Atiq-ur-Rehman Profile Banner
Atiq-ur-Rehman Profile
Atiq-ur-Rehman

@Atiqdost73

Followers
4,765
Following
228
Media
542
Statuses
1,971

Sports correspondent GEO NEWS

Karachi, Pakistan
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کی امید لگانے والوں ! یہ بھی پاکستانی کھلاڑی ہیں جو اسنوکر کا ٹیم ورلڈ کپ جیت کر آئے ہیں کرکٹ کا ایک میچ جیت کر کھلاڑیوں کو ویلڈن کہنے والوں حکام انہیں بھی شاباش کہہ دو 😡
Tweet media one
210
2K
9K
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
فواد رانا کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ 17مارچ کو پی ایس ایل کا فائنل ہوگا پورا کراچی بولے گا دمادم مست قلندر @lahoreqalandars @faizanlakhani
61
166
2K
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
6 years
میرا عتیق کی بیوی ہے،میری نہیں اس اخبار نے میری تصویر کیوں لگا دی عتیق الرحمن نام کے دنیا میں بہت لوگ ہیں
Tweet media one
211
450
988
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
India will lost deliberately, Sikandar Bakhat @vikrantgupta73 @Sikanderbakhts
723
123
839
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے سندھ کے دو کھلاڑی نعمان علی اور فواد عالم یقیناً سندھ حکومت ان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے گی @BBhuttoZardari
Tweet media one
Tweet media two
44
19
863
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
بابر اعظم آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کے کپتان نامزد 12رکنی ٹیم میں کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں شاہین شاہ آفریدی بھی اسکواڈ کا حصہ بن گئے
Tweet media one
11
20
823
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
رپورٹنگ کے دوران کبھی کبھی دھول مٹی بھی کھانا پڑتی ہے 2019 کی حب ریلی کی کوریج کے دوران کی یہ ویڈیو آج کسی دوست نے مجھے دی @mirzaiqbal80
18
51
803
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
سابق اولمپئن گول کیپر منصور احمد کو ہم سے بچھڑے دو سال بیت گئے
20
114
698
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد اونچے قد کے ہی نہیں بلند کردار کے بھی مالک ہیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے خانیوال میں فاقہ کشی کی نوبت آئی تو مدد کیلئے نکل پڑے کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو صبح سویرے 3 بجے ضرورت مندوں کے دروازوں پر راشن کے بیگ چھوڑ آتے ہیں۔ اب تک 5 ہزار کلو آٹا تقسیم کرچکے ہیں
Tweet media one
12
93
686
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
13 سال بعد کراچی آنے والے ڈیل اسٹین سیلفی کے شوقین نکلے میڈیا ٹاک کے بعد صحافیوں سے کہا کہ میرے کیمرے سے سیلفی بنائیں
1
43
570
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز سے ہاری تو تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا ،انگلینڈ سے جیتے تو جیسے ورلڈ کپ بس اب دو قدم کی دوری پر ہے،آسٹریلیا اور بھارت سے ناکامی ملی توکھلاڑیوں کو پھانسی پر لٹکا دو ،ابھی جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ سے جیت گئے تو پھر ہیرو 🙏🏻
44
26
553
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
صفائی نصف ایمان ہے پاکستان ٹیم نے پریکٹس کے بعد گراونڈ کی صفائی کرکے اعلی مثال قائم کی @TheRealPCB @TheRealPCBMedia
12
22
558
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن اور رہورٹنگ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
4
550
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
روایت برقرار رہے گی ورلڈ کپ کے بعد کپتان کی تبدیلی 1999ورلڈ کپ کے بعد وسیم اکرم کی چھٹی ہوئی 2003کے ورلڈ کپ کے بعد وقار یونس کی کپتانی گئی 2007کے ورلڈ کپ میں انضمام الحق روتے ہوئے گئے 2015 کے ورلڈ کپ میں مصباح الحق 2011کے ورلڈ کپ شاہد آفریدی سے کپتانی
41
47
526
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کہ دورے پر روانہ پہلی بار ویمنز ٹیم بزنس کلاس میں سفر کرے گی @TheRealPCB
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
18
452
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان کا پہلا پریکٹس سیشن @TheRealPCB
7
17
416
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
PSL 7 نیشنل اسٹیڈیم جگمگا اٹھا
1
26
411
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی پاکستان کا چوتھا میچ
3
16
392
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
1 year
قلندر ہاکی لیگ کے ٹرائیلز کیلئے کے ایچ اے گراونڈ پر کھلاڑیوں کی لائن لگ گئیں ایسا کرکٹ ٹرائیلز میں تو عموما دیکھنے کو ملتا ہے لیکن ہاکی میں ایسے مناظر کم ہی نظر آتے ہیں کیوں کہ لاہور قلندر نام یے اعتماد کا @lahoreqalandars @PHFOfficial
11
35
413
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
🇳🇱 کے خلاف پہلی کامیابی کسی نے کہا Netherlands کی Bٹیم ہے ٹاپ کھلاڑی نہیں کھیل رہے جبکہ پاکستان ہاکی ٹیم میں 7کھلاڑیوں نے ڈبیو کیا وہ پہلی بار پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں سمجھ نہیں آرہا کس کو B ٹیم کہا جائے
5
26
386
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
پاکستان آسٹریلیا / کراچی ٹئسٹ نیشنل اسٹیڈیم کی بچ پر سے موجود گھاس کم کی جارہی ہے ایسا پریکٹس سیشن ختم ہونے کے بعد کیا گیا
9
22
385
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
11 months
ایشین انڈر 21 اسنوکر کا ٹائٹل جیتنے کے بعد احسن رمضان کی وطن واپسی قومی ہیرو کا استقبال کرنے والا کوئی نہیں نہ ہار نہ گلدستہ
16
93
366
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
پی ایس ایل فائیو کےافتتاحی میچ کی ٹکٹس سستے کردئے 2500 والےٹکٹس 1500روپےمیں دستیاب نسیم الغنی اوراقبال قاسم انکلوژر کی ٹکٹس کی قیمتوں میں کمی کم قیمتوں کی حامل ٹکٹس خریدنےوالے شہری افتتاحی تقریب دیکھنے کےاہل نہیں ہوں گے،ترجمان کورئیرکمپنی
Tweet media one
6
25
354
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
بھائیوں ،دوستوں رمیز راجہ کو اچھے کام تو کو لینے دو پھر ان کے گن گاتے رہنا خوشامدی ٹوئٹس کرنے والے وہ ہی لوگ ہیں جو محمد حفیظ کے معاملے پر انہیں خاصی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں 🙏🏻
Tweet media one
12
6
352
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
کرونا کے ہسٹارک کیسز سرفراز احمد اور محمد عباس کو اسکواڈ جوائن کرنی کی اجازت مل گئی دونوں کو نان انفیکشن کھلاڑی قرار دیا گیا ہے کل سے ٹیم نیوزی لینڈ گراونڈ پر بھی ٹریننگ کرتی نظر آئے گی انشاء اللہ
Tweet media one
Tweet media two
1
6
323
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
اگر یہ بات درست ہے کہ سندھ سرکار نے پی ایس ایل میچز ابوظہبی میں کرانے میں اپنا کردار ادا کیا تو پھر بقیہ 20 میچز کیلئے PSL کا نیا song🙏🏻🙏🏻🙏🏻
16
33
316
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
کرونا کو شکست دینے کے بعد اب باری ہے کیوی کے شکار کی پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے ساتھ پاکستان شاہینز بھی ہیں تیار @TheRealPCBMedia
Tweet media one
Tweet media two
10
6
311
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
Brave decision
Tweet media one
4
4
308
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
وقت آگیا ہے کہ سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر شبیر احمد کا نام آنر بورڈ کے ساتھ ساتھ قذافی اسٹیڈیم کے کمرے کے باہر تختی پر بھی ہونا چاہیے کیونکہ کرکٹ میں ان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
Tweet media one
3
2
305
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
کراچی کے علاقے کورنگی کا کرکٹ گراونڈ جب تک راشد لطیف کے پاس تھا آباد تھا جب سرکار کے ہاتھ لگا تو برباد ہوگیا @iRashidLatif68
15
83
299
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
شاہد آفریدی نے بھی نئے ڈومسٹک سسٹم کی حمایت کردی
2
36
280
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
شعیب جٹ @Shoaib_Jatt آپ 1992 میں کہاں تھے اگر پنجاب میں تھے برائے مہربانی فی الحال وہیں چلے جاؤ تاکہ تاریخ خود کو دہرا سکے 😂🙏🏻
11
6
268
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
ایشیاء کپ ہاکی پاک بھارت میچ ایک ایک گول سے برابر شاباش گول کیپر اکمل حسین جنہوں نے کئی یقینی گول بچائے اور میں آف دا میچ قرار پائے لیکن پاکستان کی فارورڈ لائن نے گول کے مواقع بھی ضائع کئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
29
269
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو گئے
16
6
266
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
شکوہ نہیں کرونگا کہ مجھے میری پسند کے نمبر پر بیٹنگ کیلئے نہیں بھیجا گیا
2
24
271
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کی براڈ کاسٹنگ اور کمنٹری پر تنقید کرنے والے بیشتر افراد چند روز میں تعریفیں کرتے نظر آئیں گے کیونکہ جادو ہے پی سی بی کے ہاتھ میں
14
15
252
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
پی سی بی میں صرف نام کا پروفیشنلزم ہے بولنگ کوچ کی درخواست دینے والے جلال الدین پی سی بی سے ناراض @TheRealPCBMedia
18
30
240
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
ہاکی زندہ ہوگئی 🤔 مہوش حیات نے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کیا نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا میچ دیکھا ہاکی کی زبو حالی کا رونا رویا اور چلیں گئیں @PHFOfficial
Tweet media one
31
6
223
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
Tweet media one
4
75
221
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
چاہیے ملک پیچ دو فکسر کو عزت دو
10
16
230
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
🇦🇪 میں PSL میچز کے معاملات پر PCBحکام مل کر اور مشورے سے چلیں تو کامیابی ہوگی پہلے سارے معاملات ذاکر خان اور بابر حامد دیکھ رہے تھے اب لگتا ہے انہیں قرنطینہ میں ڈال کر معاملات کسی اور کو سونپ دئے گئے 🧐
2
8
230
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
محمد رضوان نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی سڈنی سے میلبرن روانہ
Tweet media one
0
8
237
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
کبڈی کا قومی کھلاڑی رضوان علی ہاکی کا انٹرنیشنل کھلاڑی بن گیا جونیئر ٹیم کے کوچ دانش کلیم نے رضوان کر تراش کر ہاکی کا ہیرا بنا دیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
12
230
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
ایک سوال نماز جمعہ نہیں ملی افسوس و دکھ ہوا لیکن کیا کبھی نماز فجر چھوٹ جانے پر بھی اتنا ہی دکھ اور افسوس ہوتا ہے ؟؟
Tweet media one
0
6
216
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 months
بریانی کھانے سے ملک کا نام بدنام ہوتا ہے تو ہم اس کے خلاف ہیں Hahahahahaahah
12
32
224
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
کروڑوں روپے کا فنڈ لیکر جانے والی پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کو پہلے میچ میں شکست لندن میں ہونے والی ورلڈ سیریز میں منجمنٹ کھلاڑیوں کی نماز گھومنے پھرنے اور پریکٹس کی خبر یں بار بار دیتے رہے لیکن جب میچ میں شکست ہوئی تو خاموش بیٹھ گئے نہ خبر نہ ذکر واہ ڈس ایبلڈ ایسوسی ایشن
Tweet media one
10
12
208
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
نیشنل اسٹیڈیم کا حال
16
74
195
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
بڑے بھائی کامران اکمل چھوٹے بھائی عمر اکمل کی حمایت میں بول پڑے عمر اکمل ایسے نہیں جیسا پیش کیا جارہا ہے وہ میرا بھائی میں بخوبی جانتا ہوں عمر اکمل نے ہمیشہ اینٹی کرپشن کے ساتھ تعاون کیا
Tweet media one
3
12
208
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
Eid Mubarak team Pakistan @TheRealPCB @cricketworldcup
1
18
199
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
2006میں اس گراونڈ میں ٹارچر سیل دیکھا 2009میں اس گراونڈ کو پھر روشن دیکھا 2020میں اس گراونڈ کو پھر جنگل دیکھا
5
42
199
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
@mak_asif یہ شکوہ تھا آج پاکستانی اسنوکر کھلاڑی محمد بلال کا
6
64
184
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
پی ایس ایل 6 جناح ایئرپورٹ کراچی سے کھلاڑیوں و آفیشلز کا خصوصی طیارہ ابو ظہبی روانہ
4
17
203
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
کل محمد آصف نے اسنوکر کا ورلڈ ٹائٹل جیتا تو آج فضل الہی نے ورلڈ باڈی بلڈنگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئے لیکن حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں
Tweet media one
Tweet media two
5
28
188
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
Happy birthday squash legend Jahangir Khan
Tweet media one
2
5
195
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
انگلش بورڈ کو خط لکھنے پر کچھ صحافی پی سی بی کو مبارکباد پیش کرنے لگے اب پھر کسی پروگرام میں ان صحافیوں کا نام لیکر شکریہ ادا کرنا پڑے گا 😂
7
5
180
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
کھیل کا میدان ہو یا ہسپتال کا بستر یا پھر قبرستان میں آخری آرام گاہ حیدر حسین اولمپئن مرحوم منصور احمد کے ساتھ جڑے رہے حیدر آج بھی پہلی برسی پر تنہا منصور احمد کی قبر پر پھول چڑھاتا رہا اللہ ایسا دوست اور ساتھی سب کو دے آمین @mirzaiqbal80 @SYahyaHussaini @hashmi_shahid
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
19
166
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
6 years
Football fans in Karachi ready to welcome FIFA World Cup!! @FIFAcom
5
20
146
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار کامیابی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن پہنچی تو کسی نے استقبال نہ کیا کیوں کہ یہ پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم تھی ☹️ @TheRealPCB
7
15
154
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
6 years
PSL 3 Final to be organized in Karachi, Final decision taken by PCB. @TheRealPCB
Tweet media one
0
17
148
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
"Both Pak & SL have beaten tough teams in the #CT17 the team which will not take pressure they can win the game" Shoaib Malik #PAKvSL
2
27
149
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
We r taking India match as normal. I will target all Indian batsmen instead of any specific player. Junaid Khan #CT17 #cricket
2
24
139
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
Pak Squad vs World XI Sarfraz, Fakhar,Ahmed, Babar, Malik, UAmin,Immad,Shadab,Nawaz,F Ashraf, HnAli, A.Yamin, Amir, Ruman, U Shinwari, SKhan
14
18
146
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن پہنچ گئے
4
9
146
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
6 years
92 Newspaper apology
Tweet media one
12
13
130
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
فری پاس والوں نے کوہلی کو بھی نہ چھوڑا
3
25
143
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
جس ادارے پر تنقید کے نشتر چلائے جاتے رہے ان ہی کی زیر سایہ ریٹائیرمنٹ ڈیل کیا ہوئی؟ معاملات کہاں طے ہوئے ؟؟
11
3
141
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
1 year
بھائی کچرا کرتے کیوں ہو جب کچرا دان پاس ہی رکھا ہوتا صفائی کرنے کا درس اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی اچھا درس گندگی نہ پھیلانا ہے
@lahoreqalandars
Lahore Qalandars
1 year
Lahore Qalandars squad cleaning up the Gaddafi Stadium after #LQvQG #HBLPSL8 #QalandarHum #QalandarsCity #Sochnabemanahai
74
265
4K
32
8
153
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
پی ایچ ایف کا کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ
3
11
142
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
جونئیر ہاکی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم نے اپنی مہم کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا پریکٹس میچ میں چلی کو 0-3ست ہرادیا @PHFOfficial
2
6
142
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
طلحہ طالب کو طلب تھی اچھی ٹریننگ کی ،،، نہ مل سکی ،، انٹرنیشنل ٹریننگ مل جاتی تو قوم کی اولمپکس میں میڈل کی طلب پوری ہوجاتی خیر زبردست طلحہ طالب #TalhaTalib #PakistanInTokyo2020
3
4
148
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں بیک اسٹرنتھ pace battery کو موقع ملنا چاہیے @mirhamza_k نے پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس دیکر بھرپور صلاحیتوں کا اظہار کیا تھا لیکن روایت رہی ہم دلیرانہ فیصلے کرنے وقت ڈرتے ہیں
Tweet media one
1
5
149
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
کامیاب پروگرام کی پہلی نشانی Good promo Nice music Brilliant style اللہ آپ کو ہر منزل پر کامیاب کرے آمین
@aaliaaaliya
Aalia Rasheed
4 years
Listen the beat, another promo of ‘Lag Pata Jai Ga’ on @aapnews_tv
22
44
654
1
4
138
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
ایک محنتی کوچ پھر قربانی کا بکرا بن گیا کوچ کو سابق کپتان کو ورلڈ کپ سے باہر کرنا مہنگا پڑ گیا ویمنز پلئیرز پاور جیت گئی اب ایک اور دوست کو نوازنے کیلئے نیا اشتہار دیا جائے گا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
17
137
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
1 year
ثابت ہوا اوپنر میچ فینش کرسکتا ہے @TeamQuetta @im_SalmanButt @SAfridiOfficial
Tweet media one
31
9
141
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
1 year
شاہین کپتان صائم ایوب اعظم خان احسان اللہ عماد وسیم حسیب اللہ کیلئے راہیں ہموار
Tweet media one
5
4
144
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
3 years
PCB نے جس طرح شاہ محمود قریشی کاشکریہ ادا کیا تو انہیں سندھ کے وزیر @SyedNasirHShah کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہئے ان کا دعوی ہے کہ ابوظہبی سے معاملات انہوں نے حل کروائیں ہیں یا پھر ان کے اس بیان کی تردید کریں۔ ویسے وفاق ہو یا صوبہ مسئلے انہوں نے حل کروائے تو بورڈ نے کیا کیا؟
Tweet media one
53
61
659
2
13
134
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 years
Shadab Khan distributing gifts to Children of citizen foundation in Lahore. #Cricket #tcf
0
18
111
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
کاش کہ میں تیرے شہر کا صحافی ہوتا تو بڑی مان سے چاہ سےمجھے خبر دیتا کبھی ٹیم پاکستان بیرون ملک ہوتی تو خاموشی سے تجھے اپ ڈیٹ کرتا
11
2
125
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
شاہزیب خان ہوتھ ہاکی کلب کا وہ کھلاڑی جس کی شاندار کارکردگی کی بدولت کراچی کی ٹیم 30 سال بعد ملکی سطح پر ہونے والے کسی ایونٹ کا فائنل کھیل رہی ہے شاہ زیب آج یوتھ کلب ملیر کی نمائندگی کررہا ہے انشاء اللہ کل ملک کی نمائندگی کرے گا کیونکہ محنتی ہے
Tweet media one
4
7
129
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
18 June 2017 چیمپئنز ٹرافی کی شاندار فتح خوبصورت یادیں آج بھی تازہ ہیں @SarfarazA_54 @faizanlakhani @bhattimajid @SYahyaHussaini @hashmi_shahid @aaliaaaliya
2
15
124
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
آئی سی سی ورلڈ کپ وارم آپ میچ بھارت نے سنسنی خیز میچ کے بعد آسٹریلیا کو ہرادیا محمد شامی کا آخری اوور شاندار رہا آسٹریلیا کی آخری اوور میں چار وکٹیں گر گئیں @T20WorldCup
1
10
123
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
ارشد ندیم کی کامیابی کا سہرا تو ہر کوئی اپنے سر لے رہا ہے اسی وجہ سے ارشد ندیم کو بار بار شکریہ کے پیغامات ریکارڈ کرانا پڑے بات یہ پوچھنا چاہتا ہوں جو ایتھلیٹس بری طرح ناکام ہوئے ان کے ذمہ داروں کا تعین کون کرے گا ؟؟
2
9
120
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
آئنہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے
@Shoaib_Jatt
Shoaib Jatt
5 years
So when are you going to full fill this commitment???? @vikrantgupta73 @BoriaMajumdar We are waiting dear
204
302
1K
2
21
112
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
لاہور میں بھی تماشائیوں کا داخلہ بند 24گھنٹے پہلے خدشہ ظاہر کیا تھا
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
پی ایس ایل کراچی کے بعد لاہور کے میچز بھی بغیر تماشائیوں کے کرائے جانے کا امکان پی سی بی پنجاب حکومت سے رابطے میں
0
2
19
4
3
118
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
3 years
N A249ضمنی الیکشن سیاسی میدان سج گیا کھیل کا میدان اجڑ گیا
5
7
117
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
7 months
Pak vs. NZ DL Method
Tweet media one
Tweet media two
4
39
112
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
دیگر شہروں سے آئے کھلاڑی ساری رات گرمی سے پریشان تھے پھٹے گدوں پر سوتے رہے کمروں میں پینا کا پانی تھا نہ واش روم کے دروازے لیکن ایک صاحب A Cوالے روم میں نرم گدے پر کولڈ ڈرنک پیتے رہے پورا ہاکی کلب اجڑ گیا سوائے کمرہ نمبر تین کہ
@mirzaiqbal80
Mirza Iqbal Baig
5 years
This man Tariq Meer son of former PIA employee Abdul Qadir is playing all the shots in Pak hockey. A close aide of PHF President Khalid Sajjad Khokhar & Ex Secy Shahbaz Ahmed. He is occupying a room at hockey stadium Karachi, PHF will have to get rid of such people.
Tweet media one
7
31
132
5
22
115
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
4 years
پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی عہدہ نہیں مل رہا وقت ہے نا اس حوالے سے کوئی بات ہوئی
2
5
109
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
6 years
اولمپئن منصور احمد کے علاج کیلئے پیسے نہ نکلے اب منصور کے نام پر ہاکی اسٹیڈیم بنایا جائے گا
Tweet media one
6
26
101
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
ایمرجنگ ایشیاء کپ سیمی فائنل پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی پاکستان کی مسلسل چوتھی کامیابی @TheRealPCBMedia
Tweet media one
Tweet media two
0
14
97
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
It’s really difficult to accept the reality @vikrantgupta73 @Sikanderbakhts
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
5 years
India will lost deliberately, Sikandar Bakhat @vikrantgupta73 @Sikanderbakhts
723
123
839
6
11
96
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
Gall Test Turning point
Tweet media one
7
1
95
@Atiqdost73
Atiq-ur-Rehman
2 years
چھکے پہ چھکا انڈیا کو دکھا نسیم شاہ تم چھا گئے
2
3
97