو “وسائل نہیں”، کچرا ہو تو “ذمہ داری ہماری نہیں”،ٹریفک ہو تو “صوبے کا مسئلہ”! تو پھر میئر کراچی کس بات کا۔؟ کھوتی کے بچوں مرجاؤ کسی گٹر میں گر کر۔
34
3K
6K
@ahmad__bobak
Ahmad Hassan Bobak
6 days
ہمیں 8 فروری کو ہمت کرنا ہو گی، اگر کراچی نکلے، لاہور نکلے، پختونخوا نکلے، سندھ، بلوچستان اور پنجاب نکلے تو انشاءاللہ یہ قوم اپنے حق کو واپس لے کر رہے گی، اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئ
23
4K
12K
@samiabrahim
Sami Abraham
5 days
ناقابل یقین مناظر ۔۔مومنٹم بحال ۔۔
34
3K
10K
@KaliwalYam
Faisal Khan
6 days
اگر کراچی کی بجائے گل پلازہ جیسا واقعہ پشاور میں ہوتا تو بکاؤ میڈیا خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف زمین آسمان ایک کر دیتا، لیکن سندھ حکومت کی نااہلی پر مکمل خاموشی ہے۔ 12 سو سے زیادہ دکانیں راکھ ہو چکی ہیں جبکہ بہت سے لوگ اس واقعے میں جاں بحق ہوئے ہیں 💔
91
3K
6K