Attaullah
@Attaullah25281
Followers
950
Following
13K
Media
871
Statuses
4K
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ♥️
Bajaur
Joined February 2024
قیدی نمبر 804 کی تصویر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے سر کے اوپر لہرائی جا رہی ہے مبارک ہو @SohailAfridiISF
0
0
0
_*🚨عمران خان کا فیصلہ درست ثابت ہو گیا ہے*_ _*عمران خان نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر کے اس نظام کو اوقات یاد دلا دی ہے*_ 👇👇
0
0
1
🚨🚨 بریکنگ نیوز جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا
0
0
1
بریکنگ نیوز 🚨 9 کیسسز میں عمران خان صاحب کی ضمانت منظور ہوگئی ہے ✌️
0
0
0
عمران خان ضمانت کیس مجھے یقین ہے کل فیصلہ آجائے گا، اس سے زیادہ کیس روک نہیں سکتا۔۔۔!!! وکیل سلمان صفدر🔥
0
0
0
انہوں نے متھ بنائی ہوئی تھی کہ معیشت ڈیفالٹ کر جائے گی کہتے تھے ہم نے ریاست بچانے کے لیے سیاست ختم کر دی تم نے اقتدار لینے کیلئے سیاست ختم کی تھی ۔ محمد زبیر عمر
1
0
2
شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی، مشاورت جاری۔۔مروت کی بھی طویل عرصے بعد تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت۔۔ اکثریت نے شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی کی تائید کی۔۔"میرے خلاف کوئی بیان نہ دے تو خاموش رہوں گا، مجبوراً بیان دیتا ہوں"-شیر افضل مروت
0
0
0
🚨"سب کے لئے پیار بھرا سلام۔ پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کو کہنا چاہتا ہوں کہ خان کا سپاہی ہوں اور رہوں گا۔ میں خان کی رہائی کے احتجاج کو لیڈ کرنے کے لئے بلکل تیار ہوں، لیکن اس سے پہلے میں خان صاحب سے ملوں گا۔" شیر افضل خان مروت
57
112
825
سب سے بڑی خبر 🚨🚨 نواز شریف اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں، معاہدہ کرنے اور صلح کرانے کیلئے تیار ہیں۔ کامران شاہد
0
0
0
جوانی اور صلاحیت ضائع کرنے کے لیے پاکستان دنیا بہترین ملک ہے 😭 @sherafzalmarwat @AsadQaiserPTI #باجوڑ_دھماکہ
0
0
0
کیا آپ چاہتے ہیں کہ 10 محرم کے بعد احتجاج کی قیادت شیر افضل خان مروت کریں
0
0
1
ایک طرف لوگ قران مجید پر ہاتھ رکھ کر بھی وفاداری بدلتے ہیں اور دوسری طرف ایک بندے کو سائیڈ لائن لگا کر بھی وہ اج بھی ٹویٹ کر رہا ہے کہ میرا لیڈر عمران خان ہم کیو اپنے محسنوں کی قدر نہیں کرتے.. مروت صاحب کی واپسی بہت جلد @sherafzalmarwat @AsadQaiserPTIA
0
0
0
الیکشن بھی چوری کر لیا-- مخصوص نشستیں بھی چھین لی--- عمران خان سے ملاقاتیں بھی بند-- تحریک انصاف قیادت خدانخواستہ اب کیا عمران خان کی موت کا انتظار کر رہے ہیں..؟ 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡 جلدی سڑکوں پر نکلو نہیں تو عوام اپ @لوگوں کو گریبانوں سے پکڑے گا
0
0
0
فیصلہ PTI کے خلاف آۓ گا مخصوص نشستیں اگر PTI کو ملنی ہوتی تو اسی دن مل جاتی جب سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا
0
0
1
پاکستان سمیت تمام بے غیرت مسلم حکمرانوں کو اب شرم کرنی چاہیے اور ایران کی کھل کر حمایت کرنی چاہئے
0
0
0
ہم نے امریکہ کو اگاہ کر دیا تھا کہ ہمارے اور اسرائیل کے بیچ میں نہ گھسو-- ابھی نتائج کے لیے تیار رہو ایران وزیر خارجہ🚨🚨
0
0
1