ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد
اونچے قد کے ہی نہیں بلند کردار کے بھی مالک ہیں ۔ کرونا وائرس کی وجہ سے خانیوال میں فاقہ کشی کی نوبت آئی تو مدد کیلئے نکل پڑے
کسی کی عزت نفس مجروح نہ ہو صبح سویرے 3 بجے ضرورت مندوں کے دروازوں پر راشن کے بیگ چھوڑ آتے ہیں۔ اب تک 5 ہزار کلو آٹا تقسیم کرچکے ہیں
@Atiqdost73
Mashallah asal khidmat bhe yehe ha Islamic point of view say ..magar ab to koi 1 soap bhe data ha to selfe bnata ha Allah Pak hum sun ko uski rah ma Dany ke tofeeq ata farmay.God bless you Shabir Bhai ❤️🌹