Asma_45_ Profile Banner
Asma 🇵🇰 Profile
Asma 🇵🇰

@Asma_45_

Followers
443
Following
1K
Media
84
Statuses
1K

🙂

Joined November 2025
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Asma_45_
Asma 🇵🇰
17 days
ناموسِ رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانا ہر مسلمان کا فرض ہے RedZone 295C #ناموس_رسالت_پرTLPقربان
13
146
229
@CraneDigital92
Crane Party Digital
13 hours
الحمد للہ! رات کے اس پہر بھی آپ لوگوں کے جذبے اور محنت نے رنگ دکھایا۔ ٹوئٹر (X) پر دو لاکھ سے زائد ٹویٹس مکمل ہو چکی ہیں۔ لبیک کے شیروں! یہ محنت، اتحاد اور عزم کی حقیقی علامت ہے۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
5
139
95
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
1 hour
Six months in enforced disappearance no trial, no law!Supporting Palestine is not a crime. Release the leaders immediately! Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
31
9
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
2 hours
یہ صرف ایک لیڈر نہیں، بلکہ جرأت، استقامت اور عشقِ رسولﷺ کا جیتا جاگتا استعارہ ہے، جس نے ہر دباؤ کے باوجود حق کا عَلَم بلند رکھا اور باطل کے سامنے کبھی سر نہیں جھکایا۔ایسے نڈر قائد کو قید رکھنا ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟ فوری رہائی دی جائے ! Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
52
22
@PunjabOrg_9263
Crane Party Punjab
18 hours
ریاست کو آئین پاکستان کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ سلوک کرنا چاہیے اور انکے بنیادی حقوق غصب نا کرے۔ لیڈرشپ اور کارکنان کو رہا کرے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
6
314
194
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
3 hours
میرے قائد، کا اپنے پیارے کارکنان پہ امان، جس کی نظیر دنیا میں کسی اور لیڈر و جماعت میں نہیں ملتی اور کارکن ایسے کہ قائد کے ایک حکم پہ اپنے شیر خوار بچے تک لے آئیں۔ایسے لیڈر کو جبری تحویل میں رکھ کر تم اپنے لیے نفرت پیدا کر رہے ہو، جسکا انجام نہایت برا ہوگا۔ #ReleaseTLPLeadership
0
51
37
@CraneDigital92
Crane Party Digital
14 hours
ٹوئٹر (X) پر مضبوط ٹرینڈ کے لیے سب سے اہم کردار Repost کا ہے۔ جتنا زیادہ آپ ری پوسٹس کریں گے، اتنا ہی پیغام وسیع پیمانے پر پھیلے گا۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
13
182
115
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
4 hours
Struggle for justice, raise voices against enforced disappearances Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
102
54
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
19 hours
Supporting oppressed Palestinians is our religious and moral duty Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
8
330
215
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
3 hours
وہ قیادت جو آخری وقت تک کارکنان کے ساتھ میدان میں کھڑی رہی خود بلٹ پروف کنٹینر میں نا بیٹھی۔ آج کارکنان کا فرض کہ اپنی قیادت کے لیے یوں آواز بلند کریں کہ آپ کا ایک ایک ٹویٹ اس کا ثبوت ہو کہ ہم ہر حال اپنی قیادت سے وفا نبھائیں گے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
7
99
56
@khakzadii_295c
카크자 디
3 hours
ہر ظلم کا ایک انجام ہوتا ہے۔ ظالم چاہے جتنا طاقتور کیوں نہ ہو، ایک دن اسے اپنے اعمال کا حساب دینا ہی پڑتا ہے کیونکہ واللہ عزیزٌ ذوانتقام۔ #ReleaseTLPLeadership
0
6
4
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
15 hours
The defenders of truth steadfastness is confronting the government's oppression, but the government's cowardice and hatred show no signs of stopping Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
17
266
162
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
19 hours
Is standing with oppressed Palestinians such a crime that it invites relentless suppression?Keeping an elected leadership vanished for months without legal process is blatant violation of law.We demand answers from Pakistanwhat kind of justice is this? #ReleaseTLPLeadership
0
76
18
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
19 hours
تمام بہنیں زیادہ زیادہ ٹویٹ اور ری ٹویٹ کریں ہر پوسٹ کو موثر بنائیں اور ہیش ٹیگ کے ساتھ مخصوص انگلش ورڈز "Stand WithTLP" کا استعمال لازمی کریں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
10
234
160
@BalochOrg_9263
Crain Party Balochistan
20 hours
کرو تم فیصلے جو بھی، جھکا ہرگز نہ پاؤ گے!! Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
9
255
172
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
17 hours
ایک پرامن جماعت پر مریدکے کے مقام پر ظلم کی انتہا کی گئی، سینکڑوں کارکنان کو شہید اور زخمی کیا گیا۔ امیر سمیت پوری قیادت کو اغوا کیا گیا لیکن انصاف آج تک نہ مل سکا۔ ایک مذہبی و سیاسی جماعت کے ساتھ آخر سوتیلی ماں جیسا سلوک کیوں؟ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
5
163
101
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
20 hours
چھ ماہ کی جبری گمشدگی نہ کوئی عدالت، نہ کوئی مقدمہ کیا یہی ریاستی انصاف ہے؟اگر جرم صرف فلسطین کی حمایت ہے تو پھر یہ ہر باشعور مسلمان کا جرم ہے۔ریاست پاکستان کو آئین کے مطابق چلنا ہوگا، قائدین کو فوری رہا کیا جائے ورنہ یہ خاموشی نہیں رہے گی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
68
21
@TlpWwing
TLP WOMEN WING
18 hours
سعد حسین رضوی اور پوری قیادت کی پانچ ماہ سے جبری گمشدگی اس بات کا اعلان کررہی ہے کہ وہ آج بھی اپنے اسی موقف پے ڈٹے ہوئے ہیں کہ: فلسطین سے ہمارا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہﷺ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
10
356
233
@_Qalbii_
Qᴬᴸᴮᴱ ᴹᴼᴹᴵᴺ
17 hours
اربابِ حکومت اپنے اقتدار کی طوالت کےلئے تحریک لبیک کو بہت بڑا خطرہ سمجھتے ہیں اس لئے خون کی ہولی کھیلی گئی اپنی کرسی بچانے کے لئے بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنا اہلِ اقتدار کا معمول چلا آ رہا ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
54
27
@Battalion_xc
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
20 hours
کیا مظلوم فلسطینیوں کے حق میں بولنا اتنا بڑا گناہ بن چکا ہے کہ پورے نظام کو ظلم پر لگا دیا جائے؟ایک منتخب قیادت کو بغیر کسی قانونی کارروائی کے غائب رکھنا کھلی آئین شکنی ہے۔ریاست بتائے کہ یہ انصاف ہے یا طاقت کا ناجائز استعمال؟ ہم جواب مانگتے ہیں! #ReleaseTLPLeadership
0
81
23
@MughalMirh6672
Mirha Mughal
20 hours
انصاف کی جنگ سعد رضوی کے سنگ💙✌🏻 #ReleaseTLPLeadership
1
85
44